ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

378 news articles

امریکی توانائی کمپنی نے ہیوسٹن کا مشہور 64 منزلہ ولیمز ٹاور 30 کروڑ ڈالر میں خرید لیا

امریکی توانائی کمپنی نے ہیوسٹن کا مشہور 64 منزلہ ولیمز ٹاور 30 کروڑ ڈالر میں خرید لیا

اسے 2019 کے بعد ہیوسٹن میں کسی ایک دفتری عمارت کی خرید و فروخت کا سب سے بڑا سودا قرار دیا جارہا ہے

Houston | ReNews International Desk NewsUS energy company Williams Companies has acquired the landmark Williams Tower in Houston, Texas, which carries the company’s name.

اماراتی کمپنی ارادا کا لندن میں 12 ارب درہم کے رہائشی منصوبے پر کام تیز کرنے کا اعلان

اماراتی کمپنی ارادا کا لندن میں 12 ارب درہم کے رہائشی منصوبے پر کام تیز کرنے کا اعلان

47 ایکڑ منصوبے میں کم از کم 5 ہزار گھر تعمیر ہوں گے، پہلے مرحلے میں 1,500 گھروں، عوامی پارک اور نئے ریلوے سٹیشن کی سہولت شامل

London | ReNews International Desk NewsUAE real estate developer Arada has announced faster progress on the first phase of its major residential project, Thameside West, in East London.

امریکا میں ہاؤسنگ قرضوں کی شرح 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں ہاؤسنگ قرضوں کی شرح 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

30 سالہ مقررہ شرح سود والے رہائشی قرضے کی اوسط شرح بڑھ کر 6.69 فیصد ہوگئی، ماہانہ قسط زیادہ ہونے سے گھروں کی فروخت متاثر ہونے کا خدشہ

Washington | ReNews International Desk NewsMortgage rates in the United States have risen to their highest level in 11 months, making home loans more expensive for buyers.

آسٹریلیا میں تین سال بعد گھروں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

آسٹریلیا میں تین سال بعد گھروں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

سڈنی میں مکانات کی قیمتوں میں سب سے زیادہ 3.3 فیصد کمی، میلبورن میں قیمتیں 3.1 فیصد، کینبرا میں 2.5 فیصد کم ہوئیں

Sydney | ReNews International Desk NewsHome prices across Australia’s major cities declined during the quarter ending June 2026.

سعودی روشن گروپ کو آرامکو سٹیڈیم کیلئے نجی سرمایہ کار کی تلاش

سعودی روشن گروپ کو آرامکو سٹیڈیم کیلئے نجی سرمایہ کار کی تلاش

▫️47 ہزار نشستوں والا سٹیڈیم 2026 کے اختتام تک مکمل کرنے کا ہدف، جے پی مورگن سرمایہ کاری کے عمل کی نگرانی کرے گا

Riyadh | ReNews International Desk NewsSaudi Arabia’s ROSHN Group, a real estate company owned by the Public Investment Fund, has started seeking private investment for the Aramco Stadium currently under construction in Al Khobar.

امریکا میں ہاؤسنگ کی فراہمی بڑھانے اور رہائش کو سستا بنانے کے لیے تاریخی قانون نافذ

امریکا میں ہاؤسنگ کی فراہمی بڑھانے اور رہائش کو سستا بنانے کے لیے تاریخی قانون نافذ

▫️قانون کا مقصد ریگولیٹری رکاوٹیں کم کرنا، گھروں کی تعمیر میں تیز ی لانا اور ملک بھر میں گھر خریدنے کے مواقع بڑھانا ہے

Washington D.C. | ReNews International Desk News The United States has enacted one of its most significant housing reforms in decades after the 21st Century ROAD to Housing Act (H.R. 6644) became law on July 11, 2026.

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی کی رفتار سست، پراپرٹی مارکیٹ میں بہتری کی امید

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی کی رفتار سست، پراپرٹی مارکیٹ میں بہتری کی امید

▫️جون کے دوران 70 شہروں میں نئے گھروں کی قیمتیں 0.15 فیصد کم ہوئیں، 20 شہروں میں قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

Beijing | ReNews International Desk NewsNew home prices in China continued to decline in June, but the slower pace of the fall has raised hopes that the country’s troubled property market may be moving towards stability.

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹس کی قیمتوں میں اضافہ، کمرشل پراپرٹیز کی قیمتیں کم ہو گئیں

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹس کی قیمتوں میں اضافہ، کمرشل پراپرٹیز کی قیمتیں کم ہو گئیں

▫️رہائشی جائیدادوں کی قیمتیں سالانہ بنیاد پر 2.6 فیصد اور زرعی جائیدادوں کی قیمتوں میں 11.3 فیصد اضافہ ریکارڈ

Riyadh | ReNews International Desk NewsSaudi Arabia’s overall property prices increased by 1.3 percent in the second quarter of 2026 compared with the same period last year. The rise was mainly supported by higher residential and agricul...

برطانیہ میں گھروں کی طلب متاثر، نئی پراپرٹیز کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

برطانیہ میں گھروں کی طلب متاثر، نئی پراپرٹیز کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

▫️گرمی، بلند شرحِ سود، فٹ بال ورلڈ کپ اور عالمی حالات کے بارے میں بے یقینی سے خریداری متاثر، گھروں کی اوسط قیمت 3 ہزار 832 پاؤنڈ کم ہوکر 3 لاکھ 72 ہزار 359 پاؤنڈ رہ گئی

London | ReNews International Desk NewsAsking prices for newly listed homes in the United Kingdom fell by 1% over the four weeks to July 11, marking a considerably larger decline than is normally recorded at this time of the year.

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

▫️ خام مال اور تعمیراتی اخراجات میں اضافے نے معروف بھارتی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی سہ ماہی مالی کارکردگی متاثر کر دی

نئی دہلی | ری نیوز پاکستانبھارت کی معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی گودریج پراپرٹیز نے تعمیراتی اخراجات اور خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اپنے سہ ماہی منافع میں نمایاں کمی رپورٹ کی ہے۔

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

▫️ کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے پر کام روک دیا گیا، تیار شدہ فلیٹس کی سست فروخت اور بڑھتے اخراجات فیصلے کی بنیادی وجوہات

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ کی معروف پراپرٹی ڈویلپمنٹ کمپنی برٹش لینڈ نے جنوبی لندن کے کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی تعمیر مؤخر کر دی ہے، جس کی بنیادی وجوہات تیار شدہ رہائشی یونٹس کی سست فروخت، تعمیراتی لاگت میں اضاف...

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

▫️

واشنگٹن | ری نیوز پاکستانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گھروں کی خریداری اور رہائشی قرضوں کے اخراجات کم کرنے کے لیے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے، جس کا مقصد امریکی خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کے حصول کو نسبتاً آسان بنانا اور ہاؤسنگ مارکی...

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

▫️ رہائشی زمینوں کی قیمتیں 4.9 فیصد، اپارٹمنٹس 1.7 فیصد مہنگے، مجموعی رئیل اسٹیٹ قیمتوں میں سالانہ 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ: سعودی ادارہ شماریات

ریاض | ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے جبکہ ولاز اور تجارتی جائیدادوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

▫️ پانچ سال میں مکانات کی قیمتیں 58 فیصد اور کرایے 44 فیصد بڑھ گئے، حکومت کا کمزور کرایہ داروں کو بے دخلی سے بچانے اور پراپرٹی میں سٹے بازی روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

میڈرڈ | ری نیوز پاکستانسپین میں رہائشی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کرایوں میں غیرمعمولی اضافے اور کرایہ داروں کی جبری بے دخلی کے واقعات کے باعث ہاؤسنگ بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

▫️ لندن کے مہنگے ہوٹلوں، کمرشل عمارتوں اور اسکاٹ لینڈ کی قیمتی جائیدادوں پر قرضوں کا دباؤ، متعدد اثاثوں کی فروخت اور قرضوں کی تنظیمِ نو کی کوششیں جاری

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی سرمایہ کار اور ہائی لینڈ اسپرنگ کے بانی مہدی التاجر کے خاندانی پراپرٹی کاروبار کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

▫️ ستمبر میں قیمتیں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد کم ہوئیں، بڑے شہروں میں استحکام کی علامات کے باوجود چھوٹی منڈیاں دباؤ میں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکچین میں ستمبر کے دوران نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں