Published: October 1, 2026 - 2:01 AM
Pakistani Fintech Abhi Expands in UAE Through Digital Finance Infrastructure Partnership
پاکستانی فن ٹیک 'ابھی' کی یو اے ای میں توسیع، ڈیجیٹل مالیاتی انفراسٹرکچر میں شراکت داری
▫️ Abhi and NymCard combine financial and payments technology to streamline SME credit onboarding, decision making and disbursement
Islamabad | ReNews PakistanPakistani embedded finance platform and fintech company Abhi has entered into a strategic partnership with UAE based payments infrastructure provider NymCard to support financial institutions in delivering more...
Islamabad | ReNews Pakistan
Pakistani embedded finance platform and fintech company Abhi has entered into a strategic partnership with UAE based payments infrastructure provider NymCard to support financial institutions in delivering more efficient credit solutions to small and medium sized enterprises in the United Arab Emirates.
Under the partnership, Abhi's business financial solutions will be combined with NymCard's card and payments infrastructure. The integrated technology will support key stages of the SME credit process, including digital onboarding, loan origination, credit decision making and disbursement of approved funds.
According to the companies, banks and licensed financial institutions will be able to streamline traditionally fragmented credit processes through a combined technology platform. The system is designed to support faster onboarding, credit applications and decision making, followed by the disbursement of approved financing.
The partnership also expands the regional footprint of Abhi, which provides digital financial solutions across Pakistan, the UAE, Saudi Arabia and Oman. The company says it serves more than one million users and works with more than 7,000 businesses across these markets.
NymCard Chief Business Officer Shiraz Ali said there is significant scope for technology to transform the way SME credit is delivered in the UAE. He said combining the capabilities of Abhi and NymCard could provide financial institutions with tools to reduce complexity, move faster and develop scalable credit solutions.
Abhi AVP for Sales and Partnerships Zain Ali said SMEs require faster and simpler access to financial products, while technology can help banks deliver such services more efficiently. He said integrating Abhi's technology with NymCard's platform could simplify the credit journey for businesses.
Abhi provides financial solutions including Earned Wage Access and SME financing through products such as AbhiSalary, AbhiPayroll, AbhiKarobar and AbhiPay. Its regional operations cover Pakistan, the UAE, Saudi Arabia and Oman.
NymCard, meanwhile, provides full stack payments infrastructure for banks, financial institutions and enterprises. The company says it operates across 10 markets, serves more than 60 clients and is a principal member of Visa and Mastercard.
The partnership highlights the growing role of digital financial infrastructure in expanding access to SME financing in the UAE. By combining business finance technology with payments infrastructure, the two companies aim to help financial institutions introduce and scale digital credit products without developing multiple technology components separately.
For Pakistani fintech companies, the expansion also represents a growing regional opportunity in digital finance, payments infrastructure and technology enabled financial services, as businesses and financial institutions increasingly adopt integrated platforms for lending and payments.

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
پاکستانی ایمبیڈڈ فنانس پلیٹ فارم اور فن ٹیک کمپنی 'ابھی' نے متحدہ عرب امارات میں ادائیگیوں کے بنیادی ڈھانچے کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی نیم کارڈ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری قائم کرلی ہے، جس کا مقصد یو اے ای میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کیلئے مالیاتی اور قرض کی سہولیات تک رسائی کو مزید آسان بنانا ہے۔
ابھی کے مطابق شراکت داری کے تحت کمپنی کے کاروباری مالیاتی حل اور نیم کارڈ کے کارڈ و ادائیگیوں کے بنیادی ڈھانچے کو یکجا کیا جائے گا۔ مشترکہ ٹیکنالوجی کے ذریعے مالیاتی اداروں کو ایس ایم ایز کیلئے قرض کے پورے عمل کو ڈیجیٹل بنانے اور مربوط کرنے میں مدد ملے گی، جس میں ڈیجیٹل آن بورڈنگ، قرض کی درخواست اور اجرا، کریڈٹ سے متعلق فیصلہ سازی اور منظور شدہ رقم کی فراہمی شامل ہیں۔
کمپنیوں کے مطابق اس شراکت داری سے بینک اور لائسنس یافتہ مالیاتی ادارے قرض کی فراہمی کے روایتی طور پر مختلف نظاموں کو ایک مربوط ٹیکنالوجی پلیٹ فارم کے ذریعے منظم کرسکیں گے۔ اس سے ایس ایم ای صارفین کی آن بورڈنگ، قرض کی درخواست، کریڈٹ جانچ اور منظور شدہ رقم کی تقسیم کے مراحل میں وقت اور پیچیدگی کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
یہ شراکت داری پاکستان کی فن ٹیک کمپنی کیلئے متحدہ عرب امارات میں ڈیجیٹل مالیاتی انفراسٹرکچر اور کاروباری فنانسنگ کے شعبے میں سرگرمیوں کے دائرہ کار میں توسیع کی بھی عکاسی کرتی ہے۔ کمپنی پہلے ہی پاکستان کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور عمان میں مالیاتی خدمات فراہم کررہی ہے، جبکہ اس کے مطابق اس کے صارفین کی تعداد 10 لاکھ سے زائد اور کاروباری شراکت داروں کی تعداد 7 ہزار سے زیادہ ہے۔
نیم کارڈ کے چیف بزنس آفیسر شیراز علی کے مطابق یو اے ای میں ایس ایم ایز کو قرض کی فراہمی کے طریقہ کار کو ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیل کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ابھی اور نیم کارڈ کی صلاحیتوں کو یکجا کرکے مالیاتی اداروں کو تیزی سے کام کرنے، پیچیدگی کم کرنے اور قابل توسیع قرض کی سہولیات تیار کرنے کیلئے ضروری ٹیکنالوجی فراہم کی جاسکتی ہے۔
ابھی کے اے وی پی برائے سیلز اینڈ پارٹنرشپس زین علی کے مطابق ایس ایم ایز کو مالیاتی مصنوعات تک تیز اور آسان رسائی کی ضرورت ہے جبکہ ٹیکنالوجی بینکوں کو یہ سہولت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ ان کے مطابق ابھی کی ٹیکنالوجی کو نیم کارڈ کے پلیٹ فارم سے منسلک کرنے سے قرض کے حصول کا عمل مزید آسان بنایا جاسکتا ہے۔
ابھی ارنڈ ویج ایکسس اور ایس ایم ای فنانسنگ سمیت مختلف مالیاتی حل فراہم کرتی ہے، جن میں ابھی سیلری، ابھی پے رول، ابھی کاروبار اور ابھی پے شامل ہیں۔ کمپنی کے مطابق اس کی خدمات پاکستان، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور عمان میں دستیاب ہیں۔
دوسری جانب نیم کارڈ ادائیگیوں کے مکمل بنیادی ڈھانچے کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے مطابق وہ ویزا اور ماسٹرکارڈ کی پرنسپل ممبر ہے، 10 مارکیٹس میں کام کررہی ہے اور 60 سے زائد کلائنٹس کو خدمات فراہم کررہی ہے۔
پاکستانی فن ٹیک کمپنی کی یو اے ای میں یہ شراکت داری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈیجیٹل مالیاتی ٹیکنالوجی، ادائیگیوں کے بنیادی ڈھانچے اور ایس ایم ای فنانسنگ کے شعبوں میں علاقائی سطح پر ٹیکنالوجی پر مبنی حل کی طلب بڑھ رہی ہے۔ مشترکہ پلیٹ فارم کے ذریعے مالیاتی اداروں کو نئے ڈیجیٹل قرض پروگرام متعارف کرانے اور موجودہ سہولیات کو وسیع کرنے کیلئے اضافی ٹیکنالوجی انفراسٹرکچر دستیاب ہوسکے گا۔