ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1219 news articles

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

سٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے صحبت پور تا کشمور روڈ کی جلد تکمیل کیلئے فنڈز کا مطالبہ

سٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے صحبت پور تا کشمور روڈ کی جلد تکمیل کیلئے فنڈز کا مطالبہ

▫️

نیشنلوفاقی و صوبائی حکومتیں فوری فنڈز فراہم کریں، سڑک کی تکمیل سے مسافت 150 کلومیٹر اور سفر دو گھنٹے کم ہو جائے گا: امان اللہ کنرانیبلوچستان میں کام تکمیل کی جانب گامزن، سندھ کے حصے کیلئے وفاقی بجٹ میں مختص رقم نہ ہونے کی نشاندہی؛ منصوبے...

پنجاب کے سکولوں میں خطرناک اور غیر محفوظ عمارتوں کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب کے سکولوں میں خطرناک اور غیر محفوظ عمارتوں کے استعمال پر پابندی عائد

▫️ سرکاری، نجی اور آؤٹ سورس سکولوں کی مخدوش عمارتیں فوری خالی کرانے، طلبہ کو محفوظ کلاس رومز یا قریبی سکولوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

لاہور | ری نیوز پاکستانپشاور کے ایک نجی سکول میں حادثے کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری، نجی اور آؤٹ سورس سکولوں کی خطرناک، خستہ حال اور ساختی طور پر غیر محفوظ عمارتوں یا کلاس رومز میں بچوں کو بٹھانے اور تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے پر سخت پابند...

پاکستان اور ترکیہ میں بلوچستان کے 499 مربع کلومیٹر علاقے میں سونے، تانبے اور دیگر اہم معدنیات کی تلاش کا مشترکہ معاہدہ

پاکستان اور ترکیہ میں بلوچستان کے 499 مربع کلومیٹر علاقے میں سونے، تانبے اور دیگر اہم معدنیات کی تلاش کا مشترکہ معاہدہ

▫️ بلوچستان حکومت کی نامزد کمپنی بھی شریک ہوگی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے حتمی معاہدے 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور ترکیہ نے بلوچستان میں سونے، تانبے، چاندی، اینٹی منی، مولبڈینم اور دیگر اہم معدنیات کی مشترکہ تلاش اور ترقی کیلئے شراکت داری کے معاہدے کی ابتدائی دستاویز پر دستخط کر دیے ہیں۔

ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل کیلئے سیاسی مداخلت کا خاتمہ اور مکمل خودمختاری ضروری قرار، نیا ٹیکس وصولی ادارہ بنانے کی تجویز بھی زیر غور

ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل کیلئے سیاسی مداخلت کا خاتمہ اور مکمل خودمختاری ضروری قرار، نیا ٹیکس وصولی ادارہ بنانے کی تجویز بھی زیر غور

▫️ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف بی آر 19 اکتوبر کو اصلاحات اور تنظیم نو کا جامع منصوبہ پیش کرے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ازسرنو تشکیل اور اصلاحات کیلئے تازہ ہدایات کے بعد ٹیکس وصولی کے نظام کو سیاسی اور انتظامی مداخلت سے آزاد کرکے ادارے کو مکمل عملی خودمختاری دین...

دو سال میں تقریباً 45 لاکھ بین الاقوامی سیاح پاکستان پہنچے، افغانستان پہلے، برطانیہ دوسرے اور امریکی تیسرے نمبر پر رہے

دو سال میں تقریباً 45 لاکھ بین الاقوامی سیاح پاکستان پہنچے، افغانستان پہلے، برطانیہ دوسرے اور امریکی تیسرے نمبر پر رہے

▫️ ہنزہ، سکردو، مری، سوات، ناران کاغان اور تاریخی و مذہبی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز، سیاحت کے فروغ سے مقامی کاروبار کو فائدہ پہنچنے کے امکانات

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان میں گزشتہ دو سال کے دوران بین الاقوامی سیاحوں کی آمد کے حوالے سے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے، جن کے مطابق 2024 میں تقریباً 21 لاکھ 83 ہزار اور 2025 میں 22 لاکھ 90 ہزار بین الاقوامی سیاح...

پاکستان میں 8 ٹریلین ڈالر کی معدنی دولت کا تخمینہ، برآمدات 8 ارب ڈالر اور معاشی ترقی 6 فیصد تک پہنچنے کی توقع

پاکستان میں 8 ٹریلین ڈالر کی معدنی دولت کا تخمینہ، برآمدات 8 ارب ڈالر اور معاشی ترقی 6 فیصد تک پہنچنے کی توقع

▫️ ملک میں 92 اقسام کی معدنیات کی نشاندہی، 52 کی تجارتی بنیادوں پر کان کنی جاری، معدنی ذخائر کے حامل علاقے تقریباً 6 لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے ہیں

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان عالمی سطح پر اہم معدنیات کی بڑھتی ہوئی طلب سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے معدنی شعبے کو غیر ملکی سرمایہ کاری، برآمدات اور صنعتی ترقی کا بڑا ذریعہ بنانے کیلئے کوشاں ہے۔

اسلام آباد میں آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل، اخبارات کی ترسیل متاثر، صحافتی اور تاجر تنظیموں کا احتجاج

اسلام آباد میں آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل، اخبارات کی ترسیل متاثر، صحافتی اور تاجر تنظیموں کا احتجاج

▫️ ایک کروڑ روپے کے مبینہ واجبات پر کارروائی کا دعویٰ، اخبار فروشوں کا واجبات سے لاتعلقی کا مؤقف، سینیٹ میں بھی معاملہ اٹھ گیا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی دارالحکومت میں آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل کیے جانے کے خلاف اخباری صنعت، اخبار فروشوں اور تاجر تنظیموں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کو آزادیٔ صحافت اور عوام کے معلومات تک رسائی کے حق کے منافی قرار دیا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کا دورہ لاہور چیمبر، اسمبلی میں قانون سازی کروانے کیلئے پنجاب رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا بل وصول کیا

سپیکر پنجاب اسمبلی کا دورہ لاہور چیمبر، اسمبلی میں قانون سازی کروانے کیلئے پنجاب رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا بل وصول کیا

▫️ الیکشن مہم کے دوران کمیونٹی سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کا وقت شروع ہوگیا، بل سے ڈیلرز، ڈویلپرز کو نئی شناخت ملے گی: شاہ بہرام کی 'ری نیوز ' سے گفتگو

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے گزشتہ روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں