ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1219 news articles

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے سمیت ترقیاتی شراکت داری پر اتفاق

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے سمیت ترقیاتی شراکت داری پر اتفاق

▫️ بینک کی ایم ایل ون منصوبے کے لیے اقدامات تیز کرنے کی یقین دہانی، فزیبلٹی سٹڈی جلد مکمل کرنے اور خریداری و ٹھیکوں کا عمل شروع کرنے پر زور

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان پاکستان ریلویز کے اہم منصوبے مین لائن ون (ایم ایل ون) کی اپ گریڈیشن سمیت مختلف ترقیاتی شعبوں میں تعاون اور شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔

چُرنا جزیرے کے قریب تیل کا اخراج، ساحلی اراضی کے تحفظ کیلئے سینرجیکو کمپنی کی بروقت کارروائی

چُرنا جزیرے کے قریب تیل کا اخراج، ساحلی اراضی کے تحفظ کیلئے سینرجیکو کمپنی کی بروقت کارروائی

▫️ سینرجیکو کی فوری کارروائی کو میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے سراہا گیا، خصوصی بحری جہاز، آلودگی کنٹرول آلات اور تربیت یافتہ عملہ 24 گھنٹے سے زائد متحرک رہا

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اراضی کے تجارتی استعمال، صنعتی تنصیبات، سیاحتی منصوبوں اور مستقبل کی ساحلی ترقی کے لیے ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت ایک مرتبہ پھر سامنے آگئی ہے۔

پراپرٹی اور دیگر اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے مزید مہلت، ایف بی آر نے آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

پراپرٹی اور دیگر اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے مزید مہلت، ایف بی آر نے آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

▫️ ایف بی آر نے 15 اکتوبر کے بعد مزید توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 69 لاکھ سے زائد گوشوارے موصول، تنخواہ دار طبقے کے علاوہ لاکھوں افراد بھی ٹیکس نیٹ میں شامل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کرتے ہوئے 31 اکتوبر 2026 مقرر کردی ہے، جس سے ملک بھر میں رہائشی و تجارتی جائیدادوں، پل...

پاکستان ریلویز کا راولپنڈی ڈویژن میں 10 قیمتی پلاٹ تجارتی منصوبوں کے لیے 42 سال تک لیز پر دینے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز کا راولپنڈی ڈویژن میں 10 قیمتی پلاٹ تجارتی منصوبوں کے لیے 42 سال تک لیز پر دینے کا فیصلہ

▫️ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شاپنگ پلازے، مارکیٹیں، کارپوریٹ دفاتر اور دیگر تجارتی منصوبے تعمیر ہوں گے، ابتدائی لیز 21 سال کی ہوگی

کراچی | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلویز نے اپنی قیمتی اور غیر استعمال شدہ اراضی کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال میں لانے اور ادارے کی آمدن میں اضافے کی حکمت عملی کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں واقع 10 اراضی پارسلز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بن...

پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر اور کمزور عمارت حادثے کا سبب بنی، سی سی پی او

پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر اور کمزور عمارت حادثے کا سبب بنی، سی سی پی او

▫️ نجی سکول کی مارچ 2026 میں رجسٹریشن ہوئی، معائنے میں تکنیکی ماہرین موجود نہ ہونے کا انکشاف، عمارت میں سریے کے استعمال نہ ہونے کی اطلاع، فٹنس منظوری کا ریکارڈ سامنے نہ آسکا

پشاور | ری نیوز پاکستانپشاور کی دیر کالونی میں نجی تعلیمی ادارے الخیر ایجوکیشن سسٹم کی چھت گرنے سے درجنوں بچوں اور اساتذہ کی ہلاکت کے المناک واقعے نے سکولوں کی عمارتوں کی تعمیر، سرکاری منظوری، فٹنس سرٹیفکیٹ اور متعلقہ اداروں کی نگرانی کے...

دریائے سوات کے چار پن بجلی منصوبوں پر وفاق اور خیبرپختونخوا میں تنازع، معاملہ مشترکہ مفادات کونسل پہنچ گیا

دریائے سوات کے چار پن بجلی منصوبوں پر وفاق اور خیبرپختونخوا میں تنازع، معاملہ مشترکہ مفادات کونسل پہنچ گیا

▫️ صوبائی حکومت کا منصوبوں کو قومی بجلی پیداوار کے توسیعی پلان سے خارج کرنے پر اعتراض، صوبائی خودمختاری اور سابقہ فیصلوں کی خلاف ورزی کا مؤقف

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانخیبرپختونخوا حکومت نے دریائے سوات پر تعمیر کیے جانے والے تقریباً 770 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی مجموعی صلاحیت کے حامل چار اہم پن بجلی منصوبوں کو قومی بجلی پیداوار کے توسیعی منصوبے سے خارج کیے جانے کے معاملے پر ...

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ترمیم شدہ قواعد منظور، رہائشی پلاٹ کا زیادہ سے زیادہ رقبہ 5 مرلہ مقرر کردیا گیا

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے ترمیم شدہ قواعد منظور، رہائشی پلاٹ کا زیادہ سے زیادہ رقبہ 5 مرلہ مقرر کردیا گیا

▫️ پلاٹ منسوخ کرنے سے پہلے نوٹس اور واجب الادا اقساط کی ادائیگی کے کم از کم دو مواقع دینا لازم؛ ہاؤسنگ سکیموں کی درخواستیں مرکزی ڈیجیٹل نظام کے ذریعے جمع ہوں گی

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے قواعد میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جن کے تحت پلاٹوں کی منسوخی، ہاؤسنگ سکیموں کی درخواستوں، ترقیاتی کاموں اور مکمل ہونے والی سوسائٹیوں کے انتظام کے لیے نئی شرائط متعارف کرائی...

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 16 میں ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ مکمل، افتتاح کی تیاریاں

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 16 میں ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ مکمل، افتتاح کی تیاریاں

▫️تین بیرکوں میں تقریباً 1500 قیدیوں کی گنجائش اور 35 بستروں کا ہسپتال، افتتاح کی حتمی تاریخ کا اعلان باقی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاناسلام آباد کے سیکٹر ایچ 16 میں طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ماڈل جیل منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے اور اسے افتتاح کے لیے تیار قرار دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں