ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1219 news articles

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

ایس ای سی پی : غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کی نشاندہی کیلئے  کے کارپوریٹ انٹیلی جنس یونٹ بنانے کی منظوری

ایس ای سی پی : غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کی نشاندہی کیلئے کے کارپوریٹ انٹیلی جنس یونٹ بنانے کی منظوری

▫️ پونزی اور پیرامڈ سکیموں، بغیر لائسنس ڈپازٹس لینے اور قرض دینے کی مشتبہ سرگرمیوں کی نگرانی ہوگی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے غیر قانونی سرمایہ کاری اور مشتبہ کارپوریٹ سرگرمیوں کی ابتدائی مرحلے میں نشاندہی کے لیے کارپوریٹ انٹیلی جنس یونٹ (سی آئی یو) کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

بلوچستان ہائی کورٹ کا سریاب روڈ فلائی اوور کا ڈیزائن ازسرنو تیار کرنے اور جوائنٹ روڈ کا ٹریفک سروے کرانے کا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ کا سریاب روڈ فلائی اوور کا ڈیزائن ازسرنو تیار کرنے اور جوائنٹ روڈ کا ٹریفک سروے کرانے کا حکم

▫️ 600 میٹر کا مجوزہ فلائی اوور ناکافی قرار، جیولوجیکل سروے آف پاکستان سے پی ٹی سی ایل ایکسچینج تک جامع اور قابلِ عمل منصوبہ طلب

کوئٹہ | ری نیوز پاکستانبلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کی سریاب روڈ پر مجوزہ فلائی اوور کے منصوبے کا تکنیکی بنیادوں پر دوبارہ جائزہ لینے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان (جی ایس پی) سے پی ٹی سی ایل ایکسچینج تک جامع اور قابلِ عمل ڈیزائن تیار کرن...

خیبرپختونخوا میں مساجد کی سولرائزیشن کے منصوبے میں خریداری اور ٹھیکوں کی بے ضابطگیوں کے الزامات

خیبرپختونخوا میں مساجد کی سولرائزیشن کے منصوبے میں خریداری اور ٹھیکوں کی بے ضابطگیوں کے الزامات

▫️ 2,490 مساجد کے سات پیکیجز کی کامیاب بولیاں سرکاری تخمینوں سے زائد رہنے کے باعث قومی خزانے پر 50 کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ پڑنے کی اطلاعات

پشاور | ری نیوز پاکستانخیبرپختونخوا حکومت کا مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ ٹینڈرنگ، لاگت کے تخمینوں اور ٹھیکوں کے انتظام میں مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث سوالات کی زد میں آگیا ہے۔

وزیراعظم کی پاسکو کے غیر فعال گودام اور سائلوز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی ہدایت

وزیراعظم کی پاسکو کے غیر فعال گودام اور سائلوز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی ہدایت

▫️ نجی شعبے کے تعاون سے اجناس ذخیرہ کرنے کی استعداد بڑھائی جائے، ذخیرہ شدہ پیداوار کے عوض کسانوں کو قرض دینے کے الائیڈ بینک ماڈل کی پذیرائی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاسکو کے غیر فعال گوداموں اور سائلوز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے اور نجی شعبے کے تعاون سے ان میں کسانوں کی اجناس محفوظ طریقے سے ذخیرہ کرنے کی استعداد ...

اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پر خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائی، سی ڈی اے نے 25 کروڑ روپے سے زائد وصول کر لیے

اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پر خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائی، سی ڈی اے نے 25 کروڑ روپے سے زائد وصول کر لیے

▫️ 377 تعمیرات کارروائی کیلئے نشان زد، 58 عمارتیں سیل، تقریباً تین ارب روپے کی مزید وصولی متوقع

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ کے ساتھ واقع عمارتوں میں اراضی کے استعمال اور تعمیراتی ضوابط کی خلاف ورزیوں کے خلاف جاری کارروائی کے دوران 25 کروڑ پانچ لاکھ 90 ہزار 157 روپے و...

اپنا گھر سکیم کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے دستاویزات 25 سے کم کرکے 5 کردی گئی، درخواستوں کی کارروائی کیلئے بھی 15 یوم مقرر

اپنا گھر سکیم کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے دستاویزات 25 سے کم کرکے 5 کردی گئی، درخواستوں کی کارروائی کیلئے بھی 15 یوم مقرر

▫️ وزیراعظم کی جائیداد کی ملکیتی دستاویزات کے حصول میں سہولت دینے کی ہدایت، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ای قرضوں میں بہتری کیلئے اکتوبر کے اختتام تک سفارشات طلب

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان میں اپنا گھر سکیم کے تحت ہاؤسنگ قرض کے حصول کیلئے درکار دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے پانچ کر دی گئی ہے، جبکہ درخواستوں پر کارروائی کی مدت 15 یومِ کار مقرر کی گئی ہے۔

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ کراچی سکیم 33 میں تعلیمی ادارے کے قیام کیلئے نجی شعبے سے معاہدہ کریگی

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ کراچی سکیم 33 میں تعلیمی ادارے کے قیام کیلئے نجی شعبے سے معاہدہ کریگی

▫️ ایف جی ای ایچ اے مجسے مجموعی آمدن میں شراکت کی بنیاد پر 20 سالہ معاہدہ کرے گی، تجاویز جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 نومبر مقرر

کراچی | ری نیوز پاکستانفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) نے کراچی کی سکیم 33 کے سیکٹر 25 بی میں تعلیمی ادارے کی تعمیر اور انتظام کے لیے نجی شراکت دار کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے۔

نادرا کے پنجاب میں 13 مقامات پر نئے دفاتر کیلئے اراضی کی پیشکشیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

نادرا کے پنجاب میں 13 مقامات پر نئے دفاتر کیلئے اراضی کی پیشکشیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

▫️مختلف مقامات پر ایک سے چار کنال کے کھلے پلاٹس مطلوب، پیشکشیں صبح 11 بجے تک وصول اور بولیاں ساڑھے 11 بجے کھولی جائیں گی

لاہور | ری نیوز پاکستاننیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنجاب میں 13 مقامات پر نئے دفاتر کے قیام کے لیے اراضی کی پیشکشیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر سے بڑھا کر 29 اکتوبر 2026 کر دی ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں