ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1219 news articles

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

ایچ ای سی کی 250 ایکڑ اراضی مارگلہ انکلیو میں شامل کرنے پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب

ایچ ای سی کی 250 ایکڑ اراضی مارگلہ انکلیو میں شامل کرنے پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب

▫️ دو سرکاری جامعات کیلئے مختص زمین کے بدلے سیکٹر آئی 17 میں 40 ایکڑ دینے کی تجویز، ایچ ای سی نے رقبہ ناکافی قرار دے کر مسترد کر دیا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیراعظم شہباز شریف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی دو سرکاری جامعات کے لیے مختص 250 ایکڑ اراضی مارگلہ انکلیو ہاؤسنگ منصوبے میں شامل کیے جانے کے معاملے پر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے فوری رپورٹ...

پاکستان کا سعودی عرب سے 15 سال کے لیے 6.7 ارب ڈالر کی تیل فنانسنگ سہولت کا مطالبہ

پاکستان کا سعودی عرب سے 15 سال کے لیے 6.7 ارب ڈالر کی تیل فنانسنگ سہولت کا مطالبہ

▫️ مجوزہ طویل مدت معاہدے کا مقصد بیرونی مالیاتی دباؤ کم کرنا، توانائی کا تحفظ یقینی بنانا اور تیل کی درآمدات پر زرمبادلہ کے اخراجات میں کمی لانا ہے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے بیرونی مالیاتی دباؤ کم کرنے، توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر زرمبادلہ کے فوری بوجھ میں کمی لانے کے لیے سعودی عرب سے 15 سال کے لیے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی تیل فنانسنگ...

سینیٹ کمیٹی: تیل و گیس کے وسائل پر وفاق اور صوبوں کا مساوی اختیار، 15 روز میں رپورٹ طلب

سینیٹ کمیٹی: تیل و گیس کے وسائل پر وفاق اور صوبوں کا مساوی اختیار، 15 روز میں رپورٹ طلب

▫️صوبوں کو تیل و گیس کمپنیوں کے منافع میں 50 فیصد حصہ یا نصف کنوؤں کا کنٹرول دینے کی تجویز

اسلامآباد | ری نیوز پاکستانسینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے تفویض اختیارات نے تیل اور قدرتی گیس کے وسائل پر وفاق اورصوبوں کے مشترکہ اور مساوی اختیار کو یقینی بنانے کے لیے پیٹرولیم ڈویژن سے 15 روزمیں جامع عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی ہے۔

پاکستان کے مقبول سیاحتی مقام مری میں 120 رابطہ سڑکیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

پاکستان کے مقبول سیاحتی مقام مری میں 120 رابطہ سڑکیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

▫️1.4735ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت سڑکوں کی توسیع، اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور کثیر المنزلہ پارکنگ پلازوں کی تعمیر، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور سیاحوں کی آمدورفت آسان بنانے کا ہدف

مری| ری نیوز پاکستان پاکستان کے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں شمار ہونے والا مری بڑے پیمانے پر بنیادی ڈھانچے کی بہتری کےلیے تیار ہے، جہاں منظور شدہ 1.4735 ارب روپے کے مری ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 120رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی۔

پی ڈی ڈبلیو پی نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت بڑھا کر 51 ارب 32 کروڑ 60 لاکھ روپے منظور کر لی

پی ڈی ڈبلیو پی نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت بڑھا کر 51 ارب 32 کروڑ 60 لاکھ روپے منظور کر لی

▫️ جنوری 2026 میں منظور شدہ 47 ارب روپے کی لاگت میں 4 ارب 32 کروڑ 60 لاکھ روپے کا اضافہ، بانٹھ سے تھلیاں تک 38.3 کلومیٹر سڑک کا بیشتر تعمیراتی کام مکمل، تکمیلی کام جاری

راولپنڈی | ری نیوز پاکستانپنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) نے راولپنڈی رنگ روڈ (آر 3) منصوبےکی نظرثانی شدہ لاگت 51 ارب 32 کروڑ 60 لاکھ روپے منظور کر لی ہے۔

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی 6 ہزار ایکڑ اراضی پر خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا منصوبہ، سرمایہ کاروں کو دعوت

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی 6 ہزار ایکڑ اراضی پر خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا منصوبہ، سرمایہ کاروں کو دعوت

▫️ قیصر احمد شیخ کی لاہور چیمبر میں کاروباری برادری سے ملاقات، صنعتی پیداوار، لاجسٹکس اور برآمدات کے فروغ کے امکانات اجاگر

لاہور | ری نیوزپاکستانوفاقی حکومت نے کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی تقریباً 6 ہزار ایکڑ اراضی پر خصوصیاقتصادی زون (ایس ای زیڈ) قائم کرنے کے مجوزہ منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے سرمایہکاروں کو دعوت دے دی ہے۔

سستے گھروں کی تعمیر کیلئے پاکستان اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان مذاکرات

سستے گھروں کی تعمیر کیلئے پاکستان اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان مذاکرات

▫️ بنکاک میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کو تعمیراتی قرضوں کی فراہمی کیلئے امکانات پر بات چیت

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور عالمی بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانسکارپوریشن (آئی ایف سی) کے درمیان ملک میں سستے گھروں کی تعمیر، رہائشی منصوبوں کیلئےمالی وسائل کی فراہمی اور رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کو تعمیراتی قرضوں کی سہولت...

الغنی گارڈن لاہور کے فیز 7 میں ’’اولیو‘‘ رہائشی پلاٹس کا 42 ماہ کا ادائیگی پلان دیدیا گیا

الغنی گارڈن لاہور کے فیز 7 میں ’’اولیو‘‘ رہائشی پلاٹس کا 42 ماہ کا ادائیگی پلان دیدیا گیا

▫️ 3مرلہ سے ایک کنال تک پلاٹس مناسب قیمت پر دستیاب ہونگے، رجسٹری و انتقال اور ’’الغنی تحفظ‘‘ سہولت کی تفصیلات بھی شامل

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستانالغنی گارڈن لاہور کے فیز 7 میں ’’اولیو۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں