تاریخ اشاعت: September 3, 2026 - 6:08 PM
Flooding in Islamabad blamed on master plan violations and CDA negligence
اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، ماسٹر پلان کی خلاف ورزیاں اور سی ڈی اے کی غفلت بڑی وجوہات قرار
▫️150 ملی میٹر بارش سے ای الیون، کامسیٹس کے قریب پارک روڈ اور غوری ٹاؤن کے علاقے شدید متاثر ہوئے
اسلام آباد | ری نیوز پاکستانقدرتی آفت کے ساتھ ساتھ دارالحکومت میں اچانک آنے والے سیلاب کی ایک بڑی وجہ دارالحکومت ترقیاتی ادارے کی غفلت اور شہر کے ماسٹر پلان پر مؤثر عمل درآمد نہ ہونا بھی سامنے آئی ہے۔
Islamabad | Re News Pakistan
Besides the natural calamity, negligence by the Capital Development Authority (CDA) and failure to properly implement Islamabad’s master plan have also emerged as major factors behind recurring flash floods in the capital.
Islamabad has been facing flash flooding for several years due to poor planning and weak administrative control. The federal capital received 150mm of rain during the recent spell, triggering flash floods in three areas Sector E 11, Park Road near Comsats and Ghauri Town.
The situation was brought under control after hectic efforts by the city administration under the supervision of Chief Commissioner and CDA Chairman Sohail Ashraf.
However, an investigation found that CDA negligence also contributed to the severity of flooding in the three affected areas, where the course of nullahs had either been changed or their right of way had been squeezed by private parties over the years.
Sector E 11, where a mother and her child died in flooding in 2021, was once again hit by flash floods on Tuesday. No loss of life was reported this time as the city administration had already sealed houses considered to be at risk.
The un acquired sector, which contains five private housing schemes, has seen both nullahs squeezed to create plots. One nullah, which entered E 11 from D 12 in 2012, was reduced from 40 feet to 18 feet by a housing society. Surprisingly, the CDA had allowed the society to cover the nullah.
Before entering E 11, the nullah had a right of way of around 100 feet, but it narrows to nearly 18 feet inside the sector and takes a sharp bend, creating a persistent flooding risk.
The other nullah entering the sector from the E-10 side has also been squeezed. The junction of the two nullahs creates a bottleneck, forcing floodwater to gush into the populated area. Several buildings and houses are allegedly located on the right of way of the nullahs.
E11 is located in the heart of Islamabad and is dotted with unauthorised high rise and apartment buildings. Five cooperative housing societies are also located in the area, including three that do not even have valid layout plans.
At another affected site, Park Road near Comsats, the Gumrah Kas nullah overflowed, sending floodwater into the basements of some houses and badly disrupting traffic. A comparison of satellite images from 2005 and 2026 showed that the course of the nullah had been substantially altered.
In 2005, the nullah passed through private land, but it now runs through land acquired by the CDA, while the remaining land has been used for housing construction.
Ghauri Town, an unauthorised housing scheme, also faced flooding as two natural nullahs pass through the area. Both nullahs had been squeezed to make way for construction, restricting the natural flow of rainwater.

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
قدرتی آفت کے ساتھ ساتھ دارالحکومت میں اچانک آنے والے سیلاب کی ایک بڑی وجہ دارالحکومت ترقیاتی ادارے کی غفلت اور شہر کے ماسٹر پلان پر مؤثر عمل درآمد نہ ہونا بھی سامنے آئی ہے۔
اسلام آباد میں گزشتہ کئی برس سے ناقص منصوبہ بندی اور انتظامی گرفت کمزور ہونے کے باعث بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ حالیہ بارش کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 150 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں ای الیون، کامسیٹس کے قریب پارک روڈ اور غوری ٹاؤن کے علاقے شدید متاثر ہوئے۔
چیف کمشنر اور سی ڈی اے کے چیئرمین سہیل اشرف کی نگرانی میں شہر کی انتظامیہ نے مسلسل کوششوں کے بعد صورتحال پر قابو پا لیا۔
تاہم تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ تینوں متاثرہ علاقوں میں سیلاب کی شدت بڑھانے میں سی ڈی اے کی غفلت بھی اہم عامل رہی۔ ان علاقوں میں برساتی نالوں کا قدرتی راستہ تبدیل کیا گیا یا نجی فریقوں کی جانب سے نالوں کے گزرنے کی جگہ محدود کر دی گئی۔
ای الیون میں 2021 میں ایک ماں اور اس کا بچہ سیلابی پانی میں جاں بحق ہوئے تھے۔ منگل کو ایک بار پھر یہ علاقہ اچانک آنے والے سیلاب کی زد میں آیا، تاہم اس مرتبہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ انتظامیہ نے خطرے سے دوچار گھروں کو پہلے ہی خالی کرا کے سیل کر دیا تھا۔
ای الیون میں پانچ نجی رہائشی منصوبے قائم ہیں، جہاں دونوں برساتی نالوں کے راستے سکڑ کر رہ گئے ہیں اور ان کی جگہ پلاٹ بنا دیے گئے۔ ایک نالہ جو 2012 میں ڈی بارہ کی جانب سے ای الیون میں داخل ہوتا تھا، ایک رہائشی منصوبے کی جانب سے 40 فٹ سے کم کرکے 18 فٹ کر دیا گیا۔ حیران کن طور پر سی ڈی اے نے نالے کو ڈھانپنے کی اجازت بھی دی۔
ای الیون میں داخل ہونے سے قبل اس نالے کے گزرنے کی جگہ تقریباً 100 فٹ تھی، جو علاقے میں داخل ہوتے ہی کم ہو کر تقریباً 18 فٹ رہ جاتی ہے اور ایک تیز موڑ بن جاتا ہے۔ یہی صورتحال بارش کے دوران پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ اور سیلاب کا مستقل سبب بن رہی ہے۔
دوسرا نالہ بھی ای ٹین کی جانب سے ای الیون میں داخل ہوتا ہے اور اسے بھی محدود کر دیا گیا ہے۔ دونوں نالوں کے سنگم پر بننے والی تنگ جگہ پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے، جس کے باعث پانی تیزی سے آبادی کی جانب نکل آتا ہے۔ علاقے میں کئی عمارتیں اور مکانات مبینہ طور پر نالوں کے گزرنے کی جگہ پر تعمیر کیے گئے ہیں۔
ای الیون شہر کے وسط میں واقع ہے جہاں غیر منظور شدہ بلند عمارتوں اور رہائشی عمارتوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ یہاں پانچ بڑی رہائشی عمارات بھی قائم ہیں، جن میں سے تین کے نقشہ جات تک باقاعدہ طور پر منظور شدہ نہیں ہیں۔
دوسری جانب کامسیٹس کے قریب پارک روڈ پر گمراہ کاس نامی نالہ شدید بارش کے باعث بپھر گیا، جس کا پانی بعض گھروں کے تہہ خانوں میں داخل ہوگیا اور ٹریفک بھی شدید متاثر ہوئی۔ 2005 اور 2026 کی سیاروی تصاویر کے جائزے سے معلوم ہوا کہ اس علاقے میں نالے کا قدرتی راستہ بڑے پیمانے پر تبدیل کیا گیا۔
2005 میں یہ نالہ نجی اراضی سے گزرتا تھا، تاہم اب اس کا راستہ سی ڈی اے کی حاصل کردہ اراضی سے ہو کر گزرتا ہے، جبکہ باقی زمین پر مکانات تعمیر کر دیے گئے ہیں۔
غوری ٹاؤن، جو ایک غیر منظور شدہ رہائشی منصوبہ ہے، میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔ اس علاقے سے گزرنے والے دو قدرتی نالوں کے راستے بھی تعمیرات کے لیے محدود کیے گئے، جس کے باعث بارش کے دوران پانی کے نکاس میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔