ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

141 news articles

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

▫️جی 11 مرکز میں 200 سویٹس پر مشتمل فورس سٹار عالمی ہوٹل دارالحکومت کی ہاسپٹیلٹی مارکیٹ میں نیا اضافہ ثابت ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانمعروف ڈویلپر عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 دوبارہ مقرر کر دی ہے۔

پاکستان سٹیل ملز کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کیلئے 4 ارب 88 کروڑ روپے مختص

پاکستان سٹیل ملز کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کیلئے 4 ارب 88 کروڑ روپے مختص

▫️کراچی انڈسٹریل پارک کیلئے تقریباً 6,400 ایکڑ اراضی مختص، سٹیل ملز اور پارک کو مشترکہ اقتصادی زون کے طور پر تیار کیا جائے گا

Islamabad | ReNews PakistanThe federal government has allocated Rs 4.88 billion in the upcoming federal budget for the development of a Special Economic Zone on land owned by Pakistan Steel Mills. A further Rs 300 million has been alloca...

نجی املاک سے متعلق تحفظات پر حکومت کا ٹیلی کام بل پر نظرثانی کا فیصلہ

نجی املاک سے متعلق تحفظات پر حکومت کا ٹیلی کام بل پر نظرثانی کا فیصلہ

▫️زیرِ زمین کیبلز سے متعلق شقیں برقرار رہنے کا امکان، اوور گراؤنڈ انفراسٹرکچر کے قواعد سینیٹ کی منظوری سے قبل تبدیل کیے جا سکتے ہیں

Islamabad | ReNews PakistanThe federal government has decided to review the proposed Telecom Reorganization Amendment Bill 2026 following strong reservations from the Pakistan Peoples Party, lawmakers and public circles over clauses rela...

حکومت نے کراچی پورٹ ٹیرف میں 5 فیصد اضافہ معطل کر دیا

حکومت نے کراچی پورٹ ٹیرف میں 5 فیصد اضافہ معطل کر دیا

▫️درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو 50 کروڑ روپے کا ریلیف ملنے کا امکان، کاروباری لاگت میں کمی متوقع: ماہرین

Karachi | ReNews PakistanThe government has suspended a proposed 5 percent increase in Karachi Port tariffs for fiscal year 2026 27, a move expected to provide more than Rs.

ڈیمڈ ڈیوٹی میں کٹوتی کی تجویز، 6 ارب ڈالر کا ریفائنری اپ گریڈ منصوبہ پھر مشکلات کا شکار

ڈیمڈ ڈیوٹی میں کٹوتی کی تجویز، 6 ارب ڈالر کا ریفائنری اپ گریڈ منصوبہ پھر مشکلات کا شکار

▫️اوگرا کی بعض ریفائنریز کیلئے ہائی سپیڈ ڈیزل پر ڈیمڈ ڈیوٹی 7.5 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد کرنے کی تجویز 

Islamabad | ReNews PakistanPakistan’s long delayed $6 billion refinery upgrade programme has once again run into fresh difficulties after the Oil and Gas Regulatory Authority, OGRA, proposed reducing the deemed duty on high speed diesel ...

پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈجیٹل ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز

پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈجیٹل ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز

▫️دیگر طریقوں سے ادائیگی پر 16 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا، مجوزہ اقدام سے ریونیو میں اضافے اور ریسٹورنٹ سیلز کی دستاویزی شکل کو فروغ ملنے کا امکان ہے

Lahore | ReNews PakistanThe Punjab government has proposed a revised sales tax regime for restaurants in the Punjab Finance Bill 2026, which would increase the tax rate on digital payments.Under the proposed framework, payments made thro...

حب میں 4.5 ارب ڈالر کی لاگت سے پہلی جدید گرین فیلڈ ریفائنری  بنائی جائے گی

حب میں 4.5 ارب ڈالر کی لاگت سے پہلی جدید گرین فیلڈ ریفائنری بنائی جائے گی

▫️سپیک ریفائنری منصوبے سے توانائی تحفظ مضبوط ہوگا، درآمدی ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی

Islamabad | ReNews Pakistan Pakistan is set to establish its first deep-conversion greenfield refinery project in Hub, Balochistan, involving an investment of $4.5 billion and the creation of around 2,000 jobs.

چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے تیار

چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے تیار

▫️پاکستان سٹاک ایکسچینج کی جائیدادوں کے انتظام کو علیحدہ کمپنی کے ذریعے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ ماڈل کے تحت چلانے کی منظوری بھی دیدی گئی

Islamabad | ReNews PakistanThe Chinese strategic shareholders of the Pakistan Stock Exchange have decided to further expand their long term investment in Pakistan’s capital markets, a development being viewed as an important step for the...

بجٹ معاشی استحکام اور ترقی کی جانب مثبت قدم  ہے: پاکستان بزنس کونسل کا ردعمل

بجٹ معاشی استحکام اور ترقی کی جانب مثبت قدم ہے: پاکستان بزنس کونسل کا ردعمل

▫️کاروباری ادارے نے ترقی کے تسلسل کیلئے پالیسی استحکام اور سٹرکچرل اصلاحات پر مسلسل توجہ کو ناگزیر قرار دے دیا

Islamabad | ReNews Pakistan The Pakistan Business Council (PBC) welcomed several growth oriented measures announced in the Federal Budget 2026-27, describing them as clear signals that sustainable, inclusive economic growth is now a p...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں