ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

143 news articles

آسٹریلیا کی پراپرٹی کمپنی انجینیا کمیونٹیز کی خریداری کیلئے 2.2 ارب آسٹریلوی ڈالر کی نئی پیشکش

آسٹریلیا کی پراپرٹی کمپنی انجینیا کمیونٹیز کی خریداری کیلئے 2.2 ارب آسٹریلوی ڈالر کی نئی پیشکش

▫️ ایوڈ پراپرٹی گروپ کی فی شیئر 5.40 ڈالر تک کی پیشکش، امریکی سرمایہ کار کمپنی واربرگ پنکس کی بولی سے زیادہ قیمت لگا دی

سڈنی | ری نیوز انٹرنیشنل نیوز ڈیسکآسٹریلیا کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی انجینیا کمیونٹیز گروپ کو خریدنے کیلئے ایوڈ پراپرٹی گروپ نے تقریباً 2.2 ارب آسٹریلوی ڈالر مالیت کی نئی پیشکش کردی ہے۔

عالمی لگژری برانڈ جیکب اینڈ کمپنی کا بھارتی پنجاب میں 2500 کروڑ روپے کے رہائشی منصوبے کا اعلان

عالمی لگژری برانڈ جیکب اینڈ کمپنی کا بھارتی پنجاب میں 2500 کروڑ روپے کے رہائشی منصوبے کا اعلان

▫️ جی بی ریئلٹی کے اشتراک سے موہالی میں 9 ایکڑ پر پانچ لگژری رہائشی ٹاورز تعمیر ہوں گے، دو ٹاورز بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے نام سے منسوب

موہالی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزعالمی شہرت یافتہ لگژری گھڑیوں اور جیولری کے برانڈ جیکب اینڈ کمپنی نے بھارتی پنجاب کے شہر موہالی میں مقامی رئیل اسٹیٹ ڈویلپر جی بی ریئلٹی کے ساتھ شراکت داری کے تحت تقریباً 2500 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے...

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے ٹیکس ریبیٹس دی جائیں، آئی سی سی آئی کی حکومت سے اپیل

اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے ٹیکس ریبیٹس دی جائیں، آئی سی سی آئی کی حکومت سے اپیل

▫️مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نے سرمایہ کاری کے نئے رجحانات کو جنم دیا، صدر آئی سی سی آئی سردار طاہر محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ 2026 حکومت کے لیے معیشت، سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی اور پاکستان کو پائیدار ترقی کی راہ پر گا...

پاکستان اور چینی کمپنیوں کی نوری آباد منصوبے بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چینی کمپنیوں کی نوری آباد منصوبے بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

▫️ایم او یو میں 2,800 ایکڑ پر مشتمل صنعتی و تجارتی حب کی ڈویلپمنٹ پر خصوصی فوکس

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان پاکستان اور چینی کمپنیاں ایک موجودہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت دوطرفہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کر رہی ہیں، جس میں نوری آباد میں 2,800 ایکڑ پر مشتمل ایک بڑے صنعتی و تجارتی منصوبے کی تر...

فروزن ڈیزرٹ کو آئس کریم بتانا گمراہ کن ہے ، مسابقتی کمیشن

فروزن ڈیزرٹ کو آئس کریم بتانا گمراہ کن ہے ، مسابقتی کمیشن

▫️دو فروزن ڈیزرٹ بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی ، 35 ملین روپے جرمانہ عائد

لاہور | ری نیوز پاکستان مسابقتی کمیشن نے صارفین کو گمراہ کرنے والے ”آئس کریم“کیس میں دو فروزن ڈیزرٹ بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 35 ملین روپے جرمانہ وصول کر لیا ہے۔کمیشن نے اپنے فیصلے میں پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالیٹ...

ایل ای ڈی بلب اور ٹیوب لائٹس کی کسٹمز ویلیوز پر نظرثانی

ایل ای ڈی بلب اور ٹیوب لائٹس کی کسٹمز ویلیوز پر نظرثانی

▫️درآمد کنندگان کی درخواستوں پر عالمی مارکیٹ رجحانات کے مطابق اقدام

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے ایل ای ڈی بلبز اور ایل ای ڈی ٹیوب لائٹس سمیت متعلقہ پرزہ جات کی کسٹمز ویلیوز پر نظرثانی کر دی ہے۔ اس اقدام کے تحت چین سے درآمد ہونے والی مختلف ایل ای ڈی مصنوعا...

سید طالب رضوی ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کے نئے سی ای او تعینات

سید طالب رضوی ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کے نئے سی ای او تعینات

▫️28 سالہ بینکاری تجربہ رکھتے ہیں، عالمی اداروں سے اعلیٰ تعلیم یافتہ، مختلف بینکوں میں اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان معروف بینکار سید محمد طالب رضوی کو ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ (ایچ بی ایف سی) کا منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ان کی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری...

صنعتی زمین کے لیے نئی طویل المدتی لیز پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ.

صنعتی زمین کے لیے نئی طویل المدتی لیز پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ.

▫️ پنجاب حکومت کا صنعتی ترقی، سرمایہ کاری کے فروغ اور نظام میں شفافیت لانے پر ز.

لاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب حکومت نے صوبے میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے لیے صنعتی زمین کے لیے ایک نئی طویل المدتی لیز پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس پالیسی کا مقصد ص...

غنی ڈیریز 25 ارب روپے کے اینیشیل پبلک آفرنگ  (IPO) کے ذریعے سرمایہ جمع کرے گا

غنی ڈیریز 25 ارب روپے کے اینیشیل پبلک آفرنگ (IPO) کے ذریعے سرمایہ جمع کرے گا

▫️ فنڈز موجودہ زمین پر فارم کی توسیع اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے استعمال ہوں گے.

کراچی | ری نیوز پاکستان پاکستان کی معروف کارپوریٹ ڈیری فارم کمپنی غنی ڈیریز لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فارمنگ آپریشنز اور موجودہ زمین پر انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً 25 ارب روپے Initial Public Offering (IPO)کے ذریعے جمع ک...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں