ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

5 news articles

گوجرانوالہ میں 250 ایکڑ رقبے پر جدید صنعتی پارک قائم کرنے کا اعلان

▫️ نئے صنعتی پارک میں موجودہ صنعتوں کی منتقلی اور نئے کارخانوں کے قیام کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا 1 ارب روپے سے زائد مالیت کے 8 ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

▫️ کے ایم سی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر، سرکاری عمارتوں کی بحالی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے ٹینڈرز طلب کر لیے

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر ایک ارب ایک کروڑ 60 لاکھ روپے کی تخمینی لاگت سے 8 ترقیاتی اور بحالی کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔

لاہور میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایل ڈی اے کا گرینڈ آپریشن، 18 کمرشل املاک سربمہر

▫️ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر علامہ اقبال ٹاؤن، سبزہ زار، ملتان روڈ، سندر اور مانگا میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے غیر قانونی تعمیرات اور غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے 18 کمرشل املاک سربمہر اور متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔

بلوچستان کے ضلع گوادر میں 83 کروڑ 60 لاکھ روپے کے 49 ترقیاتی منصوبے مکمل

▫️ بلوچستان سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے پہلے دو مراحل میں تعلیم، صحت، بنیادی ڈھانچے اور شمسی توانائی کی سہولیات کی بہتری کے منصوبے مکمل کیے گئے

بلوچستان کے ضلع گوادر میں بلوچستان خصوصی ترقیاتی اقدام (BSDI) کے پہلے دو مراحل کے تحت مجموعی طور پر 83 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے 49 ترقیاتی منصوبے مکمل کر لیے گئے ہیں۔

پنجاب میں 29 سال بعد کوآپریٹو سوسائٹیز پر جزوی پابندی اٹھانے پر اتفاق، اپنا گاؤں پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

▫️ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، پہلے مرحلے میں 485 اور دوسرے مرحلے میں 1500 دیہات کی ترقی کے لیے کوآپریٹو سوسائٹیز قائم کی جائیں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں 29 سال بعد صوبے میں کوآپریٹو سوسائٹیز پر عائد پابندی جزوی طور پر اٹھانے پر اتفاق کرتے ہوئے ’’سی ایم پنجاب اپنا گاؤں پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں