ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1219 news articles

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

ایف بی آر کی فیس لیس نظام اور ٹیکس اصلاحات پر وزیراعظم کو بریفنگ کی تیاری

ایف بی آر کی فیس لیس نظام اور ٹیکس اصلاحات پر وزیراعظم کو بریفنگ کی تیاری

▫️ 18 شعبوں میں تقریباً ایک ہزار ارب روپے کے ٹیکس گیپ میں کمی کیلئے ڈیجیٹل اقدامات اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم شہباز شریف کو ان لینڈ ریونیو میں فیس لیس نظام پر عمل درآمد، ادارے کی تنظیم نو اور ٹیکس وصولیوں میں بہتری کے لیے ڈیجیٹل اقدامات پر بریفنگ دینے کی تیاری کی ہے۔

معاشی سست روی کے باوجود رہائشی املاک کی سرگرمیوں میں 3.92 فیصد نمو

معاشی سست روی کے باوجود رہائشی املاک کی سرگرمیوں میں 3.92 فیصد نمو

▫️ تعمیراتی شعبہ بھی 3.52 فیصد بڑھا، صنعتی شعبے میں 4.70 فیصد سکڑاؤ؛ مجموعی معاشی شرح نمو 2 فیصد رہی : ادارہ شماریات

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی معیشت کی شرح نمو مالی سال26، 2025 کی آخری سہ ماہی، اپریل تا جون، میں 2 فیصد رہی، تاہم اسی عرصے میں رہائشی املاک کی ملکیت سے متعلق معاشی سرگرمیوں میں 3.92 فیصد اور تعمیراتی شعبے میں 3.52 فیصد نمو ریک...

پاکستان کے ٹیکس نظام میں اصلاحات کیلئے وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کی دو روزہ ورکشاپ

پاکستان کے ٹیکس نظام میں اصلاحات کیلئے وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کی دو روزہ ورکشاپ

▫️ ڈیجیٹلائزیشن، قوانین پر عمل درآمد اور ٹیکس دہندگان کا اعتماد بڑھانے پر خصوصی نشست، اختتامی مباحثے میں ترجیحات طے کی جائیں گی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزارت خزانہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے زیر اہتمام پاکستان کے ٹیکس نظام کو جدید، مؤثر اور شفاف بنانے کے لیے اعلیٰ سطح کی دو روزہ ورکشاپ شروع ہوگئی ہے۔

پاک امریکا تجارتی معاہدے میں زراعت اور معدنیات کے شعبے میں اہم پیش رفت

پاک امریکا تجارتی معاہدے میں زراعت اور معدنیات کے شعبے میں اہم پیش رفت

▫️ جام کمال خان سے نتالی بیکر کی ملاقات، پاکستانی آم اور کھجور کی امریکی منڈی تک رسائی اور سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مجوزہ معاہدے کی چند تکنیکی شقوں پر امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر سے مزید بات چیت درکار ہے۔

قومی اسمبلی نے متروکہ وقف املاک ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے متروکہ وقف املاک ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا

▫️ ترمیم کا مقصد املاک کے انتظام کو جدید بنانا، غیر قانونی قبضے ختم کرانا اور تحفظ یقینی بنانا ہے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانقومی اسمبلی نے متروکہ وقف املاک (انتظام و انصرام) (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا۔

پنجاب کابینہ نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کیلئے 60 ارب روپے منظور کر لیے

پنجاب کابینہ نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کیلئے 60 ارب روپے منظور کر لیے

▫️ بینک آف پنجاب کے ذریعے 40 ہزار ہاؤسنگ قرضے فراہم کیے جائیں گے

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب کابینہ نے ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے لیے 60 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور : 'یونٹی ہائٹس'  کی گرینڈ لانچنگ تقریب، ڈیلرز کی کامیاب پراجیکٹ  پر ڈویلپر کو مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور : 'یونٹی ہائٹس' کی گرینڈ لانچنگ تقریب، ڈیلرز کی کامیاب پراجیکٹ پر ڈویلپر کو مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

▫️ پراجیکٹ علاقے کی ضرورت تھی، مجھے زبردست ریسپانس ملا، انشاء اللہ وقت سے پہلے ڈیلیور کرینگے: ملک شاہد اقبال

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستانبیدیاں روڈ پر ڈی ایچ اے فیز سکس اور فیز سیون کے قریب واقع 15 منزلہ رہائشی اپارٹمنٹس پر مشتمل 'یونٹی ہائٹس' کی گرینڈ لانچنگ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ڈیلرز, انویسٹرز اور رئیل اسٹیٹ شعبے سے وابستہ دیگر افر...

لاہور ڈویژن ماسٹر پلان 2050 میں رہائشی و کمرشل ہائی رائز تعمیرات کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی

لاہور ڈویژن ماسٹر پلان 2050 میں رہائشی و کمرشل ہائی رائز تعمیرات کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی

▫️ مستقبل کی رہائشی ضروریات، آبادی میں اضافے اور بے ہنگم شہری پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے چار اضلاع کی منصوبہ بندی؛ روڈا، سی بی ڈی، کنٹونمنٹ اور ڈی ایچ اے کے علاقوں کی پلاننگ بھی شامل

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستانلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام لاہور ڈویژن ماسٹر پلان 2050 کے ماحولیاتی پہلوؤں پر عوامی شنوائی منعقد ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ مستقبل کی رہائشی ضروریات پوری کرنے، بڑھتی آبادی اور بے ہنگم شہری پھیلاؤ...

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں