ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

374 news articles

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

▫️ رہائشی زمینوں کی قیمتیں 4.9 فیصد، اپارٹمنٹس 1.7 فیصد مہنگے، مجموعی رئیل اسٹیٹ قیمتوں میں سالانہ 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ: سعودی ادارہ شماریات

ریاض | ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے جبکہ ولاز اور تجارتی جائیدادوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

▫️ پانچ سال میں مکانات کی قیمتیں 58 فیصد اور کرایے 44 فیصد بڑھ گئے، حکومت کا کمزور کرایہ داروں کو بے دخلی سے بچانے اور پراپرٹی میں سٹے بازی روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

میڈرڈ | ری نیوز پاکستانسپین میں رہائشی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کرایوں میں غیرمعمولی اضافے اور کرایہ داروں کی جبری بے دخلی کے واقعات کے باعث ہاؤسنگ بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

▫️ لندن کے مہنگے ہوٹلوں، کمرشل عمارتوں اور اسکاٹ لینڈ کی قیمتی جائیدادوں پر قرضوں کا دباؤ، متعدد اثاثوں کی فروخت اور قرضوں کی تنظیمِ نو کی کوششیں جاری

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی سرمایہ کار اور ہائی لینڈ اسپرنگ کے بانی مہدی التاجر کے خاندانی پراپرٹی کاروبار کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

▫️ ستمبر میں قیمتیں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد کم ہوئیں، بڑے شہروں میں استحکام کی علامات کے باوجود چھوٹی منڈیاں دباؤ میں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکچین میں ستمبر کے دوران نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

پیٹریزیا نے یورپ میں لِڈل کے 24 اسٹورز کی املاک خرید لیں

پیٹریزیا نے یورپ میں لِڈل کے 24 اسٹورز کی املاک خرید لیں

▫️ اٹلی میں 10، اسپین میں 8 اور فرانس میں 6 اسٹورز پر مشتمل پورٹ فولیو کا مجموعی رقبہ تقریباً 50 ہزار مربع میٹر ہے

آگسبرگ، لندن | ری نیوز پاکستانرئیل اسٹیٹ اور دیگر حقیقی اثاثوں کی سرمایہ کاری کا انتظام کرنے والی کمپنی پیٹریزیا نے فرانس، اٹلی اور اسپین میں لِڈل کے 24 نئے تعمیر شدہ فوڈ اسٹورز کی املاک حاصل کرکے یورپی فوڈ ریٹیل شعبے میں اپنی سرمایہ کار...

امریکا میں ستمبر کے دوران گھروں کی فروخت میں اضافہ، بلند شرح سود سے ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی متاثر ہونے کا خدشہ

امریکا میں ستمبر کے دوران گھروں کی فروخت میں اضافہ، بلند شرح سود سے ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی متاثر ہونے کا خدشہ

▫️فروخت میں غیر متوقع اضافے کے باوجود مارکیٹ میں طلب کمزور، رہن پر بلند شرح سود اور مکانات کی بڑھتی قیمتوں نے خریداروں کی مشکلات برقرار رکھیں۔

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک امریکا میں ستمبر کے دوران پہلے سے تعمیر شدہ مکانات کی فروخت میں غیر متوقع اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم رہن (مارگیج) پر بلند شرح سود اور مکانات کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے باعث ہاؤسنگ مارکیٹ کو بدستور مشکلات کا...

یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، ٹرمپ کا دعویٰ

یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، ٹرمپ کا دعویٰ

▫️ : امریکی صدر کا میڈیا پر اہم خبر نظرانداز کرنے کا الزام، کہا کہ ’’امریکا فرسٹ‘‘ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ درست تھا

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، جبکہ امریکی ذرائع ابلاغ اس اہم معاملے کو اجاگر کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔

انگلینڈ میں 39 ارب پاؤنڈ کے سستے گھروں کے فنڈز جلد جاری کرنے کا مطالبہ

انگلینڈ میں 39 ارب پاؤنڈ کے سستے گھروں کے فنڈز جلد جاری کرنے کا مطالبہ

▫️ ہاؤسنگ ایسوسی ایشنز کے مطابق اضافی سرکاری فنڈنگ سے آئندہ 10 برسوں میں لندن سے باہر مزید 41 ہزار گھر تعمیر کیے جا سکتے ہیں

انگلینڈ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز برطانوی پارلیمنٹ کی ہاؤسنگ کمیٹی کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی چیئرپرسن نے مطالبہ کیا ہے کہ انگلینڈ میں سوشل اور سستے گھروں کی تعمیر کے لیے مختص اربوں پاؤنڈز کی مجوزہ رقم کو جلد جاری کیا جائے۔

یورپ کی کمرشل عمارتوں میں توانائی کا استعمال 2021 سے 5 فیصد بڑھ گیا

یورپ کی کمرشل عمارتوں میں توانائی کا استعمال 2021 سے 5 فیصد بڑھ گیا

▫️ حکومتی اقدامات کے باوجود عمارتوں کی اوسط توانائی کھپت میں اضافہ، ہوٹل اور چھوٹی کاروباری عمارتیں زیادہ توانائی استعمال کرنے والے شعبوں میں شامل

پیرس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزیورپ کی کمرشل جائیدادوں میں توانائی کے استعمال میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دیپکی انڈیکس 2026 کے مطابق یورپی عمارتوں میں اوسط توانائی کھپت 2021 سے 2025 کے درمیان تقریباً 5 فیص...

دبئی : روٹانا کا 40 نئے ہوٹل کھولنے کا منصوبہ، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں 5 ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی

دبئی : روٹانا کا 40 نئے ہوٹل کھولنے کا منصوبہ، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں 5 ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی

▫️گروپ پانچ سے چھ برس میں سعودی عرب، مصر، پاکستان، صومالیہ اور جارجیا سمیت مختلف مارکیٹس میں توسیع کریگا

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزمتحدہ عرب امارات کے معروف ہوٹل گروپ روٹانا نے اگلے پانچ سے چھ برس کے دوران مختلف عالمی مارکیٹس میں تقریباً 40 نئی پراپرٹیز کھولنے کے منصوبے کے تحت لگ بھگ 5,000 نئی ملازمتیں پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے، جبک...

ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ریڈ ریور کے کنارے 109 منزلہ ٹاور کی منصوبہ بندی

ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ریڈ ریور کے کنارے 109 منزلہ ٹاور کی منصوبہ بندی

▫️نظرِ ثانی شدہ ریور فرنٹ زوننگ پلان میں 109 منزلہ ایرا ٹاور کو مرکزی علامتی منصوبہ قرار دیا گیا، جبکہ ریڈ ریور کاریڈور میں بڑے پیمانے پر شہری ترقی کی تجویز

ہنوئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ریڈ ریور کے کنارے بڑے پیمانے پر اربن ڈویلپمنٹ کے منصوبے کے تحت 109 منزلہ ٹاور تعمیر کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جسے مجوزہ ریور فرنٹ زوننگ پلان کا مرکزی اور علامتی منصوبہ ق...

برطانیہ کو بنیادی ڈھانچے کیلئے 258 ارب پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کی کمی کا سامنا

برطانیہ کو بنیادی ڈھانچے کیلئے 258 ارب پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کی کمی کا سامنا

▫️2030 تک ضروری منصوبوں کیلئے سرکاری سرمایہ کاری سالانہ 25 ارب پاؤنڈ بڑھانے یا نجی سرمایہ بڑے پیمانے پر متحرک کرنے کی ضرورت

لندن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزبرطانیہ کو بنیادی ڈھانچے کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کیلئے 2030 تک تقریباً 258 ارب پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کی کمی کا سامنا ہے، جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پانی، سکولوں، جیلوں اور دیگر اہم عوامی سہول...

امریکا میں گھروں کی قلت سے نمٹنے کیلئے تعمیراتی روبوٹس میدان میں آ گئے

امریکا میں گھروں کی قلت سے نمٹنے کیلئے تعمیراتی روبوٹس میدان میں آ گئے

▫️ملک میں تقریباً 12 لاکھ گھروں کی کمی اور لاکھوں ہنرمند کارکنوں کی ضرورت، خودکار مشینیں تعمیراتی غلطیاں کم کرنے اور بار بار دہرائے جانے والے کام تیز کرنے لگیں

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکا میں گھروں کی بڑھتی ہوئی قلت اور تعمیراتی شعبے میں ہنرمند کارکنوں کی کمی کے باعث روبوٹس اور خودکار مشینوں کا استعمال بڑھ رہا ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانوں کی طرح تعمیراتی مقام پر تمام کا...

دنیا کی مہنگی ترین رہائشی مارکیٹ ہانگ کانگ میں گھروں کی قیمتیں 15 فیصد بڑھنے کا امکان

دنیا کی مہنگی ترین رہائشی مارکیٹ ہانگ کانگ میں گھروں کی قیمتیں 15 فیصد بڑھنے کا امکان

▫️نئے منصوبوں کی لانچنگ میں تیزی، خریداروں کی واپسی اور بڑھتے کرایوں سے مارکیٹ میں بحالی کے آثار نمایاں

ہانگ کانگ | ری نیوز انٹرنینشل ڈیسک نیوزدنیا کی مہنگی ترین رہائشی پراپرٹی مارکیٹ قرار دیے جانے والے ہانگ کانگ میں گھروں کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے، جبکہ نئے رہائشی منصوبوں کی لانچنگ...

امریکا میں گھروں کی فروخت 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں گھروں کی فروخت 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

▫️دستیاب مکانات کی تعداد 7 سال کی بلند ترین سطح کے قریب، درمیانی قیمت ریکارڈ 4 لاکھ 29 ہزار 100 ڈالر ہوگئی

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں گھروں کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں اگست کے دوران موجودہ گھروں کی فروخت سالانہ بنیاد پر 39 لاکھ 80 ہزار یونٹس کی رفتار تک گر گئی۔

برطانیہ کی ہاؤسنگ مارکیٹ مزید کمزور، خریدار بجٹ سے پہلے خریداری روکنے لگے

برطانیہ کی ہاؤسنگ مارکیٹ مزید کمزور، خریدار بجٹ سے پہلے خریداری روکنے لگے

▫️سیاسی غیر یقینی صورتحال اور مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے باعث مارکیٹ سرگرمی متاثر، تعمیراتی سرگرمیاں بھی سست

لندن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزبرطانیہ کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں حالیہ عرصے کے دوران کمزوری مزید نمایاں ہوئی ہے، جبکہ خریدار اکتوبر میں متوقع حکومتی بجٹ سے پہلے گھروں کی خریداری کے فیصلے مؤخر کر رہے ہیں۔

امریکی شہر ایسپن میں مشہور شخصیات کے زیر استعمال لگژری مینشن فروخت

امریکی شہر ایسپن میں مشہور شخصیات کے زیر استعمال لگژری مینشن فروخت

▫️17 ہزار مربع فٹ کا مینشن 2011 میں تعمیر ہوا، گلوکارہ ریحانہ سمیت متعدد مشہور شخصیات نے کرائے پر استعمال کیا

ایسپن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکی شہر ایسپن میں مشہور شخصیات کی جانب سے کرائے پر استعمال میں رہنے والا ایک لگژری مینشن 63.5 ملین ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں