ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

141 news articles

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

پی سی ہاسپٹیلٹی نے طویل قیام اور برانڈڈ رہائش کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ متعارف کرا دیا

▫️ ہاشو گروپ کا پاکستان میں مڈ اسکیل رہائشی و ہوٹلنگ شعبے میں توسیع کا فیصلہ، کاروباری افراد، پیشہ ور ملازمین اور خاندانوں کیلئے اپارٹمنٹ جیسی رہائش کے ساتھ ہوٹل کی سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان کے معروف کاروباری گروپ ہاشو گروپ کے ہاسپٹیلٹی ڈویژن، پی سی ہاسپٹیلٹی، نے طویل مدتی قیام اور برانڈڈ رہائشی سہولتوں کیلئے نیا برانڈ ’ہوٹل ون لیونگ‘ (Hotel One Living) متعارف کرا دیا ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز  لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

زرعی ترقیاتی بینک کلاؤڈ بیسڈ ای میل سروسز لے گا، نیاٹیل سے پانچ سالہ معاہدہ

▫️ اس شراکت داری سے زرعی ترقیاتی بینک کو اپنے ادارہ جاتی ای میل نظام کیلئے مقامی انفراسٹرکچر اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی نیاٹیل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت نیاٹیل بینک کو اپنی جدید کاروباری ای میل سروس این میل فرا...

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر کا ایس ایم ای فنانسنگ 2 ہزار ارب تک بڑھانے کا خیرمقدم

▫️ چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے آسان مالی سہولتوں،ڈیجیٹل نظام اور قرضوں کے حصول کا طریقہ کار سادہ بنانے پر زور

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے لیے جون 2028 تک مجموعی فنانسنگ 2 ہ...

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

میک ڈونلڈز پاکستان کے 28 سال مکمل، مقامی شراکت داروں کی خدمات کو خراج تحسین

▫️ مقامی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں فوڈ ٹیک، کولڈ چین، ٹریس ایبلٹی اور پیکیجنگ کے نظام میں نمایاں بہتری آئی

لاہور | ری نیوز پاکستانمیک ڈونلڈز پاکستان نے ملک میں اپنے 28 سالہ آپریشنز مکمل ہونے پر مقامی شراکت داروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان کے فوڈ سپلائی نظام اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی، معیار اور لاجسٹکس کے فروغ ...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جورا انرجی ڈیل پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

▫️ 73.3 فیصد کنٹرولنگ شیئرز کی منتقلی کیلئے پیشگی حکومتی منظوری نہ لینے کا الزام، آزادانہ تحقیقات کی اپیل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جورا انرجی کارپوریشن اور اس سے منسلک اداروں میں کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ کی منتقلی سے متعلق مبینہ ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

چینی سرمایہ کاروں سے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کیلئے اماراتی کمپنی کو منظوری مل گئی

▫️ سی سی پی نے وی لورا گلوبل وینچرز کی حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، فیز ون جائزے میں مسابقتی خدشات اور مارکیٹ پر غلبے کا خطرہ نہیں ملا

لاہور | ری نیوز پاکستانکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی وی لورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

لاہور گلوبل ولیج میں ریٹیل لیزنگ شروع، 15 اکتوبر تک خصوصی ڈسکاؤنٹ

▫️جوہر ٹاؤن میں سی بی ڈی پنجاب کا کمرشل منصوبہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا، ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے دستیاب

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے جوہر ٹاؤن میں واقع لاہور گلوبل ولیج کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولتے ہوئے پریمیم ریٹیل شاپس اور کیوسکس لیز کیلئے پیش کر دیے ہیں۔

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 مقرر کر دی

▫️جی 11 مرکز میں 200 سویٹس پر مشتمل فورس سٹار عالمی ہوٹل دارالحکومت کی ہاسپٹیلٹی مارکیٹ میں نیا اضافہ ثابت ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانمعروف ڈویلپر عمارات گروپ نے کورٹ یارڈ میریٹ اسلام آباد کے افتتاح کی تاریخ 14 اگست 2027 دوبارہ مقرر کر دی ہے۔

فنانس ایکٹ 27-2026: جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی نئی شرحیں نافذ، متعدد ٹیکس قوانین میں اہم تبدیلیاں

فنانس ایکٹ 27-2026: جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی نئی شرحیں نافذ، متعدد ٹیکس قوانین میں اہم تبدیلیاں

▫️جائیداد کی فروخت پر 2.75 فیصد اور خریداری پر 1.25 فیصد ایڈوانس ٹیکس مقرر، فنانس ایکٹ کے تحت دوسرے شیڈول میں بھی ترامیم

Lahore | ReNews PakistanPunjab Minister for Housing, Urban Development and Public Health Engineering Bilal Yaseen has described high-rise construction and vertical urban development as essential for meeting Pakistan’s growing housing needs.

سعودی فالکن وژن گروپ صنعتی، رئیل اسٹیٹ سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان میں 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا خواہاں

سعودی فالکن وژن گروپ صنعتی، رئیل اسٹیٹ سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان میں 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا خواہاں

انفراسٹرکچر، تعمیرات، ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبوں میں مواقع کا جائزہ، چکوال میں جدید شاپنگ مال اور ٹیکسلا کے قریب گندھارا کلب سمیت مختلف تجاویز پیش

Islamabad | ReNews PakistanJeddah based Falcon Vision Group has expressed interest in potential investments of up to $10 billion across infrastructure, construction, technology and several industrial sectors in Pakistan.

ایس ای سی پی کیطرف  سے کارپوریٹ خلاف ورزیوں پر فروری تا جون 4.73 ارب روپے کے جرمانے عائد

ایس ای سی پی کیطرف سے کارپوریٹ خلاف ورزیوں پر فروری تا جون 4.73 ارب روپے کے جرمانے عائد

▫️ان کارروائیوں میں تین کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹرز پر غیر قانونی ڈپازٹ وصولی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر جرمانے عائد کرنے کے احکامات بھی شامل

Islamabad | ReNews PakistanThe Securities and Exchange Commission of Pakistan has imposed penalties exceeding Rs 4.73 billion through 531 adjudication proceedings completed between February and June 2026.

پاکستان کی قازقستان کو تین بڑی بندرگاہوں تک رسائی کی پیشکش، لاجسٹکس اور ساحلی فری زونز میں مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع

پاکستان کی قازقستان کو تین بڑی بندرگاہوں تک رسائی کی پیشکش، لاجسٹکس اور ساحلی فری زونز میں مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع

▫️کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر کو وسطی ایشیا کے لیے ٹرانزٹ مراکز بنانے کی تجویز، شپنگ، گوداموں اور تجارتی سہولتوں میں مشترکہ منصوبے بنائے جائیں گے

Islamabad | ReNews PakistanPakistan has offered Kazakhstan access to Karachi Port, Port Qasim and Gwadar Port while seeking joint ventures between companies of the two countries in shipping, logistics and coastal free zones.

لاہور کے قریب خصوصی اقتصادی زون کے پہلے مرحلے کے لیے 6 مالیاتی اداروں سے فنڈنگ مکمل

لاہور کے قریب خصوصی اقتصادی زون کے پہلے مرحلے کے لیے 6 مالیاتی اداروں سے فنڈنگ مکمل

▫️منصوبے میں برآمدی صنعتوں کیلئے بنیادی سہولیات، نئی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے

Islamabad | ReNews PakistanThe first phase of the Challenge Special Economic Zone near Lahore has completed its key financing arrangements after securing funding from a group of six banks and financial institutions.

او جی ڈی سی کو سندھ کے جیوتھرمل کنویں میں لیتھیم کی امید افزا مقدار مل گئی

او جی ڈی سی کو سندھ کے جیوتھرمل کنویں میں لیتھیم کی امید افزا مقدار مل گئی

▫️مزید تحقیق میں ذخائر تجارتی طور پر قابل استعمال ثابت ہوئے تو پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں، بیٹریوں اور توانائی ذخیرہ کرنے کی صنعت کو فروغ مل سکتا ہے

Islamabad | ReNews PakistanThe Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) has confirmed the presence of promising lithium concentrations in underground water obtained from a high temperature geothermal well under its pilot programme...

یورومنی نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ کو پاکستان کا بہترین بینک برائے مورگیج اینڈ ہوم لونز قرار دیدیا

یورومنی نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ کو پاکستان کا بہترین بینک برائے مورگیج اینڈ ہوم لونز قرار دیدیا

▫️ایوارڈ میں گھر کی خریداری کیلئے موزوں مالی سہولتوں، ڈیجیٹل آسانی اور درخواست سے رقم کی فراہمی تک مکمل معاونت کو نمایاں کیا گیا

Karachi | ReNews PakistanStandard Chartered Pakistan has been named Pakistan’s Best Bank for Mortgages and Home Loans for 2026 by international financial publication Euromoney.

برطانیہ کی لاجسٹکس مارکیٹ میں ایسٹ مڈلینڈز سرفہرست، قومی سرگرمی کا 38 فیصد حصہ حاصل کر لیا

برطانیہ کی لاجسٹکس مارکیٹ میں ایسٹ مڈلینڈز سرفہرست، قومی سرگرمی کا 38 فیصد حصہ حاصل کر لیا

2026 کی پہلی ششماہی میں خطے میں 58 لاکھ مربع فٹ گودام اور لاجسٹکس جگہ استعمال میں لی گئی، سالانہ بنیاد پر سرگرمی میں 137 فیصد اضافہ

London | ReNews International Desk NewsThe East Midlands emerged as the United Kingdom’s most active logistics market during the first half of 2026, accounting for 38 percent of the total warehouse and logistics space taken up across the...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں