ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

378 news articles

چین میں 148 ارب ڈالر مالیت کی جائیدادوں کے لیز بحران سے نمٹنے کیلئے اقدامات تیز

چین میں 148 ارب ڈالر مالیت کی جائیدادوں کے لیز بحران سے نمٹنے کیلئے اقدامات تیز

▫️سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ ملک گیر پالیسی سے اعتماد بحال ہوگا، جائیدادوں کی ویلیو بہتر ہوگی اور چین کی مشکلات سے دوچار رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں لین دین دوبارہ تیز ہوسکے گا

Shanghai | ReNews International Desk News China is moving to address a potentially significant threat to its commercial property market as shortening land-use leases create uncertainty over more than one trillion yuan (US$148 billion) wo...

امریکی گھر مالکان کی ہاؤسنگ ایکویٹی ریکارڈ 18 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی

امریکی گھر مالکان کی ہاؤسنگ ایکویٹی ریکارڈ 18 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی

▫️4 کروڑ 75 لاکھ گھر مالکان کے پاس 11.7 ٹریلین ڈالر قابل استعمال ایکویٹی موجود، فی قرض لینے والے کے پاس اوسط رقم 2 لاکھ 12 ہزار ڈالر

Washington | ReNews International Desk NewsThe total home equity held by US mortgage borrowers reached a record $18 trillion in the second quarter of 2026, reflecting the substantial wealth homeowners have accumulated in residential prop...

برطانیہ میں ہاؤسنگ مارکیٹ کی سست روی برقرار، معروف کمپنیاں اپنے منافع کا تخمینہ کم کرنے لگیں

برطانیہ میں ہاؤسنگ مارکیٹ کی سست روی برقرار، معروف کمپنیاں اپنے منافع کا تخمینہ کم کرنے لگیں

▫️کمزور طلب اور بڑھتے اخراجات کے باعث آپریٹنگ منافع 320 ملین پاؤنڈ رہنے کی توقع، فارورڈ آرڈر بک 1.52 ارب سے گھٹ کر 1.20 ارب پاؤنڈ ہوگئی

London | ReNews International Desk NewsThe slowdown in the UK housing market is putting increasing pressure on major housebuilders, with Bellway lowering its profit expectations amid softer buyer demand and rising costs.

ہانگ کانگ میں کمرشل پراپرٹی سرمایہ کاری 129 فیصد بڑھ گئی، ایشیا پیسیفک میں سب سے تیز اضافہ

ہانگ کانگ میں کمرشل پراپرٹی سرمایہ کاری 129 فیصد بڑھ گئی، ایشیا پیسیفک میں سب سے تیز اضافہ

▫️دوسری سہ ماہی میں سرمایہ کاری بڑھ کر 3.1 ارب ڈالر ہوگئی، سال کے پہلے چھ ماہ میں بھی تقریباً 90 فیصد اضافہ ریکارڈ

Hong Kong | ReNews International Desk NewsCommercial property investment in Hong Kong recorded a sharp increase in the second quarter of 2026, rising 129 percent from the same period last year to $3.1 billion.

ملائیشیا کی نئی 10 سالہ ہاؤسنگ پالیسی: سستے گھروں اور آسان ملکیت کیلئے نئے راستے متعارف

ملائیشیا کی نئی 10 سالہ ہاؤسنگ پالیسی: سستے گھروں اور آسان ملکیت کیلئے نئے راستے متعارف

▫️ڈیٹا کی بنیاد پر گھروں کی منصوبہ بندی، کرایہ دے کر ملکیت حاصل کرنے اور مشترکہ ملکیت کی تجاویز شامل

Kuala Lumpur | ReNews International Desk NewsMalaysia has launched its National Housing Policy 2026 to 2035, setting out a new framework aimed at delivering more affordable, liveable and sustainable homes while making housing development...

جاپان میں جائیدادوں کے کرایوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، ٹوکیو کے کرایہ دار مشکلات کا شکار

جاپان میں جائیدادوں کے کرایوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، ٹوکیو کے کرایہ دار مشکلات کا شکار

▫️ اگر کرایوں میں بڑے اضافے کا رجحان جاری رہا تو یہ شہروں میں سستی رہائش کی دستیابی کیلئے ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے

Tokyo | ReNews International Desk NewsResidential rents are rising across Japan as higher land prices, construction material costs and labour expenses reshape the housing market, while repeated short term resales of rental properties are...

چین میں ہوا اور شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ، کوئلے کا استعمال 50 فیصد سے کم ہو گیا

چین میں ہوا اور شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ، کوئلے کا استعمال 50 فیصد سے کم ہو گیا

جنوری سے جون کے دوران کوئلے سے تقریباً 2.5 ٹریلین کلوواٹ آور بجلی پیدا کی گئی، قابل تجدید توانائی سے بجلی کی پیداوار 41.2 فیصد تک پہنچ گئی

Beijing | ReNews International Desk NewsRenewable energy has accounted for more than 40 percent of China's electricity generation for the first time, while the share of coal fired power has fallen below half of the country's total electr...

کینیڈا : ٹورنٹو میں گھروں کی فروخت میں مسلسل پانچویں ماہ اضافہ برقرار

کینیڈا : ٹورنٹو میں گھروں کی فروخت میں مسلسل پانچویں ماہ اضافہ برقرار

▫️گھروں کی قیمتوں کے اشاریے میں ماہانہ 0.3 فیصد اضافہ، گزشتہ سال کے مقابلے میں قیمتیں اب بھی 4.6 فیصد کم

Toronto | ReNews International Desk NewsHome sales in the Greater Toronto Area increased for a fifth consecutive month in August, providing further signs of a gradual recovery in one of Canada’s largest housing markets.

بھارت: سستے گھروں کی فروخت بڑھ گئی، نہ بکنے والے مہنگے گھروں میں 43 فیصد اضافہ

بھارت: سستے گھروں کی فروخت بڑھ گئی، نہ بکنے والے مہنگے گھروں میں 43 فیصد اضافہ

▫️50 لاکھ روپے سے کم قیمت والے گھروں کا ذخیرہ 7 فیصد کم، 2 سے 5 کروڑ روپے والے گھروں کی تعداد بڑھ کر 65 ہزار 671 تک پہنچ گئی

New Delhi | ReNews International Desk NewsIndia’s housing market is showing a widening divide between lower priced and expensive homes, with unsold inventory declining in affordable segments while rising sharply in higher price categories.

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

▫️ خام مال اور تعمیراتی اخراجات میں اضافے نے معروف بھارتی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی سہ ماہی مالی کارکردگی متاثر کر دی

نئی دہلی | ری نیوز پاکستانبھارت کی معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی گودریج پراپرٹیز نے تعمیراتی اخراجات اور خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اپنے سہ ماہی منافع میں نمایاں کمی رپورٹ کی ہے۔

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

▫️ کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے پر کام روک دیا گیا، تیار شدہ فلیٹس کی سست فروخت اور بڑھتے اخراجات فیصلے کی بنیادی وجوہات

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ کی معروف پراپرٹی ڈویلپمنٹ کمپنی برٹش لینڈ نے جنوبی لندن کے کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی تعمیر مؤخر کر دی ہے، جس کی بنیادی وجوہات تیار شدہ رہائشی یونٹس کی سست فروخت، تعمیراتی لاگت میں اضاف...

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

▫️

واشنگٹن | ری نیوز پاکستانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گھروں کی خریداری اور رہائشی قرضوں کے اخراجات کم کرنے کے لیے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے، جس کا مقصد امریکی خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کے حصول کو نسبتاً آسان بنانا اور ہاؤسنگ مارکی...

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

▫️ رہائشی زمینوں کی قیمتیں 4.9 فیصد، اپارٹمنٹس 1.7 فیصد مہنگے، مجموعی رئیل اسٹیٹ قیمتوں میں سالانہ 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ: سعودی ادارہ شماریات

ریاض | ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے جبکہ ولاز اور تجارتی جائیدادوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

▫️ پانچ سال میں مکانات کی قیمتیں 58 فیصد اور کرایے 44 فیصد بڑھ گئے، حکومت کا کمزور کرایہ داروں کو بے دخلی سے بچانے اور پراپرٹی میں سٹے بازی روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

میڈرڈ | ری نیوز پاکستانسپین میں رہائشی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کرایوں میں غیرمعمولی اضافے اور کرایہ داروں کی جبری بے دخلی کے واقعات کے باعث ہاؤسنگ بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

▫️ لندن کے مہنگے ہوٹلوں، کمرشل عمارتوں اور اسکاٹ لینڈ کی قیمتی جائیدادوں پر قرضوں کا دباؤ، متعدد اثاثوں کی فروخت اور قرضوں کی تنظیمِ نو کی کوششیں جاری

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی سرمایہ کار اور ہائی لینڈ اسپرنگ کے بانی مہدی التاجر کے خاندانی پراپرٹی کاروبار کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

▫️ ستمبر میں قیمتیں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد کم ہوئیں، بڑے شہروں میں استحکام کی علامات کے باوجود چھوٹی منڈیاں دباؤ میں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکچین میں ستمبر کے دوران نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں