ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

141 news articles

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

▫️جی 11 مرکز میں 200 سویٹس پر مشتمل فورس سٹار عالمی ہوٹل دارالحکومت کی ہاسپٹیلٹی مارکیٹ میں نیا اضافہ ثابت ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانمعروف ڈویلپر عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 دوبارہ مقرر کر دی ہے۔

اوپن اے آئی نے یورپی ہیڈکوارٹرز کیلئے ڈبلن کا تاریخی ٹراپیکل فروٹ ویئرہاؤس لیز پر لے لیا

اوپن اے آئی نے یورپی ہیڈکوارٹرز کیلئے ڈبلن کا تاریخی ٹراپیکل فروٹ ویئرہاؤس لیز پر لے لیا

مصنوعی ذہانت کی کمپنی 88 ہزار مربع فٹ پر مشتمل دفتر میں 2026 کے اختتام تک منتقل ہوگی، آئندہ دو سال میں 250 نئی ملازمتیں پیدا کرنے کا اعلان

Dublin | ReNews International Desk NewsOpenAI, the United States based globally known artificial intelligence company behind ChatGPT, has leased Dublin’s historic Tropical Fruit Warehouse for its new European Union headquarters, expandin...

بھارتی کمپنی  نے ممبئی میں رہائشی منصوبے کے لیے زمین خرید لی

بھارتی کمپنی نے ممبئی میں رہائشی منصوبے کے لیے زمین خرید لی

110 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے کا سودا، کمپنی کا مہنگی اور زیادہ طلب والی پراپرٹی مارکیٹ میں کاروبار بڑھانے کا منصوبہ

Mumbai | ReNews International Desk NewsIndian real estate company Prestige Group has acquired 2.35 acres of land in Mumbai’s Mulund West area for approximately INR 110.75 crore, with plans to develop a potential residential project at th...

دبئی میں چیلسی برانڈڈ رہائشی منصوبے کا چھٹا اور آخری ٹاور فروخت کیلئے پیش

دبئی میں چیلسی برانڈڈ رہائشی منصوبے کا چھٹا اور آخری ٹاور فروخت کیلئے پیش

پہلے پانچ ٹاورز فروخت، سمندر کے نظارے والے اپارٹمنٹس کی ابتدائی قیمت 6 لاکھ 97 ہزار ڈالر مقرر

Dubai | ReNews International Desk NewsDubai based real estate developer DAMAC Properties has launched the sixth and final tower of Chelsea Residences, a branded residential project being developed in partnership with Chelsea Football Club.

کراچی: کلین اینڈ گرین پاکستان کیلئے زونگ، ڈبلیو ڈبلیو ایف اور آئی ایس پی ای ایس کی ہاکس بے پر صفائی مہم

کراچی: کلین اینڈ گرین پاکستان کیلئے زونگ، ڈبلیو ڈبلیو ایف اور آئی ایس پی ای ایس کی ہاکس بے پر صفائی مہم

پلاسٹک فری جولائی مہم کے اختتام پر ملازمین، رضاکاروں اور ماحول دوست کارکنوں نے کراچی کے ساحل سے پلاسٹک اور دیگر کچرا جمع کیا

Karachi | ReNews PakistanZong, one of Pakistan’s leading technology services companies, has partnered with WWF Pakistan and Integrated Waste Management Solution, ISPES, to organise a coastal clean-up drive at HawksBay, Karachi.

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کا پہلا ای اے ایس اے معیار کا طیارہ مرمت و دیکھ بھال مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کا پہلا ای اے ایس اے معیار کا طیارہ مرمت و دیکھ بھال مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

یورپی معیار کی مینٹیننس، مرمت اور اوورہال سہولت بیرون ملک طیاروں کی سروسنگ پر انحصار کم اور پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت کو مضبوط بنائے گی

Islamabad | ReNews PakistanPakistan is set to establish its first aircraft Maintenance, Repair and Overhaul (MRO) facility built to European Union Aviation Safety Agency (EASA) standards at Islamabad International Airport, marking a majo...

مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کی طلب میں اضافہ،سنگاپور کے کیپل ریئٹ کی آمدن 18.5 فیصد بڑھ گئی

مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کی طلب میں اضافہ،سنگاپور کے کیپل ریئٹ کی آمدن 18.5 فیصد بڑھ گئی

جدید ڈیٹا سینٹرز رئیل اسٹیٹ اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اہم سرمایہ کاری کی وجہ بن رہے ہیں

Singapore | ReNews International Desk NewsSingapore based Keppel Data Centre REIT reported an 18.5 per cent year on year increase in distributable income during the first half of 2026.

پاکستان کا پہلا شرعی اصولوں کے مطابق ہوٹل  REIT متعارف

پاکستان کا پہلا شرعی اصولوں کے مطابق ہوٹل REIT متعارف

حیدرآباد میں 139 کمروں کا بین الاقوامی برانڈ ہوٹل تعمیر ہوگا، ماحول دوست منصوبہ عالمی معیار کے مطابق تعمیر کیا جائے گا

Hyderabad | ReNews PakistanJS Investments has launched Pakistan’s first Shariah compliant and environmentally responsible hotel Real Estate Investment Trust.

کویتی کمپنی کوفپیک پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش کا دائرہ بڑھانے کیلئے تیار

کویتی کمپنی کوفپیک پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش کا دائرہ بڑھانے کیلئے تیار

▫️کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری اور نئے منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی، حکومت کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

Islamabad | ReNews PakistanKuwait Foreign Petroleum Exploration Company, commonly known as KUFPEC, has expressed its willingness to expand oil and gas exploration activities in Pakistan.

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں