ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1219 news articles

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

ایف جی ای ایچ اے کا مری میں مجوزہ اپارٹمنٹ و کمرشل منصوبے کی جانچ کیلئے ٹرانزیکشن ایڈوائزر مقرر کرنے کا عمل شروع

ایف جی ای ایچ اے کا مری میں مجوزہ اپارٹمنٹ و کمرشل منصوبے کی جانچ کیلئے ٹرانزیکشن ایڈوائزر مقرر کرنے کا عمل شروع

▫️ انگوری روڈ کے موضع چراہان میں ابتدائی طور پر 84 کنال پر منصوبہ تجویز، ایک ہزار کنال تک توسیع کا امکان بھی زیرِ جائزہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) نے مری میں انگوری روڈ پر واقع موضع چراہان میں مجوزہ مشترکہ منصوبے کے تحت اپارٹمنٹس اور تجارتی سہولتوں کی تعمیر کی تجویز کا جائزہ لینے کیلئے ٹرانزیکشن ای...

کراچی ناردرن بائی پاس پر  400 ایکڑ کے ٹرک ٹرمینل اور لاجسٹکس پارک کیلئے تجاویز طلب

کراچی ناردرن بائی پاس پر 400 ایکڑ کے ٹرک ٹرمینل اور لاجسٹکس پارک کیلئے تجاویز طلب

▫️ زمین اور تعمیر سمیت تمام سرمایہ نجی شعبہ فراہم کرے گا، سرکاری زمین یا سبسڈی نہیں ملے گی، مجوزہ کنسیشن کی مدت 25 سال

کراچی | ری نیوز پاکستانسندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (ایس ایم ٹی اے) نے کراچی کے ناردرن بائی پاس، ایم ٹین، کے ساتھ کم از کم 400 ایکڑ پر جدید ٹرک ٹرمینل اور لاجسٹکس پارک کی تعمیر کیلئے تفصیلی بولی دستاویزات جاری کر دی ہیں۔

پشاور میں چھت گرنے کے سانحے کے بعد خیبر پختونخوا کے سکولوں کی عمارتوں کا حفاظتی سروے کرنے کا حکم

پشاور میں چھت گرنے کے سانحے کے بعد خیبر پختونخوا کے سکولوں کی عمارتوں کا حفاظتی سروے کرنے کا حکم

▫️ تعلیمی عمارتوں کی حالت، حفاظتی انتظامات اور ممکنہ خطرات کی نشاندہی پر مشتمل رپورٹ چار روز میں طلب

پشاور | ری نیوز پاکستانخیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کی دیر کالونی میں چھت گرنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد صوبے بھر میں سکولوں کی عمارتوں کا سروے اور تعلیمی اداروں کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔

ایف بی آر ٹیکس ٹریبونل کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کرتا: لاہور ٹیکس بار

ایف بی آر ٹیکس ٹریبونل کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کرتا: لاہور ٹیکس بار

▫️ بلیک لسٹنگ اور معطلی کے مقدمات میں احکامات پر عملدرآمد، اپیلوں کی سماعت کیلئے واضح ترجیحات اور غیر ضروری تاخیر ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے اپیلٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو میں اپیلوں کے طویل التوا اور فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایف بی آر کو ٹریبونل کے احکامات پر عملدرآمد کا پابند بنایا...

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے محکمہ فاریسٹ کو فورس کا درجہ، خواتین اہلکار بھی شامل

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے محکمہ فاریسٹ کو فورس کا درجہ، خواتین اہلکار بھی شامل

▫️ غیر قانونی کٹائی اور لکڑی چوری کی روک تھام کیلئے مرد و خواتین اہلکاروں کی تربیت،ملتان اور سہالہ میں پاسنگ آؤٹ تقریبات

سہالہ | ری نیوز پاکستانپنجاب میں جنگلات کے تحفظ، غیر قانونی کٹائی اور لکڑی چوری کے خلاف کارروائیاں مؤثر بنانے کیلئے محکمہ فاریسٹ کو فورس کا درجہ دیا گیا ہے، جبکہ محکمے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی، اخبارات کی ترسیل بحال

اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی، اخبارات کی ترسیل بحال

▫️ 1982 میں وزیر اطلاعات کی حیثیت سے مارکیٹ اخبار فروش یونین کو الاٹ کروائی تھی: راجہ ظفر الحق

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی دارالحکومت میں سیل کی گئی اخبار مارکیٹ دو روز بعد دوبارہ کھول دی گئی، جس کے بعد شہر بھر میں اخبارات کی ترسیل بحال ہوگئی۔

اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری دستاویزات کی تعداد پانچ کر دی گئی

اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری دستاویزات کی تعداد پانچ کر دی گئی

▫️ ٹرانسفر لیٹر، پوزَیشن لیٹر، سائٹ کا نقشہ، مورگیج کی اجازت کا خط اور مورگیج رجسٹریشن شامل، سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے بینکوں کو درکار ضروری دستاویزات کی تعداد پانچ کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ مکمل، ایک ہزار قیدیوں کی گنجائش کے ساتھ افتتاح کیلئے تیار

اسلام آباد ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ مکمل، ایک ہزار قیدیوں کی گنجائش کے ساتھ افتتاح کیلئے تیار

▫️ سات ارب روپے کی لاگت، 32 بستروں کا ہسپتال اور رہائشی سہولتیں تیار؛ ذرائع کے مطابق عمران خان کی منتقلی کا بھی امکان

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاناسلام آباد کے سیکٹر ایچ سولہ میں ماڈل جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور منصوبہ افتتاح کیلئے تیار ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں