ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

141 news articles

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

▫️جی 11 مرکز میں 200 سویٹس پر مشتمل فورس سٹار عالمی ہوٹل دارالحکومت کی ہاسپٹیلٹی مارکیٹ میں نیا اضافہ ثابت ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانمعروف ڈویلپر عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 دوبارہ مقرر کر دی ہے۔

نشاط گروپ نے رفحان میز میں 73.9 فیصد کنٹرولنگ حصص کی خریداری مکمل کر لی

نشاط گروپ نے رفحان میز میں 73.9 فیصد کنٹرولنگ حصص کی خریداری مکمل کر لی

▫️کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی منظوری کے بعد معاہدہ مکمل، پاکستان کی نمایاں کارن ریفائننگ کمپنی پر انگریڈین کا دہائیوں پرانا کنٹرول ختم

Islamabad | ReNews PakistanNishat Group has successfully completed the acquisition of a 73.9 percent controlling stake in Rafhan Maize Products Company Limited, marking one of the largest corporate takeovers in Pakistan’s food processing...

پاکستان میں لیتھیم آئن بیٹریوں کی پیداوار کیلئے چینی کمپنی سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان میں لیتھیم آئن بیٹریوں کی پیداوار کیلئے چینی کمپنی سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

▫️سیگلز گروپ اور ہیبئی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ کے درمیان پاکستان میں انرجی سٹوریج اور ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر پر تعاون ہوگا

Islamabad | ReNews PakistanPakistan has signed a Memorandum of Understanding with a Chinese company to collaborate in lithium ion battery production, energy storage systems, electric vehicle charging infrastructure and other clean energy...

نشاط چونیاں کا پراپرٹی ذیلی کمپنی ختم، گلبرگ ٹو لاہور کی زمین فروخت کرنے کی منظوری

نشاط چونیاں کا پراپرٹی ذیلی کمپنی ختم، گلبرگ ٹو لاہور کی زمین فروخت کرنے کی منظوری

▫️پراپرٹیز کی رضاکارانہ تحلیل اور لاہور میں 8 کنال، 7 مرلے، 155 مربع فٹ فری ہولڈ زمین کی فروخت کر دی جائے گی

Lahore | ReNews PakistanMembers of Nishat Chunian Limited have approved the voluntary winding up of Nishat Chunian Properties Private Limited, a wholly owned subsidiary of the company. The approval was granted through resolutions passed ...

ریکوڈک کمپنی کا 112 ارب برج لون ایم ایل تھری منصوبے  پر خرچ ہو گا

ریکوڈک کمپنی کا 112 ارب برج لون ایم ایل تھری منصوبے پر خرچ ہو گا

▫️پلاننگ کمیشن نے قرض کی یکمشت ادائیگی، سکیورٹی اخراجات اور منصوبے کی مالی پائیداری پر سوالات اٹھا دیے

Islamabad | ReNews PakistanPakistan Railways’ plan to revive the 996-kilometre Main Line-3 project will be financed through a $390 million bridge loan from Reko Diq Mining Company, but the Planning Commission has raised serious concerns ...

ایمازون کا بھارت میں 5 سال کے دوران 48 ارب ڈالرز کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

ایمازون کا بھارت میں 5 سال کے دوران 48 ارب ڈالرز کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

▫️ممبئی اور حیدرآباد میں ڈیٹا سینٹرز کی استعداد بڑھانے، لاکھوں ملازمتیں پیدا کرنے اور چھوٹے کاروباروں کو ڈیجیٹل سپورٹ دینے کا ہدف

Mumbai | ReNews International Desk NewsGlobal technology giant Amazon has announced a major investment of $48 billion in India over the next five years. According to Amazon Chief Executive Officer Andy Jassy, the investment will be made ...

جامشورو پاور پلانٹ تھر کوئلے پر منتقل کرنے سے 3.24 ارب ڈالر کی بچت متوقع

جامشورو پاور پلانٹ تھر کوئلے پر منتقل کرنے سے 3.24 ارب ڈالر کی بچت متوقع

▫️فزیبلٹی سٹڈی کے مطابق منصوبے سے 26 برسوں میں 2.11 ارب ڈالر کا زرمبادلہ بھی بچایا جا سکے گا

Islamabad | ReNews PakistanA new feasibility study presented to the federal government has projected that converting Unit 1 of the Jamshoro Power Plant from imported coal to locally sourced Thar lignite coal could save Pakistan approxima...

بھارتی آئی ٹی کمپنی ٹیک مہندرا : حیدرآباد میں 3 لاکھ 97 ہزار مربع فٹ 10 سالہ لیز پر حاصل کر لی گئی

بھارتی آئی ٹی کمپنی ٹیک مہندرا : حیدرآباد میں 3 لاکھ 97 ہزار مربع فٹ 10 سالہ لیز پر حاصل کر لی گئی

▫️کونڈاپور میں اپارنا ٹیکنوپولس کے چار فلورز پر معاہدہ، ابتدائی ماہانہ کرایہ 3 کروڑ 6 لاکھ بھارتی روپے مقرر

Hyderabad | ReNews International Desk NewsTech Mahindra, the Indian IT services and consulting company, has leased nearly 397,497 square feet of office space at Aparna Technopolis in Hyderabad’s Kondapur area under a long term agreement.

او جی ڈی سی ایل کا قادرپور گیس فیلڈ میں حصہ بڑھ کر 82.99 فیصد ہو گیا

او جی ڈی سی ایل کا قادرپور گیس فیلڈ میں حصہ بڑھ کر 82.99 فیصد ہو گیا

▫️کمپنی نے کے یو ایف پی ای سی پاکستان بی وی سے مزید 7.99 فیصد ورکنگ انٹرسٹ حاصل کر لیا

Islamabad | ReNews PakistanOil and Gas Development Company Limited has acquired an additional 7.99% working interest in the Qadirpur Gas Field, raising its total stake in the key national gas asset to 82.99%.

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں