Published: November 4, 2026 - 2:01 PM
Pakistan’s Cement Exports Fall 9.51% in First Four Months of FY27
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی سیمنٹ برآمدات 9.51 فیصد کم
▫️ In October, exports from northern mills fell to zero while southern mills increased shipments abroad
Pakistan’s cement exports declined 9.
Pakistan’s cement exports declined 9.51% during the first four months of FY27, even as domestic sales increased, according to data released by the All Pakistan Cement Manufacturers Association (APCMA).
Total cement dispatches rose 2.93% to 17.953 million tons from 17.442 million tons in July–October of the previous fiscal year. Domestic dispatches increased 5.93% to 14.889 million tons, while exports fell to 3.064 million tons from 3.385 million tons.
In October, total dispatches edged up 0.37% year on year to 4.810 million tons.
Domestic dispatches grew 1.17% to 4.041 million tons, compared with 3.994 million tons in October 2025. Exports, however, declined 3.67% to 768,754 tons from 798,019 tons.
The regional figures showed different trends. North-based mills dispatched 3.397 million tons in October, down 3.13% from 3.507 million tons a year earlier. Their domestic dispatches were nearly unchanged, rising 0.13% to 3.397 million tons, while exports fell to zero from 114,082 tons.
South-based mills dispatched approximately 1.41 million tons in October, up 9.90% from 1.29 million tons in the same month last year. Domestic dispatches rose 7.05% to 643,816 tons, while exports increased 12.40% to 768,754 tons from 683,937 tons.
For July to October, north-based mills’ domestic dispatches grew 4.87% to 12.344 million tons. With no exports recorded during the period, their total dispatches fell 1.61% to 12.344 million tons from 12.546 million tons a year earlier. South-based mills recorded a stronger overall performance. Their domestic dispatches rose 11.36% to 2.545 million tons, and exports increased 17.38% to 3.064 million tons. Total dispatches from the southern mills grew 14.57% to 5.610 million tons, compared with 4.896 million tons in the corresponding period last fiscal year.

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 27-2026 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی سیمنٹ برآمدات 9.51 فیصد کم ہو گئیں، تاہم مقامی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
جولائی سے اکتوبر کے دوران سیمنٹ کی مجموعی ترسیلات 2.93 فیصد اضافے کے ساتھ 1 کروڑ 79 لاکھ 53 ہزار ٹن رہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ مقدار 1 کروڑ 74 لاکھ 42 ہزار ٹن تھی۔ مقامی ترسیلات 5.93 فیصد بڑھ کر 1 کروڑ 48 لاکھ 89 ہزار ٹن ہو گئیں، جبکہ برآمدات 33 لاکھ 85 ہزار ٹن سے کم ہو کر 30 لاکھ 64 ہزار ٹن رہیں۔
اکتوبر میں سیمنٹ کی مجموعی ترسیلات سالانہ بنیاد پر 0.37 فیصد اضافے سے 48 لاکھ 10 ہزار ٹن رہیں۔ مقامی ترسیلات 1.17 فیصد بڑھ کر 40 لاکھ 41 ہزار ٹن ہو گئیں، جبکہ اکتوبر 2025 میں یہ 39 لاکھ 94 ہزار ٹن تھیں۔ اس کے برعکس برآمدات 3.67 فیصد کمی کے بعد 7 لاکھ 68 ہزار 754 ٹن رہیں، جو گزشتہ سال اسی ماہ 7 لاکھ 98 ہزار 19 ٹن تھیں۔
علاقائی اعداد و شمار میں مختلف رجحانات سامنے آئے۔ شمالی ملوں نے اکتوبر میں 33 لاکھ 97 ہزار ٹن سیمنٹ روانہ کیا، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے 35 لاکھ 7 ہزار ٹن سے 3.13 فیصد کم ہے۔ ان ملوں کی مقامی ترسیلات معمولی اضافے کے ساتھ 33 لاکھ 97 ہزار ٹن رہیں، جبکہ برآمدات گزشتہ سال کے 1 لاکھ 14 ہزار 82 ٹن کے مقابلے میں صفر رہیں۔ جنوبی ملوں کی اکتوبر میں ترسیلات تقریباً 14 لاکھ 10 ہزار ٹن رہیں، جو گزشتہ سال اسی ماہ کے 12 لاکھ 90 ہزار ٹن سے 9.90 فیصد زیادہ ہیں۔ مقامی ترسیلات 7.05 فیصد اضافے کے ساتھ 6 لاکھ 43 ہزار 816 ٹن ہوئیں، جبکہ برآمدات 12.40 فیصد بڑھ کر 7 لاکھ 68 ہزار 754 ٹن رہیں۔ اکتوبر 2025 میں جنوبی ملوں نے 6 لاکھ 83 ہزار 937 ٹن سیمنٹ برآمد کیا تھا۔
جولائی سے اکتوبر کے دوران شمالی ملوں کی مقامی ترسیلات 4.87 فیصد اضافے کے ساتھ 1 کروڑ 23 لاکھ 44 ہزار ٹن رہیں۔ اس عرصے میں ان ملوں کی برآمدات ریکارڈ نہیں ہوئیں، جس کے باعث مجموعی ترسیلات 1.61 فیصد کم ہو کر 1 کروڑ 23 لاکھ 44 ہزار ٹن رہیں۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ مقدار 1 کروڑ 25 لاکھ 46 ہزار ٹن تھی۔
جنوبی ملوں کی کارکردگی نسبتاً بہتر رہی۔ ان کی مقامی ترسیلات 11.36 فیصد اضافے کے ساتھ 25 لاکھ 45 ہزار ٹن، جبکہ برآمدات 17.38 فیصد بڑھ کر 30 لاکھ 64 ہزار ٹن ہو گئیں۔ نتیجتاً جنوبی ملوں کی مجموعی ترسیلات 14.57 فیصد اضافے سے 56 لاکھ 10 ہزار ٹن رہیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 48 لاکھ 96 ہزار ٹن تھیں۔