ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

378 news articles

چین کے پراپرٹی ٹائیکون ایورگرینڈ کے بانی ہوئی کا یان کو عمر قید، تمام ذاتی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

چین کے پراپرٹی ٹائیکون ایورگرینڈ کے بانی ہوئی کا یان کو عمر قید، تمام ذاتی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

▫️کبھی ایشیا کے امیر ترین شخص رہنے والے چینی پراپرٹی ٹائیکون کو مالی فراڈ، رقوم کے غلط استعمال، غیر قانونی فنڈ ریزنگ، سکیورٹیز فراڈ اور رشوت سمیت آٹھ الزامات میں سزا

Beijing | ReNews International Desk News A Chinese court has sentenced Hui Ka Yan, founder of heavily indebted property developer China Evergrande Group, to life imprisonment in a financial crimes case and ordered the confiscation of all...

یورپ میں اے آئی ڈیٹا سینٹرز بڑے شہروں سے دور منتقل ہونے لگے، سستی زمین کی مانگ بڑھ گئی

یورپ میں اے آئی ڈیٹا سینٹرز بڑے شہروں سے دور منتقل ہونے لگے، سستی زمین کی مانگ بڑھ گئی

▫️2026 سے 2028 کے دوران نئے بڑے ڈیٹا سینٹرز شہری مراکز سے اوسطاً 175 کلومیٹر دور بنیں گے، نئے خالی مقامات پر منصوبوں کا حصہ 8 سے بڑھ کر 39 فیصد ہونے کا امکان

London | ReNews International Desk NewsEurope’s rapidly growing demand for AI data centres is beginning to reshape real estate investment as large facilities move away from expensive major cities towards locations offering cheaper land a...

چین: گھر خریدنے کی شرائط مزید نرم کرنے کا اعلان، دوسرے گھر کی ڈاؤن پیمنٹ 15 فیصد کر دی گئی

چین: گھر خریدنے کی شرائط مزید نرم کرنے کا اعلان، دوسرے گھر کی ڈاؤن پیمنٹ 15 فیصد کر دی گئی

▫️نیا گھر خرید کر پرانا فروخت کرنے والوں کیلئے 80 ہزار یوآن تک عارضی سبسڈی بھی متعارف، نئی ہاؤسنگ پالیسی کل سے نافذ ہوگی

Shanghai | ReNews International Desk NewsShanghai has announced another easing of home buying rules as Chinese authorities continue efforts to revive weak demand in the country’s struggling property market.

برطانیہ میں گھروں کی طلب کردہ قیمتوں میں آٹھ سال بعد بڑی کمی

برطانیہ میں گھروں کی طلب کردہ قیمتوں میں آٹھ سال بعد بڑی کمی

▫️اگست میں فروخت کیلئے پیش کیے گئے نئے گھروں کی مانگی جانے والی قیمتیں 2 فیصد کم، رائٹ موو نے 2026 کیلئے قیمتوں کی پیش گوئی بھی کم کر دی

London | ReNews International Desk NewsHome asking prices in the United Kingdom recorded their biggest August decline since 2018, as sellers reduced price expectations amid a challenging housing market.

کینیڈا میں گھروں کی فروخت مسلسل چوتھے ماہ بڑھ گئی، ہاؤسنگ مارکیٹ میں بحالی کے آثار

کینیڈا میں گھروں کی فروخت مسلسل چوتھے ماہ بڑھ گئی، ہاؤسنگ مارکیٹ میں بحالی کے آثار

▫️ قیمتیں بھی معمولی بڑھ گئیں، خریداروں کی مارکیٹ میں واپسی کا سلسلہ جاری

Ottawa | ReNews International Desk NewsCanada’s housing market showed further signs of recovery in July as home sales increased for the fourth consecutive month, indicating a gradual improvement in buyer activity.

بھارت : ڈویلپرز مہنگی زمین خریدنے کے بجائے دیوالیہ پراپرٹی کمپنیاں خریدنے لگے

بھارت : ڈویلپرز مہنگی زمین خریدنے کے بجائے دیوالیہ پراپرٹی کمپنیاں خریدنے لگے

▫️بڑے شہروں میں زمین مہنگی ہونے کے بعد چھوٹے اور درمیانے ڈویلپرز کا کم قیمت پر زمین اور منصوبے حاصل کرنے کیلئے مالی مشکلات کا شکار پراپرٹی کمپنیوں میں دلچسپی بڑھ گئی

New Delhi | ReNews International Desk NewsRising land prices in India’s major cities are pushing small and mid sized real estate developers towards a new strategy: acquiring property companies undergoing insolvency proceedings to gain ac...

چین میں نئے گھروں کی قیمتیں پھر کم، 70 میں سے صرف 17 شہروں میں ماہانہ اضافہ ہوا

چین میں نئے گھروں کی قیمتیں پھر کم، 70 میں سے صرف 17 شہروں میں ماہانہ اضافہ ہوا

▫️گھروں کی کم فروخت اور جائیداد کی گرتی قیمتیں صارفین کے اعتماد، خریداری اور سرمایہ کاری کو متاثر کر رہی ہیں: سروے رپورٹ

Beijing | ReNews International Desk NewsChina’s new home prices declined again in July, highlighting continued weakness in the country’s property market despite policy measures aimed at supporting housing demand.

شرح سود نہ بڑھنے پر آسٹریلیا میں گھر خریدنے کا اعتماد 12 فیصد بڑھ گیا

شرح سود نہ بڑھنے پر آسٹریلیا میں گھر خریدنے کا اعتماد 12 فیصد بڑھ گیا

▫️مرکزی بینک نے شرح سود 4.35 فیصد پر برقرار رکھی، گھر خریدنے کیلئے موجودہ وقت کو بہتر سمجھنے والوں میں اضافہ: سروے رپورٹ

Sydney | ReNews International Desk NewsConfidence among Australians about buying a home improved sharply in August after the Reserve Bank of Australia kept interest rates unchanged, offering some relief to households facing higher mortga...

سرحد پار سرمایہ کاری میں اضافے کے ساتھ ملائیشیا جنوب مشرقی ایشیا کی اہم رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے طور پر ابھرنے لگا

سرحد پار سرمایہ کاری میں اضافے کے ساتھ ملائیشیا جنوب مشرقی ایشیا کی اہم رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے طور پر ابھرنے لگا

▫️پینانگ کا سلیکون آئی لینڈ، گریٹر کوالالمپور کا بہتر ہوتا ریل نیٹ ورک اور سرمایہ کاری دوست پالیسیاں نئی پراپرٹی مواقع پیدا کر رہی ہیں

Kuala Lumpur | ReNews International Desk NewsMalaysia is emerging as one of the key beneficiaries of Southeast Asia's changing economic and real estate landscape, supported by stronger cross-border integration, industrial diversification...

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

▫️ خام مال اور تعمیراتی اخراجات میں اضافے نے معروف بھارتی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی سہ ماہی مالی کارکردگی متاثر کر دی

نئی دہلی | ری نیوز پاکستانبھارت کی معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی گودریج پراپرٹیز نے تعمیراتی اخراجات اور خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اپنے سہ ماہی منافع میں نمایاں کمی رپورٹ کی ہے۔

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

▫️ کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے پر کام روک دیا گیا، تیار شدہ فلیٹس کی سست فروخت اور بڑھتے اخراجات فیصلے کی بنیادی وجوہات

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ کی معروف پراپرٹی ڈویلپمنٹ کمپنی برٹش لینڈ نے جنوبی لندن کے کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی تعمیر مؤخر کر دی ہے، جس کی بنیادی وجوہات تیار شدہ رہائشی یونٹس کی سست فروخت، تعمیراتی لاگت میں اضاف...

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

▫️

واشنگٹن | ری نیوز پاکستانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گھروں کی خریداری اور رہائشی قرضوں کے اخراجات کم کرنے کے لیے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے، جس کا مقصد امریکی خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کے حصول کو نسبتاً آسان بنانا اور ہاؤسنگ مارکی...

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

▫️ رہائشی زمینوں کی قیمتیں 4.9 فیصد، اپارٹمنٹس 1.7 فیصد مہنگے، مجموعی رئیل اسٹیٹ قیمتوں میں سالانہ 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ: سعودی ادارہ شماریات

ریاض | ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے جبکہ ولاز اور تجارتی جائیدادوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

▫️ پانچ سال میں مکانات کی قیمتیں 58 فیصد اور کرایے 44 فیصد بڑھ گئے، حکومت کا کمزور کرایہ داروں کو بے دخلی سے بچانے اور پراپرٹی میں سٹے بازی روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

میڈرڈ | ری نیوز پاکستانسپین میں رہائشی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کرایوں میں غیرمعمولی اضافے اور کرایہ داروں کی جبری بے دخلی کے واقعات کے باعث ہاؤسنگ بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

▫️ لندن کے مہنگے ہوٹلوں، کمرشل عمارتوں اور اسکاٹ لینڈ کی قیمتی جائیدادوں پر قرضوں کا دباؤ، متعدد اثاثوں کی فروخت اور قرضوں کی تنظیمِ نو کی کوششیں جاری

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی سرمایہ کار اور ہائی لینڈ اسپرنگ کے بانی مہدی التاجر کے خاندانی پراپرٹی کاروبار کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

▫️ ستمبر میں قیمتیں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد کم ہوئیں، بڑے شہروں میں استحکام کی علامات کے باوجود چھوٹی منڈیاں دباؤ میں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکچین میں ستمبر کے دوران نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں