ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

141 news articles

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

▫️جی 11 مرکز میں 200 سویٹس پر مشتمل فورس سٹار عالمی ہوٹل دارالحکومت کی ہاسپٹیلٹی مارکیٹ میں نیا اضافہ ثابت ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانمعروف ڈویلپر عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 دوبارہ مقرر کر دی ہے۔

چین پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے لیس جدید قانون نافذ کرنے والا مرکز قائم کرنے میں مدد دے گا

چین پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے لیس جدید قانون نافذ کرنے والا مرکز قائم کرنے میں مدد دے گا

▫️منصوبے کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانچین پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جدید قانون نافذ کرنے والا مرکز قائم کرنے میں معاونت فراہم کرے گا، جس کے حوالے سے بدھ کو ایک سرکاری بیان جاری کیا گیا۔

ڈی ایچ اے ملتان اور یو بی ایل امین میں شراکت داری، شرعی اصولوں کے مطابق رہائشی مالی سہولت متعارف

ڈی ایچ اے ملتان اور یو بی ایل امین میں شراکت داری، شرعی اصولوں کے مطابق رہائشی مالی سہولت متعارف

▫️پلاٹ اور تیار گھر کی خریداری کے ساتھ مکان کی تعمیر کیلئے بھی مالی معاونت فراہم کی جائے گی، حتمی منظوری اہلیت اور بینک کی شرائط سے مشروط ہوگی

ملتان | ری نیوز پاکستانڈی ایچ اے ملتان نے اپنے ارکان اور صارفین کو جائیداد کی خریداری اور گھروں کی تعمیر کیلئے شرعی اصولوں کے مطابق مالی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے یو بی ایل امین کے ساتھ نئی بینکاری شراکت داری قائم کی ہے۔

جے پی مورگن نے 1.1 ارب ڈالر کا نیا رئیل اسٹیٹ فنڈ مکمل کر لیا

جے پی مورگن نے 1.1 ارب ڈالر کا نیا رئیل اسٹیٹ فنڈ مکمل کر لیا

▫️امریکی تجارتی جائیدادوں کے لیے قائم فنڈ میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی نمایاں دلچسپی

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزجے پی مورگن ایسٹ مینجمنٹ نے اپنے امریکی نیٹ لیز رئیل اسٹیٹ فنڈ دوم کے لیے سرمایہ کاری کا مرحلہ مکمل کرلیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر تقریباً 1.1 ارب ڈالر حاصل کیے گئے ہیں۔

براڈکام نے کیلیفورنیا میں اپنا رئیل اسٹیٹ کارپوریٹ کیمپس 325 ملین ڈالر میں دوبارہ خرید لیا

براڈکام نے کیلیفورنیا میں اپنا رئیل اسٹیٹ کارپوریٹ کیمپس 325 ملین ڈالر میں دوبارہ خرید لیا

▫️ارون میں واقع کیمپس کی ملکیت دوبارہ حاصل، بڑی کمپنیوں میں کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ کو طویل مدتی اثاثہ بنانے کا رجحان نمایاں

ارون | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکی ٹیکنالوجی کمپنی براڈکام نے کیلیفورنیا کے شہر ارون میں واقع اپنے کارپوریٹ کیمپس کو پراپرٹی سرمایہ کاری کمپنی پی آر پی ریئل ایسٹس سے 325 ملین ڈالر میں دوبارہ خرید لیا ہے۔

چیراٹ سیمنٹ نے نِمیر انڈسٹریل کیمیکلز کے 30 فیصد شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

چیراٹ سیمنٹ نے نِمیر انڈسٹریل کیمیکلز کے 30 فیصد شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

▫️نِمیر انڈسٹریل کیمیکلز نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو عوامی پیشکش سے آگاہ کر دیا

کراچی | ری نیوز پاکستانچیراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے نِمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے کم از کم 30 فیصد حصص حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔

ٹھٹہ سیمنٹ نے پی سی ہوٹلز کی تنظیمِ نو کے منصوبے کی اصولی منظوری کی تصدیق کر دی

ٹھٹہ سیمنٹ نے پی سی ہوٹلز کی تنظیمِ نو کے منصوبے کی اصولی منظوری کی تصدیق کر دی

▫️انتظام کے بارے میں علم نہیں، کسی بھی شیئرز ہولڈر کی جانب سے اس حوالے سے کوئی معلومات موصول نہیں ہوئیں: پاکستان سروسز لمیٹڈ

کراچی | ری نیوز پاکستانٹھٹہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان سروسز لمیٹڈ کی مجوزہ تنظیمِ نو کے حوالے سے اصولی اتفاقِ رائے کی تصدیق کر دی ہے، تاہم حتمی شرائط ابھی طے ہونا باقی ہیں اور باقاعدہ معاہدوں پر دستخط نہیں کیے گئے۔

جاپانی کمپنی کی سرمایہ کاری سے آسٹریلیا میں 230 سے زائد گھروں کا نیا رہائشی منصوبہ

جاپانی کمپنی کی سرمایہ کاری سے آسٹریلیا میں 230 سے زائد گھروں کا نیا رہائشی منصوبہ

▫️مٹسوبشی اسٹیٹ ایشیا اور آسٹریلوی ڈویلپر ابادین کی شراکت، منصوبے میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کو بھی ہدف بنایا جائے گا

الوارا | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزجاپان کی مٹسوبشی اسٹیٹ ایشیا نے آسٹریلوی تعمیراتی ادارے ابادین کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے نیو ساؤتھ ویلز کے الّوارا خطے میں 230 سے زائد گھروں پر مشتمل نئے رہائشی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں