ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

378 news articles

متحدہ عرب امارات کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مندی، دبئی میں گھروں کی قیمتیں اور کرایے کم ہو گئے

متحدہ عرب امارات کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مندی، دبئی میں گھروں کی قیمتیں اور کرایے کم ہو گئے

▫️دبئی کے اپارٹمنٹس اور ولاز کی قیمتوں میں 3 فیصد کمی، ابوظبی اور شارجہ کی مارکیٹس بھی سست

Dubai | ReNews International Desk NewsThe UAE property market showed signs of cooling in the second quarter of 2026, with Dubai home prices and rents declining, while Abu Dhabi moderated and apartment prices softened in Sharjah and Ras A...

لگژری گھروں کی فروخت سے امریکی وائن یارڈ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ نئی بلندیاں چھونے لگی

لگژری گھروں کی فروخت سے امریکی وائن یارڈ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ نئی بلندیاں چھونے لگی

▫️اوسط گھر کی قیمت 2.7 ملین ڈالر اور درمیانی قیمت 1.7 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، محدود انوینٹری نے قیمتوں پر دباؤ بڑھا دیا

Vineyard | ReNews International Desk NewsThe Martha’s Vineyard real estate market reached new highs during the first half of 2026, driven largely by strong demand for luxury properties and a continued shortage of available homes.

ٹورنٹو کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں موسمِ خزاں میں تیزی کے امکانات

ٹورنٹو کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں موسمِ خزاں میں تیزی کے امکانات

▫️معاشی غیر یقینی کے باعث خریدار محتاط، جولائی 2026 میں نئی پراپرٹی لسٹنگز سالانہ بنیاد پر 17.8 فیصد کم ہو گئی

Toronto | ReNews International Desk NewsToronto’s real estate market could become more active this fall as buyers and sellers return to the market following a relatively quiet summer.

جرمنی کا کمرشل پراپرٹی شعبہ بحالی کے بعد دوبارہ دباؤ میں آ گیا

جرمنی کا کمرشل پراپرٹی شعبہ بحالی کے بعد دوبارہ دباؤ میں آ گیا

▫️بلند مالیاتی اخراجات اور معاشی غیر یقینی صورتحال تجارتی جائیدادوں کی خرید و فروخت پر اثر انداز ہو رہی ہے

Berlin | ReNews International Desk NewsGermany’s commercial property sector is facing renewed pressure despite signs of recovery in the broader real estate market, with commercial property prices declining in the second quarter. The late...

برطانوی حکومت کا سستے گھروں کی فراہمی کے لیے £10 ارب کا منصوبہ

برطانوی حکومت کا سستے گھروں کی فراہمی کے لیے £10 ارب کا منصوبہ

▫️حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر فنڈنگ کا یہ منصوبہ کرایے کیلئے سستے گھروں کی فراہمی بڑھانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے

London | ReNews International Desk NewsThe UK government has unveiled plans for a £10 billion first major funding wave aimed at increasing the supply of lower-rent homes across the country. The programme is designed to expand access to r...

ابوظبی میں عمارتوں کی حفاظتی نگرانی سخت، مالکان پر نئی ذمہ داریاں عائد کر دی گئیں

ابوظبی میں عمارتوں کی حفاظتی نگرانی سخت، مالکان پر نئی ذمہ داریاں عائد کر دی گئیں

▫️نگرانی کا مقصد عمارتوں کی ساخت کا جائزہ، حفاظتی خطرات کی بروقت نشاندہی اور تعمیراتی و قانونی معیار پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے

Abu Dhabi | ReNews International Desk NewsAbu Dhabi has launched a comprehensive building safety compliance programme aimed at improving building safety and construction standards. Under the programme, property owners and relevant entiti...

قطر میں سلوہ ریئٹ کا آغاز، 1.8 ارب ریال کا پراپرٹی پورٹ فولیو مکمل

قطر میں سلوہ ریئٹ کا آغاز، 1.8 ارب ریال کا پراپرٹی پورٹ فولیو مکمل

▫️51 جائیدادوں پر مشتمل پورٹ فولیو میں 1,500 رہائشی یونٹس، 100 سے زائد تجارتی یونٹس اور 25 ہزار مربع میٹر دفتری جگہ شامل

Doha | ReNews International Desk NewsQatar’s real estate investment sector has reached a significant milestone, with HMK Capital completing acquisitions worth around QR1.8 billion since July 2026 to establish the initial portfolio of Sal...

جاپان عالمی پراپرٹی سرمایہ کاروں کی نئی منزل بن گیا

جاپان عالمی پراپرٹی سرمایہ کاروں کی نئی منزل بن گیا

▫️کمزور ین، محدود ہاؤسنگ سپلائی اور بڑے شہروں میں بڑھتی طلب نے جاپانی رئیل اسٹیٹ کو عالمی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش بنا دیا

Tokyo | ReNews International Desk News Japan’s real estate market is attracting growing attention from global investors despite the country’s declining population. A weak yen, limited housing supply in major urban centres and relatively ...

ابو ظہبی کے لولو آئی لینڈ کی ڈو یلپمنٹ کا منصوبہ منظور، بڑے جائیداد منصوبے کی راہ ہموار

ابو ظہبی کے لولو آئی لینڈ کی ڈو یلپمنٹ کا منصوبہ منظور، بڑے جائیداد منصوبے کی راہ ہموار

▫️ڈو یلپمنٹ کی ذمہ داری ایگل ہلز پراپرٹیز دی گئی، جزیرے کو جدید رہائشی، تجارتی اور تفریحی سرگرمیوں کے لیے مزید ترقی دینے پر توجہ مرکوز

Abu Dhabi | ReNews International DeskA long awaited development plan for Lulu Island in Abu Dhabi has been confirmed, paving the way for further development of the prominent waterfront island and marking an important step in the emirate’...

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی

▫️ خام مال اور تعمیراتی اخراجات میں اضافے نے معروف بھارتی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی سہ ماہی مالی کارکردگی متاثر کر دی

نئی دہلی | ری نیوز پاکستانبھارت کی معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی گودریج پراپرٹیز نے تعمیراتی اخراجات اور خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اپنے سہ ماہی منافع میں نمایاں کمی رپورٹ کی ہے۔

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی

▫️ کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے پر کام روک دیا گیا، تیار شدہ فلیٹس کی سست فروخت اور بڑھتے اخراجات فیصلے کی بنیادی وجوہات

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ کی معروف پراپرٹی ڈویلپمنٹ کمپنی برٹش لینڈ نے جنوبی لندن کے کینیڈا واٹر ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی تعمیر مؤخر کر دی ہے، جس کی بنیادی وجوہات تیار شدہ رہائشی یونٹس کی سست فروخت، تعمیراتی لاگت میں اضاف...

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

امریکہ میں گھروں کی خریداری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر

▫️

واشنگٹن | ری نیوز پاکستانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گھروں کی خریداری اور رہائشی قرضوں کے اخراجات کم کرنے کے لیے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے، جس کا مقصد امریکی خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کے حصول کو نسبتاً آسان بنانا اور ہاؤسنگ مارکی...

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

سعودی عرب میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافہ، ولاز 7.7 فیصد سستے ہوگئے

▫️ رہائشی زمینوں کی قیمتیں 4.9 فیصد، اپارٹمنٹس 1.7 فیصد مہنگے، مجموعی رئیل اسٹیٹ قیمتوں میں سالانہ 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ: سعودی ادارہ شماریات

ریاض | ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی پلاٹوں اور اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے جبکہ ولاز اور تجارتی جائیدادوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

سپین میں کرایہ داری قوانین پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بے دخلیوں پر پابندی اور کرایے منجمد کرنے کے فیصلے پر مالکان کے تحفظات

▫️ پانچ سال میں مکانات کی قیمتیں 58 فیصد اور کرایے 44 فیصد بڑھ گئے، حکومت کا کمزور کرایہ داروں کو بے دخلی سے بچانے اور پراپرٹی میں سٹے بازی روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

میڈرڈ | ری نیوز پاکستانسپین میں رہائشی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، کرایوں میں غیرمعمولی اضافے اور کرایہ داروں کی جبری بے دخلی کے واقعات کے باعث ہاؤسنگ بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

برطانیہ میں ارب پتی سرمایہ کار کی پراپرٹی ایمپائر مالی بحران کا شکار، قرض دہندگان کی قانونی کارروائیاں شروع

▫️ لندن کے مہنگے ہوٹلوں، کمرشل عمارتوں اور اسکاٹ لینڈ کی قیمتی جائیدادوں پر قرضوں کا دباؤ، متعدد اثاثوں کی فروخت اور قرضوں کی تنظیمِ نو کی کوششیں جاری

لندن | ری نیوز پاکستانبرطانیہ میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی سرمایہ کار اور ہائی لینڈ اسپرنگ کے بانی مہدی التاجر کے خاندانی پراپرٹی کاروبار کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں کمی جاری، سالانہ گراوٹ 2.8 فیصد

▫️ ستمبر میں قیمتیں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد کم ہوئیں، بڑے شہروں میں استحکام کی علامات کے باوجود چھوٹی منڈیاں دباؤ میں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسکچین میں ستمبر کے دوران نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر 0.1 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں