ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

378 news articles

امریکا کے رئیل اسٹیٹ شعبے میں ایک بڑے انضمام کا معاہدہ طے پا گیا

امریکا کے رئیل اسٹیٹ شعبے میں ایک بڑے انضمام کا معاہدہ طے پا گیا

▫️انڈیپنڈنس ریئلٹی ٹرسٹ اور سینٹر سپیس کا 8.1 ارب ڈالر مالیت کے تمام شیئرز پر مشتمل انضمام پر اتفاق

امریکا | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکا کے رئیل اسٹیٹ شعبے میں ایک بڑے انضمام کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت انڈیپنڈنس ریئلٹی ٹرسٹ اور سینٹر سپیس نے تقریباً 8.1 ارب ڈالر مالیت کے تمام شیئرز پر مشتمل انضمام پر اتفاق کیا ہے۔

عالمی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں کمی،پرتگال میں گھروں کی قیمتیں 15.2 فیصد بڑھ گئیں

عالمی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں کمی،پرتگال میں گھروں کی قیمتیں 15.2 فیصد بڑھ گئیں

▫️پرتگال دنیا بھر میں حقیقی رہائشی قیمتوں میں اضافے کے لحاظ سے سرفہرست، طلب اور رسد میں فرق بنیادی وجہ قرار

لزبن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزعالمی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر قیمتوں میں کمی کے باوجود پرتگال نے رہائشی جائیدادوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے ساتھ دنیا بھر میں سب سے بہتر کارکردگی کا ...

بیلجیم کے ساحلی اپارٹمنٹس پھر مقبول، قیمتوں میں 6.7 فیصد اضافہ

بیلجیم کے ساحلی اپارٹمنٹس پھر مقبول، قیمتوں میں 6.7 فیصد اضافہ

▫️سمندر کے کنارے گزرگاہ پر واقع اپارٹمنٹ کی اوسط قیمت 3 لاکھ 35 ہزار یورو تک پہنچ گئی

برسلز | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزبیلجیم کے ساحلی علاقوں میں اپارٹمنٹس ایک بار پھر خریداروں کی توجہ حاصل کرنے لگے ہیں،جس کے نتیجے میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران ساحلی جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکا کی سن بیلٹ پراپرٹی مارکیٹ میں بحالی کے ابتدائی آثار نمایاں ہونے لگے

امریکا کی سن بیلٹ پراپرٹی مارکیٹ میں بحالی کے ابتدائی آثار نمایاں ہونے لگے

▫️ٹیکساس، فلوریڈا سمیت کئی شہروں میں وبا کے بعد کی تیزی کے برعکس قیمتوں میں نمایاں کمی، تاہم گراوٹ کی رفتار سست پڑنے لگی

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکا کی سن بیلٹ رہائشی جائیدادوں کی منڈی، جو کورونا وبا کے بعد غیر معمولی تیزی سے گزری تھی، گزشتہ چند برسوں کے دوران نمایاں دباؤ کا شکار رہی ہے۔

آسٹریلیا کی پراپرٹی مارکیٹ میں 80ء کے بعد بدترین بحران، گھروں کی قیمتیں 15فیصد تک گرنے کا خدشہ

آسٹریلیا کی پراپرٹی مارکیٹ میں 80ء کے بعد بدترین بحران، گھروں کی قیمتیں 15فیصد تک گرنے کا خدشہ

▫️عالمی بینک ایچ ایس بی سی نے بھی 13 فیصد گراوٹ کا امکان ظاہر کردیا

سڈنی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزآسٹریلیا کی پراپرٹی مارکیٹ پر دباؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے، جہاں ہاؤسنگ اکانومسٹس نے ملک بھر میں گھروں کی قیمتوں میں 10 سے 15 فیصد تک کمی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اے آئی کی دولت نے امریکی پراپرٹی مارکیٹ کو تیز کر دیا، لگژری گھروں کی فروخت میں نمایاں اضافہ

اے آئی کی دولت نے امریکی پراپرٹی مارکیٹ کو تیز کر دیا، لگژری گھروں کی فروخت میں نمایاں اضافہ

▫️مجموعی ہاؤسنگ مارکیٹ سست، مگر اے آئی سے جڑی دولت نے لگژری رئیل اسٹیٹ کو نئی رفتار دے دی، سان فرانسسکو میں لگژری گھروں کی فروخت 39.3 فیصد بڑھ گئی

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکہ کی مجموعی ہاؤسنگ مارکیٹ اس وقت سست روی کا شکار ہے، تاہم مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے پیدا ہونے والی نئی دولت نے لگژری رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو ایک مختلف رفتار دے دی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ یوسمائٹ نیشنل پارک کی زمین نجی ڈویلپر کو دینے کیلئے تبدیل کرنے پر غور کرنے لگی

ٹرمپ انتظامیہ یوسمائٹ نیشنل پارک کی زمین نجی ڈویلپر کو دینے کیلئے تبدیل کرنے پر غور کرنے لگی

▫️تحفظِ ماحول کے گروپس کی نجی ترقیاتی منصوبے کے لیے پارک کی زمین استعمال کرنے کی مخالفت، حکام کے مطابق حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ماحولیاتی جائزہ ضروری ہوگا

کیلیفورنیا | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزٹرمپ انتظامیہ ایک متنازع تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت یوسمائٹ نیشنل پارک کی ایک محدود رقبے پر مشتمل زمین یا اس میں کسی قسم کے مفاد کا تبادلہ کیا جا سکتا ہے تاکہ ایک نجی ڈویلپر کو نئی رسائی سڑک ...

آسٹریلیا کے تیزی سے ترقی کرتے رہائشی علاقوں میں مارگیج کا شدید دباؤ، نئی تعمیرات میں بھی نمایاں اضافہ

آسٹریلیا کے تیزی سے ترقی کرتے رہائشی علاقوں میں مارگیج کا شدید دباؤ، نئی تعمیرات میں بھی نمایاں اضافہ

▫️بلیک ٹاؤن، لیورپول اور کیمڈن میں مارگیج دباؤ کی شرح سب سے زیادہ، زیادہ تر علیحدہ مکانات پر مشتمل نئی تعمیرات کی استطاعت پر سوالات اٹھنے لگے

گریٹر برسبین | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزآسٹریلیا کے بڑے مضافاتی اور تیزی سے ترقی کرتے رہائشی علاقوں میں نئی ہاؤسنگ کی منظوریوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

دبئی نے پراپرٹی انویسٹر ریزیڈنسی ویزا کیلئے کم از کم جائیداد کی شرط ختم کردی

دبئی نے پراپرٹی انویسٹر ریزیڈنسی ویزا کیلئے کم از کم جائیداد کی شرط ختم کردی

▫️نئے قوانین سے ریزیڈنسی کا دائرہ وسیع، 2026 کی پہلی سہ ماہی میں دبئی میں 138.7 ارب درہم کی 44,150 پراپرٹی ڈیلز ہوئیں

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزدبئی نے پراپرٹی انویسٹر ریزیڈنسی ویزا کے قوانین میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے انفرادی سرمایہ کاروں کے لیے جائیداد کی سابقہ کم از کم قیمت 7 لاکھ 50 ہزار درہم کی شرط ختم کردی ہے، جس سے غیر ملکی پراپرٹی مالکان ک...

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

▫️ خام مال اور تعمیراتی اخراجات میں اضافے نے معروف بھارتی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی سہ ماہی مالی کارکردگی متاثر کر دی

نئی دہلی | ری نیوز پاکستانبھارت کی معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی گودریج پراپرٹیز نے تعمیراتی اخراجات اور خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اپنے سہ ماہی منافع میں نمایاں کمی رپورٹ کی ہے۔

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

▫️ کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے پر کام روک دیا گیا، تیار شدہ فلیٹس کی سست فروخت اور بڑھتے اخراجات فیصلے کی بنیادی وجوہات

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ کی معروف پراپرٹی ڈویلپمنٹ کمپنی برٹش لینڈ نے جنوبی لندن کے کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی تعمیر مؤخر کر دی ہے، جس کی بنیادی وجوہات تیار شدہ رہائشی یونٹس کی سست فروخت، تعمیراتی لاگت میں اضاف...

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

▫️

واشنگٹن | ری نیوز پاکستانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گھروں کی خریداری اور رہائشی قرضوں کے اخراجات کم کرنے کے لیے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے، جس کا مقصد امریکی خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کے حصول کو نسبتاً آسان بنانا اور ہاؤسنگ مارکی...

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

▫️ رہائشی زمینوں کی قیمتیں 4.9 فیصد، اپارٹمنٹس 1.7 فیصد مہنگے، مجموعی رئیل اسٹیٹ قیمتوں میں سالانہ 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ: سعودی ادارہ شماریات

ریاض | ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے جبکہ ولاز اور تجارتی جائیدادوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

▫️ پانچ سال میں مکانات کی قیمتیں 58 فیصد اور کرایے 44 فیصد بڑھ گئے، حکومت کا کمزور کرایہ داروں کو بے دخلی سے بچانے اور پراپرٹی میں سٹے بازی روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

میڈرڈ | ری نیوز پاکستانسپین میں رہائشی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کرایوں میں غیرمعمولی اضافے اور کرایہ داروں کی جبری بے دخلی کے واقعات کے باعث ہاؤسنگ بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

▫️ لندن کے مہنگے ہوٹلوں، کمرشل عمارتوں اور اسکاٹ لینڈ کی قیمتی جائیدادوں پر قرضوں کا دباؤ، متعدد اثاثوں کی فروخت اور قرضوں کی تنظیمِ نو کی کوششیں جاری

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی سرمایہ کار اور ہائی لینڈ اسپرنگ کے بانی مہدی التاجر کے خاندانی پراپرٹی کاروبار کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

▫️ ستمبر میں قیمتیں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد کم ہوئیں، بڑے شہروں میں استحکام کی علامات کے باوجود چھوٹی منڈیاں دباؤ میں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکچین میں ستمبر کے دوران نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں