ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

141 news articles

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

▫️جی 11 مرکز میں 200 سویٹس پر مشتمل فورس سٹار عالمی ہوٹل دارالحکومت کی ہاسپٹیلٹی مارکیٹ میں نیا اضافہ ثابت ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانمعروف ڈویلپر عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 دوبارہ مقرر کر دی ہے۔

نئی کمپنیوں کیلئے کارپوریٹ بینک اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان، SECP اور عسکری بینک میں ڈیجیٹل انضمام

نئی کمپنیوں کیلئے کارپوریٹ بینک اکاؤنٹ کھولنا مزید آسان، SECP اور عسکری بینک میں ڈیجیٹل انضمام

▫️عسکری پہلا کمرشل بینک ہے جس نے ایس ای سی پی کے کارپوریٹ رجسٹری سسٹم کے ساتھ براہِ راست کنکشن قائم کیا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اور عسکری بینک لمیٹڈ کے درمیان براہِ راست ڈیجیٹل انضمام مکمل ہوگیا، جس کے بعد نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کے لیے کارپوریٹ بینک اکاؤنٹس کھولنے کا عمل مزید تیز اور آ...

پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کے مالک پی ایس ایل کا شیئر ہولڈنگ تنازع برقرار، مقدمات اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت

پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کے مالک پی ایس ایل کا شیئر ہولڈنگ تنازع برقرار، مقدمات اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت

▫️کمپنی کا کہنا ہے کہ متعلقہ قوانین و ضوابط کے تحت پیش رفت پاکستان سٹاک ایکسچینج کو آگاہ کی جائے گی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کے مالک پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ایل) نے واضح کیا ہے کہ کمپنی کی شیئر ہولڈنگ سے متعلق قانونی تنازع تاحال حل نہیں ہوا اور اس حوالے سے مقدمات اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت ہیں۔

پی سی ہوٹلز کی پانچ جائیدادیں ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن کو منتقل ہونے کا امکان

پی سی ہوٹلز کی پانچ جائیدادیں ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن کو منتقل ہونے کا امکان

▫️پاکستان سروسز کے ملکیتی تنازع کے ممکنہ تصفیے میں پی سی کراچی اور راولپنڈی ٹھٹہ سیمنٹ جبکہ لاہور، بھوربن اور مظفرآباد فوجی فاؤنڈیشن کو دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان سروسز لمیٹڈ، جو پرل کانٹینینٹل (پی سی) ہوٹل چین کی مالک اور آپریٹر ہے، کے ملکیتی تنازع کو عدالت سے باہر حل کرنے کے لیے ایک مجوزہ تصفیے کے تحت کمپنی کی پانچ ہوٹل جائیدادیں ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن ک...

اگست میں پاکستان کی سیمنٹ ڈسپیچز 0.7 فیصد کم، شمالی و جنوبی مارکیٹ میں نمایاں فرق

اگست میں پاکستان کی سیمنٹ ڈسپیچز 0.7 فیصد کم، شمالی و جنوبی مارکیٹ میں نمایاں فرق

▫️شمالی ریجن میں سیمنٹ ڈسپیچز 9.43 فیصد کم ہو گئیں، جنوبی ریجن میں 22.97 فیصد اضافہ، مالی سال کے پہلے دو ماہ میں مجموعی ڈسپیچز 2.80 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان میں سیمنٹ ڈسپیچز اگست 2026 کے دوران سالانہ بنیاد پر معمولی 0.70 فیصد کمی کے ساتھ 4.039 ملین ٹن رہیں، جبکہ اگست 2025 میں مجموعی سیمنٹ ڈسپیچز 4.068 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھیں۔

سٹینڈرڈ چارٹرڈ اور ڈولمن گروپ میں شراکت داری، گروو ریزیڈنسی کراچی کے خریداروں کیلئے 50 لاکھ  بچت کی پیشکش

سٹینڈرڈ چارٹرڈ اور ڈولمن گروپ میں شراکت داری، گروو ریزیڈنسی کراچی کے خریداروں کیلئے 50 لاکھ بچت کی پیشکش

▫️سٹینڈرڈ چارٹرڈ صادق ہوم فنانس کے ذریعے گھر کی ملکیت کے مواقع میں اضافہ

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان اور ڈولمن گروپ نے کراچی میں واقع رہائشی منصوبے گروو ریزیڈنسی کے ممکنہ خریداروں کو مالی سہولت اور خصوصی خریداری فوائد فراہم کرنے کے لیے شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔

بینک مکرمہ نے کراچی کے کلینن ٹاور کی 12 ارب روپے میں فروخت مکمل کرلی

بینک مکرمہ نے کراچی کے کلینن ٹاور کی 12 ارب روپے میں فروخت مکمل کرلی

▫️کلفٹن میں واقع کارپوریٹ جائیداد کی بڑی ڈیل مکمل، فروخت سے حاصل رقم بینک کی مالی پوزیشن مضبوط بنانے میں معاون ہوگی

کراچی | ری نیوز پاکستانبینک مکرمہ لمیٹڈ نے کراچی کے کلفٹن میں واقع کلینن ٹاور کی فروخت مکمل کرلی ہے، جسے اس سے قبل سمٹ ٹاور کے نام سے جانا جاتا تھا۔

امریکی کمپنی بلیک سٹون کا بھارتی نالج ریئلٹی ٹرسٹ میں 25 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا اعلان

امریکی کمپنی بلیک سٹون کا بھارتی نالج ریئلٹی ٹرسٹ میں 25 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا اعلان

▫️ممکنہ سودے کی مالیت 1.26 ارب ڈالر، بڑے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھارتی کمرشل پراپرٹی میں سرمایہ دوبارہ منتقل کرنے کا رجحان نمایاں

Bengaluru | ReNews International Desk NewsBlackstone has proposed to sell up to a 25.03 percent stake in India’s Knowledge Realty Trust through an offer for sale, with the maximum transaction value estimated at about $1.26 billion. Reute...

سمگلنگ کا پٹرول بیچنے والے 2,500 غیر قانونی پٹرول پمپ بند کر دیئے گئے

سمگلنگ کا پٹرول بیچنے والے 2,500 غیر قانونی پٹرول پمپ بند کر دیئے گئے

▫️پیٹرولیم سمگلنگ اور غیر قانونی نقل و حرکت روکنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا نظام متعارف

Islamabad | ReNews PakistanAuthorities have shut down 2,500 illegal petrol pumps across Pakistan as part of efforts to curb petroleum smuggling and the illegal movement of fuel. Legal action has also been taken against the operators.

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں