ReNews Pakistan
← Back to home

Property Dealers & Agencies

12 news articles

ڈیلرز انتخابات کے دوران اختلافِ رائے میں شائستگی اور پیشہ ورانہ وقار برقرار رکھیں: شاہان احمد شیخ

ڈیلرز انتخابات کے دوران اختلافِ رائے میں شائستگی اور پیشہ ورانہ وقار برقرار رکھیں: شاہان احمد شیخ

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان چئیر مین ڈی ایچ اے عوامی بزنس گروپ، صدر انجمن تاجران ڈی ایچ اے بورڈ و سی ای او شاہان ایسوسی ایٹس شاہان احمد شیخ نے ڈی ایچ اے رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کے آئندہ انتخابات کے تناظر میں تمام گروپوں، امیدواروں اور ممبران سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابی سرگرمیوں کے دوران اخلاقیات، شائستگی اور پیشہ ورانہ اقدار کو مقدم رکھیں۔ نمائندہ ' ری نیوز ' سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ انتخابات ایک جمہوری عمل ہیں، جس کے ذریعے کمیونٹی اپنی اکثریتی رائے سے قیادت منتخب کرتی ہے۔ تاہم، اختلافِ رائے کو ذاتیات یا کسی کی عزتِ نفس مجروح کرنے کا جواز نہیں بنایا جانا چاہیے۔ تمام انتخابی گروپوں، امیدواروں اور کمیونٹی ممبران کو قابلِ احترام قرار دیتے ہوئے انہوں نے زور کہ اختلاف صرف منطق، دلائل اور نظریات کی بنیاد پر ہونا چاہیے، باہمی تضحیک اور الزام تراشی کے بجائے مہذب گفتگو کو فروغ دینا کمیونٹی کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ شاہان شیخ نے مزید کہا کہ معاشرے میں رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کا احترام بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے ارکان ایک دوسرے کو عزت دیں۔ ایک ہی شعبے سے وابستہ ہونے کے ناتے ان کی پہچان مثبت رویوں، اخلاق اور پیشہ ورانہ طرزِ عمل سے ہونی چاہیے۔ انہوں نے اپیل کی کہ انتخابی مقابلے کو مثبت اور تعمیری رکھا جائے تاکہ یہ عمل کمیونٹی کے وقار، اتحاد اور ترقی میں معاون ثابت ہو۔
ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت

ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور نے ممبران، خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی ہے کہ جائیداد کی منتقلی میں ممکنہ مشکلات سے بچنے کے لیے قومی شناختی کارڈ اور فیڈرل بورڈ آف ری…

حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری

حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان مینیجر سیلز آ دم جی اسٹیٹ سرفراز نوید چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی ایچ اے لاہور کی مارکیٹ میں استحکام ہے اس لیے پلاٹ کے ریٹس نیچے نہیں آ رہے، دوسری وجہ یہ ہے کہ اس پر لوگوں کا اعتماد ہے ۔ لاہ…

الکبیر ٹاؤن فیز ٹو میں تین اور پانچ مرلہ پلاٹس کی نئی آن گراؤنڈ ڈیل اہم پیش رفت ہے: عرفان میو

الکبیر ٹاؤن فیز ٹو میں تین اور پانچ مرلہ پلاٹس کی نئی آن گراؤنڈ ڈیل اہم پیش رفت ہے: عرفان میو

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان ٹرسٹ رئیل اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو و چیئرمین اور ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیئرمین محمد عرفان میو نے کہا ہے کہ الکبیر ٹاؤن فیز ٹو میں تین اور پانچ مرلہ پلاٹس کی نئی آ…

ٹیکسز میں کمی کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر براہ راست مثبت اثرات ہوئے: ابوبکر مظہر

ٹیکسز میں کمی کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر براہ راست مثبت اثرات ہوئے: ابوبکر مظہر

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان رئیل اسٹیٹ بزنس مین و مینجنگ ڈائریکٹر 'پراپرٹی ورکس' محمد ابوبکر مظہر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ٹیکسز میں کمی اور سیون ای جیسے ٹیکسز کے خاتمے کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر انتہائی مثبت اثرا…

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹ ایسو سی ایشن کی اے جی ایم کامیاب ، صدارتی امیدوار کیلئے بی اے کی شرط ختم کرنے کا اعلان

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹ ایسو سی ایشن کی اے جی ایم کامیاب ، صدارتی امیدوار کیلئے بی اے کی شرط ختم کرنے کا اعلان

اہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی سالانہ اور آخری اے جی ایم کا انعقاد ڈی ایچ اے فیز فائو کے مقامی ایونٹ ہال میں ہوا جس میں ڈی ایچ اے کی ڈیلرز کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ …

لاہور ہائیکورٹ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کی براہِ راست انکوائری کالعدم قرار دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کی براہِ راست انکوائری کالعدم قرار دے دی

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے نجی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی براہِ راست انکوائری کالعدم قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محکمہ کو کوآپریٹو سوسائٹیز کے تنازعات میں ازخو…

دو سال میں تقریباً 200 کیسز نمٹائے، تنازعات مصالحت سے حل کرنے کو ترجیح دیتا ہوں: ظفر حیدر

دو سال میں تقریباً 200 کیسز نمٹائے، تنازعات مصالحت سے حل کرنے کو ترجیح دیتا ہوں: ظفر حیدر

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ بزنس مین اور ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آربٹریشن کمیٹی کے وائس چیئرمین ظفر حیدر نے کہا ہے کہ کمیٹی نے دو سال کے دوران تقریباً 200 کیسز نمٹ…

ڈی ایچ اے ڈیلرز انتخابات: پائنیئر، ڈی ایچ اے رئیلٹرز اور پاک بزنس گروپ ایک پیج پر آ گئے، سرفراز حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

ڈی ایچ اے ڈیلرز انتخابات: پائنیئر، ڈی ایچ اے رئیلٹرز اور پاک بزنس گروپ ایک پیج پر آ گئے، سرفراز حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی انتخابی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز پائنیر گروپ اور ڈی ایچ اے رئیلٹرز گروپ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں پاک بزنس گروپ کو ویلک…

چوہدری آصف سی ای او پاسبان گروپ نے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی اے جی ایم میں آزاد مبصرین کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

چوہدری آصف سی ای او پاسبان گروپ نے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی اے جی ایم میں آزاد مبصرین کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے لاہور میں پاسبان گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و سابق صدارتی امیدوار ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن چوہدری آصف نے کمپنیز رجسٹرار، کمپنی رجسٹریشن آفس لاہور کے نام درخواست میں …

مقرب وڑائچ ڈیلرز کمیونٹی کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، بہترین صدر ثابت ہونگے: میاں عرفان اسد

مقرب وڑائچ ڈیلرز کمیونٹی کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، بہترین صدر ثابت ہونگے: میاں عرفان اسد

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان چیئرمین نوبل ریئلٹرز گروپ و چیئرمین میاں عرفان اسد نے کہا ہے کہ چوہدری مقرب وڑائچ رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کے مسائل اور ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے معاملات سے بخوبی واقف ہیں۔ ان کی …

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم کا معاملہ آربیٹریشن کمیٹی کو ارسال

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم کا معاملہ آربیٹریشن کمیٹی کو ارسال

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی منتخب باڈی کے اجلاس میں سالانہ جنرل اجلاس (اے جی ایم) کے حتمی انعقاد اور بعض آئینی ترامیم سے متعلق معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ایسوسی ای…

Housing Developers & Projects

View All Housing Developers & Projects News →
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان

رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستان رائل سوئس سٹی نے 29 اکتوبر (کل) کو ایک گرینڈ پری لانچ تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں کاروباری و سیلز ایسوسی ایٹس کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تقریب کا مقصد پیشہ ورانہ روابط کو …

منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے

منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریجنل دفتر اسلام آباد/راولپنڈی نے منگلا گرین ہاؤسنگ سوسائٹی، منگلا گیریژن ہاؤسنگ، منگلا ویو ریزارٹ اور دیگر سے متعلق مبینہ فراڈ اور عوام سے منافع کے نام پر بھاری ر…

الواسع بلڈرز معیاری تعمیرات اور اخلاقی کاروباری اصولوں پر کاربند ہے: محمد واسع

الواسع بلڈرز معیاری تعمیرات اور اخلاقی کاروباری اصولوں پر کاربند ہے: محمد واسع

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستان الواسع بلڈرز کے ڈائریکٹر محمد واسع نے کہا ہے کہ کمپنی مؤثر تعمیراتی انتظام، اخلاقی کاروباری اصولوں اور پائیداری کو مدنظر رکھتے ہوئے اعلیٰ معیار کی رہائشی اور کمرشل عمارتوں کی تعمیر کے …

لاہور میں دبئی پراپرٹی شوکیس 21 ، 22 نومبر کو ہوگا، 30 لاکھ روپے سے بکنگ شروع ہوگی

لاہور میں دبئی پراپرٹی شوکیس 21 ، 22 نومبر کو ہوگا، 30 لاکھ روپے سے بکنگ شروع ہوگی

لاہور | ری نیوز پاکستان لاہور میں دبئی کی رہائشی جائیدادوں کی دو روزہ نمائش 21 اور 22 نومبر 2026 کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نمائش میں ممکنہ خریداروں کو متحدہ عرب امارات میں رہائشی منصوبوں اور سرمایہ کاری کے مواق…

ڈی ایچ اے لاہور فیز 5 میں سپورٹس ارینا کا افتتاح، کھیلوں اور فٹنس کی سہولتیں متعارف

ڈی ایچ اے لاہور فیز 5 میں سپورٹس ارینا کا افتتاح، کھیلوں اور فٹنس کی سہولتیں متعارف

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے لاہور کے فیز فائیو میں کھیلوں اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیے قائم سپورٹس ارینا کا افتتاح کردیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے بریگیڈیئر کاشف ہمایوں نے فیتہ کاٹ کر ارینا کا افتتاح …

لاہور: سی ڈی سی ڈویلپرز نے عسکری الیون میں پرل ٹاورز کا رہائشی منصوبہ پیش کردیا، تھری بیڈ اپارٹمنٹ کی ابتدائی قیمت 4 کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر

لاہور: سی ڈی سی ڈویلپرز نے عسکری الیون میں پرل ٹاورز کا رہائشی منصوبہ پیش کردیا، تھری بیڈ اپارٹمنٹ کی ابتدائی قیمت 4 کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر

لاہور | ری نیوز پاکستان سی ڈی سی ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ نے لاہور کے عسکری الیون میں رہائشی اپارٹمنٹس کا منصوبہ ’’پرل ٹاورز‘‘ پیش کردیا۔ کمپنی کے کے مطابق تھری بیڈ روم اپارٹمنٹ کی ابتدائی قیمت 4 کروڑ 20 لاکھ روپے، جبکہ ف…