ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

بھارت کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں نجی سرمایہ کاری 31 فیصد کم ہو کر 1.66 ارب ڈالر رہ گئی

▫️ مقامی سرمایہ کاروں کا حصہ 25 سے بڑھ کر 85 فیصد ہوگیا، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، رہائشی منصوبوں میں سرمایہ کاری 33 فیصد گھٹ گئی

ممبئی | ری نیوز انٹرنیشنل کارسپانڈنٹبھارت کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں پرائیویٹ ایکویٹی سرمایہ کاری 2026 کے پہلے نو ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 31 فیصد کم ہو کر 1.66 ارب امریکی ڈالر رہ گئی ہے۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں