ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

143 news articles

آسٹریلیا کی پراپرٹی کمپنی انجینیا کمیونٹیز کی خریداری کیلئے 2.2 ارب آسٹریلوی ڈالر کی نئی پیشکش

آسٹریلیا کی پراپرٹی کمپنی انجینیا کمیونٹیز کی خریداری کیلئے 2.2 ارب آسٹریلوی ڈالر کی نئی پیشکش

▫️ ایوڈ پراپرٹی گروپ کی فی شیئر 5.40 ڈالر تک کی پیشکش، امریکی سرمایہ کار کمپنی واربرگ پنکس کی بولی سے زیادہ قیمت لگا دی

سڈنی | ری نیوز انٹرنیشنل نیوز ڈیسکآسٹریلیا کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی انجینیا کمیونٹیز گروپ کو خریدنے کیلئے ایوڈ پراپرٹی گروپ نے تقریباً 2.2 ارب آسٹریلوی ڈالر مالیت کی نئی پیشکش کردی ہے۔

عالمی لگژری برانڈ جیکب اینڈ کمپنی کا بھارتی پنجاب میں 2500 کروڑ روپے کے رہائشی منصوبے کا اعلان

عالمی لگژری برانڈ جیکب اینڈ کمپنی کا بھارتی پنجاب میں 2500 کروڑ روپے کے رہائشی منصوبے کا اعلان

▫️ جی بی ریئلٹی کے اشتراک سے موہالی میں 9 ایکڑ پر پانچ لگژری رہائشی ٹاورز تعمیر ہوں گے، دو ٹاورز بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے نام سے منسوب

موہالی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزعالمی شہرت یافتہ لگژری گھڑیوں اور جیولری کے برانڈ جیکب اینڈ کمپنی نے بھارتی پنجاب کے شہر موہالی میں مقامی رئیل اسٹیٹ ڈویلپر جی بی ریئلٹی کے ساتھ شراکت داری کے تحت تقریباً 2500 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے...

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

صدر مملکت کا دورہ چین کے دوران سینی گروپ اور ہونان ٹی گروپ سے ملاقاتیں، پاک چین صنعتی تعاون کے فروغ پر زور

صدر مملکت کا دورہ چین کے دوران سینی گروپ اور ہونان ٹی گروپ سے ملاقاتیں، پاک چین صنعتی تعاون کے فروغ پر زور

▫️پاکستان اور چین کے درمیان تعمیراتی مشینری، ڈیجیٹل مینوفیکچرنگ، کلین انرجی اور انجینئرنگ سلوشنز کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، آ صف زرداری

Islamabad | ReNews Pakistan President Asif Ali Zardari has called for enhanced industrial cooperation between Pakistan and China, underscoring the need for stronger partnerships in technology transfer, skill development, and joint ven...

قائداعظم بزنس پارک اور بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ میں سستی گیس کی فراہمی کی منظوری

قائداعظم بزنس پارک اور بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ میں سستی گیس کی فراہمی کی منظوری

▫️پیڈمک بورڈ کے 173ویں اجلاس میں زیرو پوائنٹ تک گیس سپلائی، کمرشل سرگرمیوں اور دیگر منصوبوں کی منظوری

Lahore | ReNews Pakistan The Board of Directors of the Punjab Industrial Estates Development and Management Company (PEDMC), chaired by Javed Iqbal, held its 173rd meeting and approved the provision of gas at subsidized rates up to th...

او آئی سی سی آئی کی جانب سے کارپوریٹ اور انکم ٹیکس میں کمی، سپر ٹیکس کے مرحلہ وار خاتمے کی تجویز

او آئی سی سی آئی کی جانب سے کارپوریٹ اور انکم ٹیکس میں کمی، سپر ٹیکس کے مرحلہ وار خاتمے کی تجویز

▫️ معیشت کے تمام شعبے بشمول رئیل اسٹیٹ زراعت، ریٹیل، ہول سیل اور سروسز اپنی معاشی سرگرمی کے مطابق ٹیکس ادا کریں : اوورسیز سرمایہ کاروں کا مطالبہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان اوورسیز سرمایہ کاروں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ ٹیکس دہندگان پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرے۔ یہ مطالبہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے پیش کی گئی سفارشات میں سامنے آیا، جو وز...

حکومت کا بجلی کے نرخوں میں اضافے سے بچاؤ کے لیے روزانہ 2.25 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

حکومت کا بجلی کے نرخوں میں اضافے سے بچاؤ کے لیے روزانہ 2.25 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

▫️ڈسکوز کو شیڈولڈ بندش کے لیے فیڈر وائز ٹائم ٹیبل فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اچانک اضافے سے بچنے کے لیے “پیک ریلیف حکمت عملی” کے تحت روزانہ 2.25 گھنٹے کی منصوبہ بند لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کو ہدای...

گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع

گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع

▫️ منصوبے میں آ رامکو اور پاکستانی کمپنیوں کی 40 سے 45 فیصد تک شراکت زیر غور

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے سعودی عرب کی جانب سے تقریباً 10 ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جسے ملک کے توانائی شعبے کیلئے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے ...

وزیر اعظم کا نیشنل ٹیرف کمیشن کی ڈیجیٹل اوورہال کا حکم

وزیر اعظم کا نیشنل ٹیرف کمیشن کی ڈیجیٹل اوورہال کا حکم

▫️تجارتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مقامی صنعت کے فروغ کیلئے اصلاحات تیز کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان کے تجارتی نظام کو جدید بنانے اور مقامی صنعت کو مزید تحفظ فراہم کرنے کے لیے نیشنل ٹیرف کمیشن (این ٹی سی) کی جامع ڈیجیٹل اوورہال کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ ہدایات ای...

وزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے معروف کاروباری ادارے کے وفد کی ملاقات، لاہور میں سولر پینل مینوفیکچرنگ شروع کرنے پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے معروف کاروباری ادارے کے وفد کی ملاقات، لاہور میں سولر پینل مینوفیکچرنگ شروع کرنے پر اتفاق

▫️انڈسٹریلائزیشن کے فروغ کے لئے ”سٹارٹ ٹو ڈے“ پالیسی پر عمل پیرا ہیں، مریم نواز

لاہور | ری نیوز پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چین کے معروف کاروباری اداروں کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سندر گرین ...

ایس این جی پی ایل کی طرف سے گیس فراہمی معطلی سے ایگری ٹیک کا یوریا پلانٹ بند

ایس این جی پی ایل کی طرف سے گیس فراہمی معطلی سے ایگری ٹیک کا یوریا پلانٹ بند

بکا خیل کے علاقے میں سیلابی ریلے سے گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا تھا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان ایگری ٹیک لمیٹڈ نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس فراہمی معطل کیے جانے کے بعد اپنے یوریا پلانٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ کمپنی نے پیر کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں