ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

374 news articles

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

▫️ رہائشی زمینوں کی قیمتیں 4.9 فیصد، اپارٹمنٹس 1.7 فیصد مہنگے، مجموعی رئیل اسٹیٹ قیمتوں میں سالانہ 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ: سعودی ادارہ شماریات

ریاض | ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے جبکہ ولاز اور تجارتی جائیدادوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

▫️ پانچ سال میں مکانات کی قیمتیں 58 فیصد اور کرایے 44 فیصد بڑھ گئے، حکومت کا کمزور کرایہ داروں کو بے دخلی سے بچانے اور پراپرٹی میں سٹے بازی روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

میڈرڈ | ری نیوز پاکستانسپین میں رہائشی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کرایوں میں غیرمعمولی اضافے اور کرایہ داروں کی جبری بے دخلی کے واقعات کے باعث ہاؤسنگ بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

▫️ لندن کے مہنگے ہوٹلوں، کمرشل عمارتوں اور اسکاٹ لینڈ کی قیمتی جائیدادوں پر قرضوں کا دباؤ، متعدد اثاثوں کی فروخت اور قرضوں کی تنظیمِ نو کی کوششیں جاری

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی سرمایہ کار اور ہائی لینڈ اسپرنگ کے بانی مہدی التاجر کے خاندانی پراپرٹی کاروبار کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

▫️ ستمبر میں قیمتیں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد کم ہوئیں، بڑے شہروں میں استحکام کی علامات کے باوجود چھوٹی منڈیاں دباؤ میں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکچین میں ستمبر کے دوران نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

پیٹریزیا نے یورپ میں لِڈل کے 24 اسٹورز کی املاک خرید لیں

پیٹریزیا نے یورپ میں لِڈل کے 24 اسٹورز کی املاک خرید لیں

▫️ اٹلی میں 10، اسپین میں 8 اور فرانس میں 6 اسٹورز پر مشتمل پورٹ فولیو کا مجموعی رقبہ تقریباً 50 ہزار مربع میٹر ہے

آگسبرگ، لندن | ری نیوز پاکستانرئیل اسٹیٹ اور دیگر حقیقی اثاثوں کی سرمایہ کاری کا انتظام کرنے والی کمپنی پیٹریزیا نے فرانس، اٹلی اور اسپین میں لِڈل کے 24 نئے تعمیر شدہ فوڈ اسٹورز کی املاک حاصل کرکے یورپی فوڈ ریٹیل شعبے میں اپنی سرمایہ کار...

امریکا میں ستمبر کے دوران گھروں کی فروخت میں اضافہ، بلند شرح سود سے ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی متاثر ہونے کا خدشہ

امریکا میں ستمبر کے دوران گھروں کی فروخت میں اضافہ، بلند شرح سود سے ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی متاثر ہونے کا خدشہ

▫️فروخت میں غیر متوقع اضافے کے باوجود مارکیٹ میں طلب کمزور، رہن پر بلند شرح سود اور مکانات کی بڑھتی قیمتوں نے خریداروں کی مشکلات برقرار رکھیں۔

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک امریکا میں ستمبر کے دوران پہلے سے تعمیر شدہ مکانات کی فروخت میں غیر متوقع اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم رہن (مارگیج) پر بلند شرح سود اور مکانات کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے باعث ہاؤسنگ مارکیٹ کو بدستور مشکلات کا...

یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، ٹرمپ کا دعویٰ

یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، ٹرمپ کا دعویٰ

▫️ : امریکی صدر کا میڈیا پر اہم خبر نظرانداز کرنے کا الزام، کہا کہ ’’امریکا فرسٹ‘‘ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ درست تھا

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، جبکہ امریکی ذرائع ابلاغ اس اہم معاملے کو اجاگر کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔

انگلینڈ میں 39 ارب پاؤنڈ کے سستے گھروں کے فنڈز جلد جاری کرنے کا مطالبہ

انگلینڈ میں 39 ارب پاؤنڈ کے سستے گھروں کے فنڈز جلد جاری کرنے کا مطالبہ

▫️ ہاؤسنگ ایسوسی ایشنز کے مطابق اضافی سرکاری فنڈنگ سے آئندہ 10 برسوں میں لندن سے باہر مزید 41 ہزار گھر تعمیر کیے جا سکتے ہیں

انگلینڈ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز برطانوی پارلیمنٹ کی ہاؤسنگ کمیٹی کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی چیئرپرسن نے مطالبہ کیا ہے کہ انگلینڈ میں سوشل اور سستے گھروں کی تعمیر کے لیے مختص اربوں پاؤنڈز کی مجوزہ رقم کو جلد جاری کیا جائے۔

یورپ کی کمرشل عمارتوں میں توانائی کا استعمال 2021 سے 5 فیصد بڑھ گیا

یورپ کی کمرشل عمارتوں میں توانائی کا استعمال 2021 سے 5 فیصد بڑھ گیا

▫️ حکومتی اقدامات کے باوجود عمارتوں کی اوسط توانائی کھپت میں اضافہ، ہوٹل اور چھوٹی کاروباری عمارتیں زیادہ توانائی استعمال کرنے والے شعبوں میں شامل

پیرس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزیورپ کی کمرشل جائیدادوں میں توانائی کے استعمال میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دیپکی انڈیکس 2026 کے مطابق یورپی عمارتوں میں اوسط توانائی کھپت 2021 سے 2025 کے درمیان تقریباً 5 فیص...

118 سال پرانی جاپانی جیل لگژری ہوٹل میں تبدیل، تاریخی عمارت سیاحوں کی توجہ کا مرکز

118 سال پرانی جاپانی جیل لگژری ہوٹل میں تبدیل، تاریخی عمارت سیاحوں کی توجہ کا مرکز

▫️ 1908 میں تعمیر ہونے والی نارا جیل کی سابق حوالات پرتعیش کمروں میں تبدیل، ایک رات کا کرایہ 245 ڈالر سے شروع٫ میوزیم بھی قائم

نارا | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز جیل کا تصور عموماً تنگ و تاریک کمروں، سلاخوں اور قیدیوں سے جڑا ہوتا ہے، لیکن جاپان میں 118 سال پرانی ایک تاریخی جیل کو منفرد انداز میں ایک لگژری ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا ہے، جہاں اب دنیا بھر سے آنے وال...

بھارت کی ابھرتی ہوئی رئیل اسٹیٹ مارکیٹوں میں تیزی، متعدد نئی رہائشی سکیمیں بننے لگیں

بھارت کی ابھرتی ہوئی رئیل اسٹیٹ مارکیٹوں میں تیزی، متعدد نئی رہائشی سکیمیں بننے لگیں

▫️چندی گڑھ ٹرائی سٹی سمیت 11 نئی مارکیٹوں میں رہائشی جائیدادیں 2021 سے 2026 کے دوران 63 فیصد مہنگی ہوئیں

چندی گڑھ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزبھارت میں چندی گڑھ ٹرائی سٹی سمیت ابھرتی ہوئی رئیل اسٹیٹ مارکیٹوں میں رہائشی جائیدادوں کی قیمتوں میں گزشتہ پانچ برس کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

برطانیہ میں مکانوں کی طلبی قیمتوں میں مئی کے بعد پہلی بار اضافہ

برطانیہ میں مکانوں کی طلبی قیمتوں میں مئی کے بعد پہلی بار اضافہ

▫️ستمبر میں قیمتیں 0.7 فیصد بڑھ گئیں، تاہم سالانہ بنیاد پر اب بھی کمی ریکارڈ

لندن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزبرطانیہ میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے مکانوں کی طلبی قیمتوں میں مئی کے بعد پہلی بار اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پیرس سمیت بڑے فرانسیسی شہروں میں کرائے کے مکانوں کی سنگین قلت ، تمام آمدنی والے طبقات متاثر

پیرس سمیت بڑے فرانسیسی شہروں میں کرائے کے مکانوں کی سنگین قلت ، تمام آمدنی والے طبقات متاثر

▫️رہائشی بحران سے نمٹنے کیلئے مکانوں کی رسد میں اضافہ اور کرایہ داروں کے تحفظ کے اقدامات اہم رہیں گے: ماہرین

پیرس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزفرانس میں کرائے کے مکانوں کی بڑھتی ہوئی قلت نے رہائشی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جہاں پیرس سمیت لیون، تولوز اور بورڈو جیسے بڑے شہروں میں مختلف آمدنی والے طبقات کو رہائش کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔

چین میں ہاؤسنگ بحران سے نمٹنے کیلئے پراپرٹی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات

چین میں ہاؤسنگ بحران سے نمٹنے کیلئے پراپرٹی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات

▫️پری سیل ماڈل ختم کرنے کی سمت پیش رفت، فنڈنگ کی نگرانی سخت، مارگیج کی مدت 30 سے بڑھا کر 40 سال کر دی گئی

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزچین نے کئی سال سے جاری ہاؤسنگ بحران سے نمٹنے اور خریداروں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے پراپرٹی مارکیٹ میں بڑی اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے، جن میں نامکمل گھروں کی فروخت کے روایتی پری سیل ماڈل میں بنیادی تبدیل...

مشرق وسطیٰ بحران سے دبئی کے مصنوعی جزائر کے رئیل اسٹیٹ منصوبے مشکلات کا شکار

مشرق وسطیٰ بحران سے دبئی کے مصنوعی جزائر کے رئیل اسٹیٹ منصوبے مشکلات کا شکار

▫️دی ہارٹ آف یورپ اور دی ورلڈ آئی لینڈز میں سیاحوں کی آمد میں کمی، لاجسٹک مسائل اور بڑھتے اخراجات سے منصوبوں پر دباؤ بڑھ گیا

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزمشرق وسطیٰ میں جاری جغرافیائی سیاسی بحران نے دبئی کے مصنوعی جزائر پر قائم بڑے رئیل اسٹیٹ اور سیاحتی منصوبوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں، جہاں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد میں کمی، لاجسٹک مسائل اور آپریشنل...

ایشیا میں کراس بارڈر کمرشل پراپرٹی سرمایہ کاری چار گنا بڑھ گئی، عالمی حجم 71.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ایشیا میں کراس بارڈر کمرشل پراپرٹی سرمایہ کاری چار گنا بڑھ گئی، عالمی حجم 71.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

▫️سنگاپور 8.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ عالمی سطح پر نمایاں، یورپ میں بھی بین الاقوامی پراپرٹی سرمایہ کاری میں اضافہ

سنگاپور | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزعالمی کمرشل رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں کراس بارڈر سرمایہ کاری رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 56 فیصد اضافے کے ساتھ 71.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جس میں ایشیا اور یورپ میں سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے رجحان نے ...

ایم اینڈ جی یورپین پراپرٹی فنڈ نے 500 ملین یورو کا پہلا گرین بانڈ جاری کر دیا

ایم اینڈ جی یورپین پراپرٹی فنڈ نے 500 ملین یورو کا پہلا گرین بانڈ جاری کر دیا

▫️پائیدار رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کیلئے عالمی سرمایہ کاروں کی جانب سے زبردست اظہار دلچسپی

لندن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزایم اینڈ جی یورپین پراپرٹی فنڈ نے یورپ میں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کیلئے 500 ملین یورو مالیت کا اپنا پہلا گرین بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں