تاریخ اشاعت: February 13, 2026 - 1:01 PM
LDA Governing Body Holds First Meeting of 2026.
ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا سال2026ء کا پہلا اجلاس.
▫️ وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کی، ایل ڈی اے گورننگ باڈی اجلاس میں ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق شریک ہوئے
حسنین اولکھ | رینیوز پاکستان
ایل ڈی اے گورننگ باڈی اجلاس میں 8 ایجنڈے منظوری کے لیے پیش کیے گئے، ایل ڈی اے پرائیویٹ ہاوسنگ سکیم رولز 2014 اور ایل ڈی اے لینڈ یوز رولز 2020 کا ترمیمی ایجنڈاپیش کیا گیا۔ ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریاز کی 6 اہم سڑ...
Husnain Aulakh | ReNews Pakistan
Aulakh
A total of eight agenda items were presented for approval during the meeting. Among the key matters discussed were proposed amendments to the LDA Private Housing Schemes Rules 2014 and the LDA Land Use Rules 2020. The agenda also included the commercialization of six major roads within LDA-controlled areas and four roads under the jurisdiction of the Metropolitan Corporation Lahore (MCL). In addition, a land-use conversion proposal aimed at enhancing revenue generation from LDA properties was presented.
Two agenda items related to LDA City were submitted for approval, while the re-planning of the LDA Avenue One Civic Centre was also discussed. Technical members of the Governing Body, Akbar Sheikh and Abdul Hanan, participated in the meeting. The session was attended by Additional Director Generals, the Chief Metropolitan Planner, Chief Town Planners, and the Director C&I.
Other participants included the Director Finance, Director Housing, Director LDA Avenue One, Director LDA City, and other concerned LDA officials. Representatives from the Housing Department, Planning & Development (P&D), Local Government, Commissioner’s Office, NESPAK, and the Finance Department were also present. Representatives from the P&D Board and the Housing Department attended as well.
حسنین اولکھ | رینیوز پاکستان
ایل ڈی اے گورننگ باڈی اجلاس میں 8 ایجنڈے منظوری کے لیے پیش کیے گئے، ایل ڈی اے پرائیویٹ ہاوسنگ سکیم رولز 2014 اور ایل ڈی اے لینڈ یوز رولز 2020 کا ترمیمی ایجنڈاپیش کیا گیا۔ ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریاز کی 6 اہم سڑکوں اور ایم سی ایل کی 4 سٹرکوں کی کمرشلائزیشن کاایجنڈا بھی شامل تھا۔ ایل ڈی اے پراپرٹیز سے بہتر ریونیوحاصل کرنے کے لیے لینڈ یوز کنورژن کا ایجنڈا بھی اجلاس میں شامل کیا گیا، ایل ڈی اے سٹی سے متعلقہ دو ایجنڈے منظوری کے لئے پیش کیے گئے۔ گورننگ باڈی اجلاس میں ایل ڈی اے ایونیو ون سوک سنٹر کی ری پلاننگ کاایجنڈ ا شامل کیا گیا۔
اجلاس میں گورننگ باڈی ممبران کے ٹیکنیکل ممبران اکبر شیخ اور عبدالحنان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جیز، چیف میٹرو پولیٹن پلاننگ، چیف ٹاون پلانرز، ڈائریکٹر سی اینڈ آئی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر ہاوسنگ، ڈائریکٹر ایل ڈی اے ایونیو ون، ایل ڈی اے سٹی اور ایل ڈی اے کے متعلقہ افسران بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں ہاوسنگ ڈیپارٹمنٹ، پی اینڈ ڈی، لوکل گورنمنٹ، کمشنر آفس، نیسپاک اور فنانس کے نمائندگان شریک ہوئے، اجلاس میں نمائندہ پی اینڈ ڈی بورڈ، نمائندہ ہاوسنگ ڈیپارٹمنٹ بھی شریک ہوئے۔