ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1219 news articles

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

اپنا گھر سکیم کے تحت 448 ارب روپے کے قرضے منظور، رقوم کے اجراء میں نمایاں فرق برقرار

اپنا گھر سکیم کے تحت 448 ارب روپے کے قرضے منظور، رقوم کے اجراء میں نمایاں فرق برقرار

▫️ 75 ہزار 198 منظور شدہ قرضوں کے مقابلے میں 14 ہزار درخواست گزاروں کو صرف 76 ارب روپے جاری؛ رواں سال ایک لاکھ 25 ہزار گھروں کیلئے 700 ارب روپے کی فنانسنگ کا ہدف مقرر

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کے تحت 75 ہزار 198 قرضوں کی مد میں 448 ارب روپے کی منظوری دی جا چکی ہے، تاہم اب تک 14 ہزار درخواست گزاروں کو 76 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔

پوٹھوہار میں زرعی اراضی کے بہتر استعمال کیلئے مزید 150 چھوٹے ڈیم بنانے کا منصوبہ

پوٹھوہار میں زرعی اراضی کے بہتر استعمال کیلئے مزید 150 چھوٹے ڈیم بنانے کا منصوبہ

▫️ دوسرے مرحلے میں جون 2027 تک تعمیر مکمل کرنے کا ہدف، بارشی پانی ذخیرہ کرنے کی سہولت کیلئے کسانوں کو 70 فیصد سبسڈی دی جائیگی

راولپنڈی | ری نیوز پاکستانمحکمہ زراعت پنجاب نے بارانی خطے پوٹھوہار میں چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں 30 جون 2027 تک 150 چھوٹے ڈیم تعمیر کیے جائیں گے۔

انتقال اراضی مالی ریکارڈ ہے، ملکیت کی بنیاد نہیں بن سکتا: لاہور ہائیکورٹ

انتقال اراضی مالی ریکارڈ ہے، ملکیت کی بنیاد نہیں بن سکتا: لاہور ہائیکورٹ

▫️ کسی جائیداد پر ملکیتی حقوق کا دعویٰ کرنے والے فریق کو اپنا حق خود ثابت کرنا ہوگا: جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور ہائیکورٹ نے جائیداد کی تقسیم سے متعلق مقدمے میں قرار دیا ہے کہ محض رجسٹری کی موجودگی سے اس سے متعلق تمام حقائق ازخود ثابت نہیں ہو جاتے، جبکہ انتقالِ اراضی مالی ریکارڈ کی حیثیت رکھتا ہے اور بذاتِ خود ملکیت قائ...

حکومت کا ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل یا نیا ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے پر غور

حکومت کا ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل یا نیا ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے پر غور

▫️ نئے ادارے کے قیام پر ایف بی آر ایکٹ اور ٹیکس قوانین میں ترامیم درکار ہوں گی، پراپرٹی ٹیکس، جائیدادوں کے گوشواروں اور ڈیجیٹل آڈٹ کے انتظامی نظام پر بھی اثرات کا امکان

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے قومی محاصل میں اضافہ کرنے اور ٹیکس وصولیوں کے نظام کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مزید تنظیم نو یا ایک نیا قومی ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے کی تجاویز پر غور شروع ک...

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 5.6 ارب ڈالر کے تعاون میں پیش رفت

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 5.6 ارب ڈالر کے تعاون میں پیش رفت

▫️ سکھر حیدرآباد ایم 6 موٹروے کے لیے 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت، ایم ایل ون ریلوے منصوبے کے لیے مزید تعاون طلب

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی، اہم شاہراہوں اور ریلوے منصوبوں کی بہتری، تجارت کے فروغ، نجی سرمایہ کاری اور صحت کے شعبے میں تقریباً 5.6 ارب ڈالر کی مجوز...

پنجاب میں نجی سکولوں کی عمارتوں کا حفاظتی آڈٹ ابہام کا شکار، خطرناک اور مخدوش عمارتوں کا سرکاری ڈیٹا سامنے نہ آ سکا

پنجاب میں نجی سکولوں کی عمارتوں کا حفاظتی آڈٹ ابہام کا شکار، خطرناک اور مخدوش عمارتوں کا سرکاری ڈیٹا سامنے نہ آ سکا

▫️مخدوش عمارتوں کیخلاف کارروائی کے حوالے سے بھی مجموعی صورتحال غیر واضح، ابتدائی منصوبے میں شامل لاہور کے تقریباً 3,500 نجی سکولوں بارے بھی حکومتی رپورٹ خاموش

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستانپنجاب میں نجی سکولوں کی عمارتوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے معائنے اور بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کی پابندی سے متعلق اقدامات کے اعلان کے باوجود قابل ذکر پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔

زمین کی گردش میں تبدیلیوں کے باعث عالمی وقت کی پیمائش کا نظام بدلنے کا فیصلہ، لیپ سیکنڈ ختم کرنے کی منظوری

زمین کی گردش میں تبدیلیوں کے باعث عالمی وقت کی پیمائش کا نظام بدلنے کا فیصلہ، لیپ سیکنڈ ختم کرنے کی منظوری

▫️ زمین کی گردش اور ایٹمی گھڑیوں کے وقت میں فرق دور کرنے کے لیے 1972 سے اب تک 27 اضافی سیکنڈ شامل کیے گئے، آخری اضافہ 31 دسمبر 2016 کو ہوا

کراچی | ری نیوز پاکستاندنیا بھر میں وقت کی پیمائش اور گھڑیوں کو زمین کی گردش کے ساتھ ہم آہنگ رکھنے کے نظام میں ایک اہم تبدیلی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

پاکستان اور ترکیہ میں بلوچستان  میں معدنیات کی تلاش کا مشترکہ معاہدہ

پاکستان اور ترکیہ میں بلوچستان میں معدنیات کی تلاش کا مشترکہ معاہدہ

▫️ بلوچستان حکومت کی نامزد کمپنی بھی شریک ہوگی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے حتمی معاہدے 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور ترک کمپنی ایم ٹی اے انٹرنیشنل کے درمیان اشتراک، پشین میں معدنی ذخائر کی تلاش اور ترقی کیلئے مشترکہ کمپنی قائم کی جائے گیاسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور ترکیہ نے بلوچستان میں سونے، تانبے، چاندی،...

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں