ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

1 news article

کراچی میں 500 ایکڑ پر مشتمل فیڈرل سپیشل اکنامک زون دسمبر تک مکمل کرنے کا اعلان

▫️پورٹ قاسم میں قائم ہونے والے جدید صنعتی زون کے لیے 7 ارب روپے مختص، ڈیڑھ ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں 500 ایکڑ پر مشتمل جدید فیڈرل سپیشل اکنامک زون قائم کر رہی ہے، جو دسمبر 2026 تک مکمل ہو جائے گا۔
میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ یہ منصوبہ ملک میں صنعتی ترقی، سرمایہ کاری کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ان کے مطابق منصوبے کے لیے مجموعی طور پر 7 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں سے ڈیڑھ ارب روپے پہلے ہی خرچ کیے جا چکے ہیں۔
وفاقی وزیر نے بتایا کہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ میں منصوبے کی تکمیل کے لیے مزید ساڑھے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر رکھی ہے، جس کے تحت تعمیراتی اور ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔
احسن اقبال نے امید ظاہر کی کہ پورٹ قاسم اسپیشل اکنامک زون دسمبر 2026 تک مکمل ہو کر فعال ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کاروباری اور صنعتی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، تاکہ ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں، سرمایہ کاری بڑھے اور برآمدی شعبے کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
ڈینی گروپ نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ خرید لی، بلند و بالا رہائشی عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈینی گروپ تاریخی عمارت کو برقرار رکھتے ہوئے خالی اراضی پر بین الاقوامی شراکت داری سے رہائشی منصوبہ تعمیر کرے گا۔ جائیداد کا قبضہ کمپنی کو منتقل

کراچی کے تاریخی علاقے سول لائنز میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ پاکستانی کاروباری ادارے ڈینی گروپ نے خرید لی ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں