ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1219 news articles

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

کرم تنگی ڈیم کی تعمیر کیلئے تیاریاں مکمل، حکام کی بریفنگ

کرم تنگی ڈیم کی تعمیر کیلئے تیاریاں مکمل، حکام کی بریفنگ

▫️ کثیرالمقاصد منصوبے سے بنوں اور شمالی وزیرستان میں آبپاشی کیلئے پانی کی فراہمی، کم لاگت پن بجلی کی پیداوار اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا ہدف

پشاور | ری نیوز پاکستانکرم تنگی ڈیم کے کثیرالمقاصد منصوبے پر تعمیراتی کام شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔

اسلام آباد میں دانش آئی ٹی پارک کا افتتاح، چاروں صوبوں میں مزید ہزاروں آئی ٹی پارکس قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں دانش آئی ٹی پارک کا افتتاح، چاروں صوبوں میں مزید ہزاروں آئی ٹی پارکس قائم کرنے کا اعلان

▫️ وزیراعظم نے نیشنل ٹیکنالوجی پارک کا نام دانش آئی ٹی پارک رکھ دیا، جدید ٹیکنالوجی پارکس کا نیٹ ورک آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان تک پھیلانے کا عزم

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کرتے ہوئے اس کا نام ’’دانش آئی ٹی پارک‘‘ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈیرہ غازی خان میں 100 کنال اراضی پر 8 ارب 70 کروڑ روپے لاگت کے کلثوم نواز کینسر ہسپتال کے قیام کی منظوری

ڈیرہ غازی خان میں 100 کنال اراضی پر 8 ارب 70 کروڑ روپے لاگت کے کلثوم نواز کینسر ہسپتال کے قیام کی منظوری

▫️ سخی سرور روڈ پر اراضی مختص، ہسپتال کی تکمیل کیلئے 30 جون 2029 کی مدت مقرر

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے ڈیرہ غازی خان میں 8 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد لاگت سے کلثوم نواز کینسر ہسپتال کے قیام کی انتظامی منظوری دے دی ہے۔

اسلام آباد: تین جدید سپورٹس ایریناز کی تعمیر شروع، 1 ارب 40 کروڑ روپے لاگت کا کشمیر چوک انڈر پاس بھی ترقیاتی منصوبوں میں شامل

اسلام آباد: تین جدید سپورٹس ایریناز کی تعمیر شروع، 1 ارب 40 کروڑ روپے لاگت کا کشمیر چوک انڈر پاس بھی ترقیاتی منصوبوں میں شامل

▫️ اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ ایسٹ کی تعمیر اور ڈپلومیٹک انکلیو کے بنیادی ڈھانچے کی اپ گریڈیشن پر بھی کام جاری

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانچیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سہیل اشرف کی نگرانی میں اسلام آباد کو جدید، ترقی یافتہ اور سرسبز دارالحکومت بنانے کے لیے ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں۔

پنجاب میں آ بی آلودگی کی نگرانی کیلئے 15 جدید مانیٹرنگ سٹیشن نصب

پنجاب میں آ بی آلودگی کی نگرانی کیلئے 15 جدید مانیٹرنگ سٹیشن نصب

▫️ عالمی بینک کے تعاون سے جاری منصوبے کی لاگت بڑھ کر 2 ارب 97 کروڑ روپے ہوگئی؛ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا پانی کے معیار سے متعلق اعدادوشمار عوام کو فراہم کرنے کا مطالبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب کے محکمہ تحفظ ماحولیات نے صوبے بھر میں دریاؤں، نہروں، نالوں اور سطحی پانی کے دیگر ذرائع میں آلودگی کی نگرانی کے لیے 15 جدید واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سٹیشن نصب کر دیے ہیں۔

پنجاب میں صرف رجسٹرڈ اراضی معاونین وثیقہ جات تیار کرنے کے مجاز ہونگے، رجسٹریشن لازمی، آ ج سے نئی شرائط نافذ

پنجاب میں صرف رجسٹرڈ اراضی معاونین وثیقہ جات تیار کرنے کے مجاز ہونگے، رجسٹریشن لازمی، آ ج سے نئی شرائط نافذ

▫️ نئے وثیقہ نویسوں کیلئے بائیومیٹرک مشین لازمی؛ پی ایل آر اے کے نظام میں شمولیت کیلئے شناختی تصدیق، ضروری دستاویزات اور تکنیکی سہولیات درکار ہوں گی

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب میں اراضی سے متعلق وثیقہ جات کی تیاری کے روایتی طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے وثیقہ نویسوں کے لیے اراضی معاون کے طور پر رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

وفاقی سرکاری ملازمین ہاؤسنگ اتھارٹی کا کراچی میں 5 سیکٹرز کو پانی کے کنکشن فراہم کرنے کیلئے ٹینڈر جاری

وفاقی سرکاری ملازمین ہاؤسنگ اتھارٹی کا کراچی میں 5 سیکٹرز کو پانی کے کنکشن فراہم کرنے کیلئے ٹینڈر جاری

▫️ کے ڈی اے سکیم 33 کے سیکٹرز 4 سی، 18 سی، 19 سی، 24 بی اور 25 بی میں واٹر کنکشن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 2 نومبر تک بولیاں طلب، ضمانتی رقم 15 لاکھ روپے سے زائد مقرر

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی سرکاری ملازمین ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) نے کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں واقع کے ڈی اے سکیم 33 کے پانچ سیکٹرز میں پانی کے کنکشن فراہم کرنے اور متعلقہ انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے تعمیراتی کام کا ٹی...

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کا پشاور میں واگزار اراضی میں ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاری

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کا پشاور میں واگزار اراضی میں ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاری

▫️ بدھنی روڈ ہاؤسنگ سکیم میں سڑکوں کی سفالٹ کارپٹنگ کیلئے 22 اکتوبر تک بولیاں طلب، ضمانتی رقم 8 لاکھ 72 ہزار روپے مقرر

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاناوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) نے پشاور کی بدھنی روڈ ہاؤسنگ سکیم میں واگزار کرائی گئی 33 کنال اراضی پر بنیادی انفراسٹرکچر کی ترقی اور اس سے ملحقہ گلیوں اور سڑکوں کی بحالی و اسفالٹ کارپٹنگ کیلئے تعمیرات...

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں