ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

141 news articles

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

▫️جی 11 مرکز میں 200 سویٹس پر مشتمل فورس سٹار عالمی ہوٹل دارالحکومت کی ہاسپٹیلٹی مارکیٹ میں نیا اضافہ ثابت ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانمعروف ڈویلپر عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 دوبارہ مقرر کر دی ہے۔

پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی نے نجی کمپنیوں سے ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے منصوبے طلب کر لیے

پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی نے نجی کمپنیوں سے ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے منصوبے طلب کر لیے

▫️سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کو ہاؤسنگ، ٹرانسپورٹ، سیاحت اور دیگر شعبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی تجاویز دینے کی دعوت

Lahore | ReNews PakistanThe Punjab Public Private Partnership Authority has invited private companies and investors to submit proposals for development projects.

امریکا: فور کارنرز پراپرٹی ٹرسٹ نے 268 ملین ڈالر میں 102 ویٹرنری پراپرٹیز خرید لیں

امریکا: فور کارنرز پراپرٹی ٹرسٹ نے 268 ملین ڈالر میں 102 ویٹرنری پراپرٹیز خرید لیں

▫️مشن پیٹ ہیلتھ طویل مدتی کرایہ دار کے طور پر کام جاری رکھے گی، ٹرانزیکشن سے ایف سی پی ٹی کی میڈیکل رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری مزید وسیع ہوگئی

Washington DC | ReNews International Desk NewsFour Corners Property Trust has completed the acquisition of 102 veterinary properties operated by Mission Pet Health for a total purchase price of $268 million.

20 ارب روپے کے ای گیٹ منصوبے پر سوالات، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم سے معاہدہ روکنے اور تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

20 ارب روپے کے ای گیٹ منصوبے پر سوالات، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم سے معاہدہ روکنے اور تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

▫️ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے مبینہ طور پر مسابقتی ٹینڈرنگ ترک کرکے ایک ہی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کی راہ اختیار کی، خریداری قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات ضروری قرار: خط میں موقف

Islamabad | ReNews PakistanFresh concerns have emerged over corporate governance, procurement transparency and regulatory compliance in the Pakistan Airports Authority’s (PAA) proposed Rs20 billion E Gate project.

ایف بی آر : 37 ہزار چھوٹی کاروباری برانچیں اور آؤٹ لیٹس پی او ایس نظام سے منسلک

ایف بی آر : 37 ہزار چھوٹی کاروباری برانچیں اور آؤٹ لیٹس پی او ایس نظام سے منسلک

▫️13 ہزار 454 ریٹیلرز، ریسٹورنٹس اور ٹیکسٹائل و لیدر کاروبار کی فروخت کا ڈیجیٹل ریکارڈ شروع

Islamabad | ReNews PakistanThe Federal Board of Revenue has integrated 13,454 retailers, restaurants and textile and leather businesses with its Point of Sale system to digitally document sales transactions across Pakistan.

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا عمل شروع، پاکستان اور اے ڈی بی میں معاہدہ

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا عمل شروع، پاکستان اور اے ڈی بی میں معاہدہ

▫️ایشائی ترقیاتی بینک مالیاتی اور ٹرانزیکشن مشیر مقرر، آؤٹ سورسنگ نو ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف

Islamabad | ReNews PakistanPakistan has formally appointed the Asian Development Bank as the financial and transaction adviser for the outsourcing of Islamabad International Airport, officially launching the transaction process.

بینک الفلاح نے انڈس ارتھ ٹرسٹ کیساتھ اشتراک سے کراچی میں اربن فاریسٹری منصوبہ شروع کر دیا

بینک الفلاح نے انڈس ارتھ ٹرسٹ کیساتھ اشتراک سے کراچی میں اربن فاریسٹری منصوبہ شروع کر دیا

▫️منصوبہ فضائی معیار بہتر بنانے اور موسمیاتی اثرات کم کرنے میں مدد دے گا، الفلاح بینک کی گرین فنانسنگ کا حجم 24 ارب روپے تک پہنچ گیا

Karachi | ReNews PakistanBank Alfalah has partnered with the Karachi Metropolitan Corporation (KMC) and the Indus Earth Trust (IET) to launch its first Urban Forestry project at Ibn e Qasim Park in Clifton, marking a new step in its envi...

نشاط گروپ نے رفحان میز میں کنٹرولنگ حصص حاصل کر لیے، 66 ارب روپے کا تاریخی معاہدہ مکمل

نشاط گروپ نے رفحان میز میں کنٹرولنگ حصص حاصل کر لیے، 66 ارب روپے کا تاریخی معاہدہ مکمل

▫️دادا پارٹنرز نے پاکستان کی سب سے بڑی نجی سرحد پار لسٹڈ کمپنی خریداری میں مالیاتی مشیر کی ذمہ داریاں انجام دیں

Karachi | ReNews PakistanNishat Group has acquired a controlling stake in Rafhan Maize Products Company Limited through a landmark transaction valued at approximately Rs66 billion.

عدالتی حکم کے باوجود کراچی کی تاریخی کاٹن ایکسچینج عمارت بدستور سیل

عدالتی حکم کے باوجود کراچی کی تاریخی کاٹن ایکسچینج عمارت بدستور سیل

▫️کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کا عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر اظہار تشویش، انتظامی سرگرمیاں سات ماہ سے معطل

Karachi | ReNews PakistanKarachi’s historic Cotton Exchange Building remains sealed nearly a month after the Sindh High Court ordered that the Karachi Cotton Association be allowed to retain possession and continue its business activitie...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں