ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

5 news articles

سرکاری ویب پورٹلز اور مالیاتی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ، نیشنل سرٹ نے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی

▫️ سرکاری محکموں، ریگولیٹرز اور مالیاتی اداروں کو سکیورٹی اپ ڈیٹس اور ویب ایپلی کیشن فائر وال کے استعمال کا حکم، مشتبہ سرگرمیوں کی فوری رپورٹنگ پر زور

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کے سرکاری ویب پورٹلز، مالیاتی اداروں اور اہم کاروباری معلوماتی نظاموں کو ممکنہ سائبر حملوں اور ہیکنگ کے سنگین خطرات کے پیش نظر نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے پی ایچ پی پر مبنی سسٹمز میں...

اہم معدنیات کی عالمی دوڑ میں پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی، 8 ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

▫️ پاکستان میں 92 معدنیات کی نشاندہی، 52 کی تجارتی بنیادوں پر کان کنی جاری، بین الاقوامی منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاندنیا بھر میں تانبے، لیتھیم، سونے اور دیگر اہم معدنیات کی بڑھتی ہوئی طلب نے پاکستان کے معدنی وسائل کی معاشی اور اسٹریٹجک اہمیت میں اضافہ کر دیا ہے۔

پاکستان ریلوے کا کراچی، حیدرآباد اور راولپنڈی میں قیمتی اراضی 10 اور 42 سال تک لیز پر دینے کا فیصلہ

▫️ کراچی اور حیدرآباد میں گوداموں، دکانوں، پارکنگ ایریاز، شادی ہالز اور مارکیز کے لیے مختص ریلوے املاک کی کھلی نیلامی کی جائے گی

کراچی | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے نے اپنی قیمتی اور وسیع اراضی کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال میں لانے اور آمدن بڑھانے کی حکمت عملی کے تحت کراچی، حیدرآباد اور راولپنڈی ڈویژنز میں مختلف املاک لیز پر دینے کے لیے نیلامی اور سرمایہ کاری ک...

پنجاب حکومت کا سندر انڈسٹریل اسٹیٹ اور اورنج لائن ٹرین کو مسابقتی نرخوں پر بجلی دینے پر غور

▫️ متعلقہ محکموں کو تکنیکی، مالی اور انتظامی امور پر جامع پریزنٹیشن تیار کرنے کی ہدایت، شمسی توانائی کے دستیاب وسائل سے استفادے کا بھی جائزہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے لاہور کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کو نسبتاً کم اور مسابقتی نرخوں پر بجلی فراہم کرنے کے لیے متبادل انتظامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

پنجاب میں ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کے تحت 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد بلاسود قرضوں کی منظوری

▫️ پنجاب کابینہ نے مزید 40 ہزار رہائشی قرضوں کے لیے 60 ارب روپے کی منظوری دے دی، قرضوں پر سٹامپ ڈیوٹی عائد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کے تحت صوبے بھر میں مستحق خاندانوں کے لیے 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد بلاسود رہائشی قرضوں کی منظوری دے دی ہے، جبکہ پنجاب کابینہ نے مزید 40 ہزار قرضوں کی فراہمی کے لیے 60 ارب ر...

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں