ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

374 news articles

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

▫️ رہائشی زمینوں کی قیمتیں 4.9 فیصد، اپارٹمنٹس 1.7 فیصد مہنگے، مجموعی رئیل اسٹیٹ قیمتوں میں سالانہ 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ: سعودی ادارہ شماریات

ریاض | ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے جبکہ ولاز اور تجارتی جائیدادوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

▫️ پانچ سال میں مکانات کی قیمتیں 58 فیصد اور کرایے 44 فیصد بڑھ گئے، حکومت کا کمزور کرایہ داروں کو بے دخلی سے بچانے اور پراپرٹی میں سٹے بازی روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

میڈرڈ | ری نیوز پاکستانسپین میں رہائشی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کرایوں میں غیرمعمولی اضافے اور کرایہ داروں کی جبری بے دخلی کے واقعات کے باعث ہاؤسنگ بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

▫️ لندن کے مہنگے ہوٹلوں، کمرشل عمارتوں اور اسکاٹ لینڈ کی قیمتی جائیدادوں پر قرضوں کا دباؤ، متعدد اثاثوں کی فروخت اور قرضوں کی تنظیمِ نو کی کوششیں جاری

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی سرمایہ کار اور ہائی لینڈ اسپرنگ کے بانی مہدی التاجر کے خاندانی پراپرٹی کاروبار کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

▫️ ستمبر میں قیمتیں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد کم ہوئیں، بڑے شہروں میں استحکام کی علامات کے باوجود چھوٹی منڈیاں دباؤ میں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکچین میں ستمبر کے دوران نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

پیٹریزیا نے یورپ میں لِڈل کے 24 اسٹورز کی املاک خرید لیں

پیٹریزیا نے یورپ میں لِڈل کے 24 اسٹورز کی املاک خرید لیں

▫️ اٹلی میں 10، اسپین میں 8 اور فرانس میں 6 اسٹورز پر مشتمل پورٹ فولیو کا مجموعی رقبہ تقریباً 50 ہزار مربع میٹر ہے

آگسبرگ، لندن | ری نیوز پاکستانرئیل اسٹیٹ اور دیگر حقیقی اثاثوں کی سرمایہ کاری کا انتظام کرنے والی کمپنی پیٹریزیا نے فرانس، اٹلی اور اسپین میں لِڈل کے 24 نئے تعمیر شدہ فوڈ اسٹورز کی املاک حاصل کرکے یورپی فوڈ ریٹیل شعبے میں اپنی سرمایہ کار...

امریکا میں ستمبر کے دوران گھروں کی فروخت میں اضافہ، بلند شرح سود سے ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی متاثر ہونے کا خدشہ

امریکا میں ستمبر کے دوران گھروں کی فروخت میں اضافہ، بلند شرح سود سے ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی متاثر ہونے کا خدشہ

▫️فروخت میں غیر متوقع اضافے کے باوجود مارکیٹ میں طلب کمزور، رہن پر بلند شرح سود اور مکانات کی بڑھتی قیمتوں نے خریداروں کی مشکلات برقرار رکھیں۔

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک امریکا میں ستمبر کے دوران پہلے سے تعمیر شدہ مکانات کی فروخت میں غیر متوقع اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم رہن (مارگیج) پر بلند شرح سود اور مکانات کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے باعث ہاؤسنگ مارکیٹ کو بدستور مشکلات کا...

یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، ٹرمپ کا دعویٰ

یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، ٹرمپ کا دعویٰ

▫️ : امریکی صدر کا میڈیا پر اہم خبر نظرانداز کرنے کا الزام، کہا کہ ’’امریکا فرسٹ‘‘ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ درست تھا

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین نے روس کو توانائی کی مد میں 250 ارب ڈالر ادا کیے، جبکہ امریکی ذرائع ابلاغ اس اہم معاملے کو اجاگر کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔

انگلینڈ میں 39 ارب پاؤنڈ کے سستے گھروں کے فنڈز جلد جاری کرنے کا مطالبہ

انگلینڈ میں 39 ارب پاؤنڈ کے سستے گھروں کے فنڈز جلد جاری کرنے کا مطالبہ

▫️ ہاؤسنگ ایسوسی ایشنز کے مطابق اضافی سرکاری فنڈنگ سے آئندہ 10 برسوں میں لندن سے باہر مزید 41 ہزار گھر تعمیر کیے جا سکتے ہیں

انگلینڈ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز برطانوی پارلیمنٹ کی ہاؤسنگ کمیٹی کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی چیئرپرسن نے مطالبہ کیا ہے کہ انگلینڈ میں سوشل اور سستے گھروں کی تعمیر کے لیے مختص اربوں پاؤنڈز کی مجوزہ رقم کو جلد جاری کیا جائے۔

یورپ کی کمرشل عمارتوں میں توانائی کا استعمال 2021 سے 5 فیصد بڑھ گیا

یورپ کی کمرشل عمارتوں میں توانائی کا استعمال 2021 سے 5 فیصد بڑھ گیا

▫️ حکومتی اقدامات کے باوجود عمارتوں کی اوسط توانائی کھپت میں اضافہ، ہوٹل اور چھوٹی کاروباری عمارتیں زیادہ توانائی استعمال کرنے والے شعبوں میں شامل

پیرس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزیورپ کی کمرشل جائیدادوں میں توانائی کے استعمال میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دیپکی انڈیکس 2026 کے مطابق یورپی عمارتوں میں اوسط توانائی کھپت 2021 سے 2025 کے درمیان تقریباً 5 فیص...

دبئی نے پراپرٹی انویسٹر ریزیڈنسی ویزا کیلئے کم از کم جائیداد کی شرط ختم کردی

دبئی نے پراپرٹی انویسٹر ریزیڈنسی ویزا کیلئے کم از کم جائیداد کی شرط ختم کردی

▫️نئے قوانین سے ریزیڈنسی کا دائرہ وسیع، 2026 کی پہلی سہ ماہی میں دبئی میں 138.7 ارب درہم کی 44,150 پراپرٹی ڈیلز ہوئیں

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزدبئی نے پراپرٹی انویسٹر ریزیڈنسی ویزا کے قوانین میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے انفرادی سرمایہ کاروں کے لیے جائیداد کی سابقہ کم از کم قیمت 7 لاکھ 50 ہزار درہم کی شرط ختم کردی ہے، جس سے غیر ملکی پراپرٹی مالکان ک...

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ میں بڑی تبدیلی، 36 بڑے شہروں میں گھروں کی قیمتیں گر گئیں

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ میں بڑی تبدیلی، 36 بڑے شہروں میں گھروں کی قیمتیں گر گئیں

▫️بلند مارگیج ریٹس، کمزور طلب اور بڑھتی سپلائی نے فروخت کنندگان کو قیمتیں کم کرنے پر مجبور کردیا، ملک بھر میں فی مربع فٹ قیمت مسلسل 10ویں ماہ سالانہ بنیادوں پر نیچے آگئی

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز امریکی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں قیمتوں کا دباؤ شدت اختیار کر گیا ہے اور ملک کے بڑے ہاؤسنگ مراکز میں فروخت کنندگان کو اپنی توقعات پر نظرثانی کرنا پڑ رہی ہے۔

ایشیا پیسیفک کی رینٹل ہاؤسنگ مارکیٹ میں 33 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

ایشیا پیسیفک کی رینٹل ہاؤسنگ مارکیٹ میں 33 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

▫️آئندہ پانچ برس میں سرمایہ کاروں کی جانب سے تقریباً 33 ارب ڈالر لگانے کی گنجائش، گھروں کی ملکیت مہنگی ہونے سے کرایہ دار رہائش کی طلب میں اضافے کا امکان

سنگاپور | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزایشیا پیسیفک خطے کی کرایہ دار رہائشی مارکیٹ میں آئندہ پانچ برس کے دوران تقریباً 33 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، جبکہ مختلف ممالک میں مکان خریدنے کی استطاعت میں کمی کے باعث کرائے کے گھروں ک...

آسٹریلیا میں متوسط طبقے کیلئے گھر خریدنا مشکل ہوگیا، ریاست وکٹوریہ میں نسبتاً سستی رہائشی مارکیٹ بھی دباؤ میں آ گئی

آسٹریلیا میں متوسط طبقے کیلئے گھر خریدنا مشکل ہوگیا، ریاست وکٹوریہ میں نسبتاً سستی رہائشی مارکیٹ بھی دباؤ میں آ گئی

▫️قرض لینے کی بڑھتی لاگت اور گھروں کی گرتی استطاعت نے عام خریداروں کیلئے مکان کی خریداری مزید مشکل بنا دی

میلبورن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزآسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کو ملک کی نسبتاً سستی رہائشی منڈیوں میں شمار کیے جانے کے باوجود مکان خریدنے والوں کے لیے حالات آسان نہیں رہے۔

دبئی کی تعمیراتی کمپنی 'دماک پراپرٹیز' نے اپنے خریداروں کو 50 ہزار گھروں کی حوالگی مکمل کر لی

دبئی کی تعمیراتی کمپنی 'دماک پراپرٹیز' نے اپنے خریداروں کو 50 ہزار گھروں کی حوالگی مکمل کر لی

▫️مزید 55 ہزار گھر زیرِ تعمیر منصوبوں میں شامل، 2026 کی پہلی ششماہی میں تعمیراتی معاہدوں کی مالیت 2.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزدبئی کے معروف جائیداد ساز ادارے 'دماک پراپرٹیز' پراپرٹیز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب تک 50 ہزار گھروں کی حوالگی مکمل کر چکا ہے، جبکہ کمپنی کے مزید 55 ہزار سے زائد گھروں کے منصوبے زیرِ تکمیل یا آئندہ تعمیر...

آسٹریلوی رہائشی تعمیراتی ادارہ Bathla Group دیوالیہ ہو گیا ، 3.4 ارب ڈالر کا مقروض نکلا

آسٹریلوی رہائشی تعمیراتی ادارہ Bathla Group دیوالیہ ہو گیا ، 3.4 ارب ڈالر کا مقروض نکلا

▫️40 سے زائد قرض دہندگان کے قرضے، 15 ہزار گھروں کے منصوبوں کا مستقبل خطرے میں، بحران سے نجی قرضوں کی مارکیٹ اور تعمیراتی شعبہ بھی متاثر

سڈنی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزآسٹریلیا کے بڑے رہائشی تعمیراتی ادارے Bathla Group کے انتظامیہ میں جانے کے بعد ملک کی جائیداد اور نجی قرضوں کی مارکیٹ میں تشویش بڑھ گئی ہے۔

مضبوط معاشی اشاریے سے دبئی مارکیٹ میں تیزی، ایمار پراپرٹیز کے شیئرز بھی بڑھ گئے

مضبوط معاشی اشاریے سے دبئی مارکیٹ میں تیزی، ایمار پراپرٹیز کے شیئرز بھی بڑھ گئے

▫️یو اے آئی اور سعودی عرب کے معاشی ڈیٹا نے خلیجی سٹاک مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو سہارا دیا، دبئی انڈیکس 0.5 فیصد اوپر چلا گیا

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزمتحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے مضبوط معاشی اعدادوشمار نے خلیجی سٹاک مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو سہارا دیا، جس کے نتیجے میں دبئی کی سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی۔

مصنوعی ذہانت سے 2050 تک عالمی ڈیٹا سینٹرز میں 31.6 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

مصنوعی ذہانت سے 2050 تک عالمی ڈیٹا سینٹرز میں 31.6 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

▫️چپس کی فراہمی، بجلی تک رسائی اور ڈیجیٹل خودمختاری عالمی سرمایہ کاری کا رخ تبدیل کر سکتی ہے، پی ڈبلیو سی

لندن | ری نیوز انٹرنینشل ڈیسک نیوزآ ڈٹ، ٹیکس سمیت مختلف شعبوں میں خدمات فراہم کرنے والے عالمی ادارے پی ڈبلیو سی نے پیش گوئی کی ہے کہ مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث 2050 تک دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرز کے شعبے میں مجموعی طور پر 31...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں