ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

141 news articles

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

▫️جی 11 مرکز میں 200 سویٹس پر مشتمل فورس سٹار عالمی ہوٹل دارالحکومت کی ہاسپٹیلٹی مارکیٹ میں نیا اضافہ ثابت ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانمعروف ڈویلپر عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 دوبارہ مقرر کر دی ہے۔

کوہاٹ سیمنٹ کی 28.5 میگاواٹ کول پاور منصوبہ روکنے کی خبروں کی تردید

کوہاٹ سیمنٹ کی 28.5 میگاواٹ کول پاور منصوبہ روکنے کی خبروں کی تردید

▫️پشاور ہائی کورٹ نے تعمیراتی کام معطل کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا، پلانٹ کا آپریشن ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی منظوری سے مشروط ہوگا: وضاحتی اعلامیہ

Peshawar | ReNews PakistanKohat Cement Company Limited has rejected reports suggesting that the Peshawar High Court ordered a halt to work on its ongoing 28.5MW coal fired power plant project.

حکومت نے سٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر کی تقرری کا عمل شروع کر دیا

حکومت نے سٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر کی تقرری کا عمل شروع کر دیا

▫️نجکاری کمیشن نے تکنیکی و مالی تجاویز طلب کر لیں، خواہش مند مقامی و بین الاقوامی فرمیں اور کنسورشیم 13 اگست 2026 تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے

Islamabad | ReNews PakistanThe Privatisation Commission has taken the first major practical step towards the privatisation of the State Life Insurance Corporation of Pakistan by inviting technical and financial proposals for the provisio...

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ایشیائی ترقیاتی بینک مالیاتی مشیر مقرر

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ایشیائی ترقیاتی بینک مالیاتی مشیر مقرر

▫️نجکاری کمیشن بورڈ نے اے ڈی بی کے ساتھ ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز معاہدے کی منظوری دیدی، ایئرپورٹ کے آپریشنز نجی شعبے کے تجربہ کار آپریٹر کے سپرد کیے جائیں گے

Islamabad | ReNews PakistanThe Privatisation Commission Board has approved the appointment of the Asian Development Bank (ADB) as financial and transaction adviser for the outsourcing of operations at Islamabad International Airport.

پاکستان میں سیمنٹ کی ترسیل 50.58 ملین ٹن تک پہنچ گئی، تعمیراتی سرگرمیوں میں بحالی بڑی وجہ قرار

پاکستان میں سیمنٹ کی ترسیل 50.58 ملین ٹن تک پہنچ گئی، تعمیراتی سرگرمیوں میں بحالی بڑی وجہ قرار

▫️مقامی فروخت میں تقریباً 10 فیصد اضافہ، کم شرح سود اور تعمیراتی شعبے کی بحالی سے طلب میں نمایاں بہتری

Karachi | ReNews PakistanPakistan’s cement industry recorded a strong recovery during the fiscal year 2025 26, with total dispatches reaching 50.58 million tons, reflecting an increase of approximately 8 percent compared with the previou...

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے سیمنٹ سیکٹر میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے سیمنٹ سیکٹر میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️فاسٹ ٹریک پالیسی کے تحت 7 نئے سیمنٹ پلانٹس کے منصوبوں کو منظوری، لکی سیمنٹ کی پیداواری صلاحیت 15.6 ملین ٹن سالانہ تک پہنچ گئی

Islamabad | ReNews PakistanThe Special Investment Facilitation Council, SIFC, is playing a key role in Pakistan’s industrial development and reform process, bringing visible changes across different sectors of the economy.

لاہور کے گردونواح میں فوری طور پر نئے صنعتی زونز قائم کئے جانے کا مطالبہ 

لاہور کے گردونواح میں فوری طور پر نئے صنعتی زونز قائم کئے جانے کا مطالبہ 

▫️ مکمل سہولیات اور مناسب قیمت پر صنعتی علاقے بنائے بغیر صنعتوں کی منتقلی ممکن نہیں: صدر لاہور چیمبر

Lahore | ReNews PakistanThe Lahore Chamber of Commerce and Industry has urged the Punjab Small Industries Corporation to immediately establish new industrial zones around Lahore to support industrial relocation and promote business activ...

چینی کمپنی کی پاکستان کے توانائی شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش

چینی کمپنی کی پاکستان کے توانائی شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش

▫️ تیل و گیس پیداوار، ریفائنری اپ گریڈیشن، توانائی آلات کی مقامی مینوفیکچرنگ، آف شور منصوبوں، سلفر پروسیسنگ پلانٹ اور انرجی سٹیز میں دلچسپی

Islamabad | ReNews PakistanChinese company Shandong Group has expressed interest in large scale investment and a long term strategic partnership in Pakistan’s energy sector.

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن لاہور میں نئی انڈسٹریل سٹیٹ قائم کرے گی

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن لاہور میں نئی انڈسٹریل سٹیٹ قائم کرے گی

▫️کوٹ پنڈی داس میں 130 ایکڑ پر مشتمل منصوبے کے تحت 364 صنعتی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹ کیے جائیں گے

Lahore | ReNews PakistanThe Punjab Small Industries Corporation has decided to establish a new small industrial estate at Kot Pindi Das in Lahore to provide industrial plots to small and medium scale investors.

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں