ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1314 news articles

عالمی یومِ بیت الخلا پر پاکستان میں صفائی و نکاسی آب کے بحران کی نشاندہی، کروڑوں افراد محفوظ سہولیات سے محروم

▫️ پاکستان کی 58 فیصد سے زائد دیہی آبادی محفوظ نکاسی و صفائی کی سہولیات سے محروم، ڈھائی کروڑ افراد اب بھی کھلے مقامات پر رفع حاجت کرنے پر مجبور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 19 نومبر کو عالمی یومِ بیت الخلا منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد محفوظ بیت الخلا اور صفائی و نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کی کمی کی جانب توجہ دلانا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

بلوچستان میں پنجگور ڈیم منصوبے سے زرعی اراضی اور آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو ممکنہ خطرات، سینیٹ کمیٹی نے منصوبے کا جائزہ شروع کر دیا

▫️ پنجگور ڈیم منصوبے سے 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی کے لیے پانی کی فراہمی کا نظام بہتر ہوگا، ترقیاتی منصوبے کے نظرثانی شدہ ڈیزائن کا جائزہ جاری

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان میں پنجگور ڈیم کے مجوزہ ڈیزائن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈیم کی تعمیر اور اس سے منسلک نہری نظام سے زرعی اراضی، کھجور کے باغات اور روایتی آبپاشی کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے مستحق خاندانوں کو دوسری قسط ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کی ہدایت

▫️ صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت پھاٹا کی 111ویں گورننگ باڈی کا اجلاس، ادارے کی کارکردگی اور مجوزہ قانونی اصلاحات کا جائزہ

صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (پھاٹا) کی 111ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی، انتظامی معاملات اور قوانین میں مجوزہ اصلاحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

وفاقی حکومت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ایک حصہ پروٹیکٹڈ زون سے خارج کر دیا

▫️ اسلام آباد کے زوننگ لاز میں ترمیم، سی ڈی اے کے کمرشل منصوبوں، مارگلہ انکلیو لنک روڈ اور اسلام آباد ٹیکنوپولس منصوبے کی راہ ہموار

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے زوننگ لاز میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے راول جھیل کے قریب مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ایک حصہ 'پروٹیکٹڈ زون' تھری سے خارج کر دیا ہے۔

پاکستان کا ای سی او کے خشکی میں گھرے رکن ممالک کو کراچی، پورٹ قاسم اور گوادر بندرگاہوں سے منسلک کرنے کا عزم

▫️ وزیراعظم شہباز شریف کا وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی بندرگاہوں کی اہمیت پر زور

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے خشکی میں گھرے رکن ممالک کو کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر بندرگاہوں سے منسلک کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنائے جاسکیں، سامان کی نقل...

پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظور کر لیے

▫️ پہلے مرحلے میں 475 دیہات کی ترقی کیلئے فی گاؤں 5 کروڑ روپے مختص

پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے خوشحال دیہات پروگرام کے تحت 23 ارب 85 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔

اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے قیام کے لیے ایک ہزار ایکڑ اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ

▫️ چیمبر کے صدر کا 10 سالہ اقتصادی پالیسی فریم ورک متعارف کرانے، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کو فروغ دینے اور ای سی او تعاون و بین الاقوامی تجارتی راہداریوں کے ذریعے علاقائی روابط مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے وفاقی اور پنجاب حکومتوں سے مجوزہ اسلام آباد ماڈل اسپیشل اکنامک زون (آئی ایم ایس ای زیڈ) کے قیام کے لیے 800 سے ایک ہزار ایکڑ اراضی مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم منصوبے کی لاگت بڑھ کر 16 ارب 70 کروڑ روپے ہوگئی، سی ڈی اے نے نظرثانی شدہ پی سی ون تیار کرلیا

▫️ نظرثانی شدہ پی سی ون میں اسٹیڈیم کی تعمیر، فنشنگ، برقی نظام اور بنیادی ڈھانچے کے کام شامل، تماشائیوں کی گنجائش 25 ہزار سے بڑھا کر 35 ہزار کردی گئی

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں مجوزہ بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے کا نظرثانی شدہ پی سی ون حتمی شکل دے دیا ہے، جس کے تحت منصوبے کی تخمینہ لاگت 11 ارب 90 کروڑ روپے سے بڑھ کر 16 ارب 70 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

عالمی یومِ بیت الخلا پر پاکستان میں صفائی و نکاسی آب کے بحران کی نشاندہی، کروڑوں افراد محفوظ سہولیات سے محروم

عالمی یومِ بیت الخلا پر پاکستان میں صفائی و نکاسی آب کے بحران کی نشاندہی، کروڑوں افراد محفوظ سہولیات سے محروم

▫️ پاکستان کی 58 فیصد سے زائد دیہی آبادی محفوظ نکاسی و صفائی کی سہولیات سے محروم، ڈھائی کروڑ افراد اب بھی کھلے مقامات پر رفع حاجت کرنے پر مجبور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 19 نومبر کو عالمی یومِ بیت الخلا منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد محفوظ بیت الخلا اور صفائی و نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کی کمی کی جانب توجہ دلانا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

بلوچستان میں پنجگور ڈیم منصوبے سے زرعی اراضی اور آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو ممکنہ خطرات، سینیٹ کمیٹی نے منصوبے کا جائزہ شروع کر دیا

بلوچستان میں پنجگور ڈیم منصوبے سے زرعی اراضی اور آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو ممکنہ خطرات، سینیٹ کمیٹی نے منصوبے کا جائزہ شروع کر دیا

▫️ پنجگور ڈیم منصوبے سے 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی کے لیے پانی کی فراہمی کا نظام بہتر ہوگا، ترقیاتی منصوبے کے نظرثانی شدہ ڈیزائن کا جائزہ جاری

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان میں پنجگور ڈیم کے مجوزہ ڈیزائن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈیم کی تعمیر اور اس سے منسلک نہری نظام سے زرعی اراضی، کھجور کے باغات اور روایتی آبپاشی کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے مستحق خاندانوں کو دوسری قسط ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کی ہدایت

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے مستحق خاندانوں کو دوسری قسط ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کی ہدایت

▫️ صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت پھاٹا کی 111ویں گورننگ باڈی کا اجلاس، ادارے کی کارکردگی اور مجوزہ قانونی اصلاحات کا جائزہ

صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (پھاٹا) کی 111ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی، انتظامی معاملات اور قوانین میں مجوزہ اصلاحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

وفاقی حکومت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ایک حصہ پروٹیکٹڈ زون سے خارج کر دیا

وفاقی حکومت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ایک حصہ پروٹیکٹڈ زون سے خارج کر دیا

▫️ اسلام آباد کے زوننگ لاز میں ترمیم، سی ڈی اے کے کمرشل منصوبوں، مارگلہ انکلیو لنک روڈ اور اسلام آباد ٹیکنوپولس منصوبے کی راہ ہموار

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے زوننگ لاز میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے راول جھیل کے قریب مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ایک حصہ 'پروٹیکٹڈ زون' تھری سے خارج کر دیا ہے۔

پاکستان کا ای سی او کے خشکی میں گھرے رکن ممالک کو کراچی، پورٹ قاسم اور گوادر بندرگاہوں سے منسلک کرنے کا عزم

پاکستان کا ای سی او کے خشکی میں گھرے رکن ممالک کو کراچی، پورٹ قاسم اور گوادر بندرگاہوں سے منسلک کرنے کا عزم

▫️ وزیراعظم شہباز شریف کا وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی بندرگاہوں کی اہمیت پر زور

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے خشکی میں گھرے رکن ممالک کو کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر بندرگاہوں سے منسلک کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنائے جاسکیں، سامان کی نقل...

پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظور کر لیے

پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظور کر لیے

▫️ پہلے مرحلے میں 475 دیہات کی ترقی کیلئے فی گاؤں 5 کروڑ روپے مختص

پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے خوشحال دیہات پروگرام کے تحت 23 ارب 85 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔

اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے قیام کے لیے ایک ہزار ایکڑ اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے قیام کے لیے ایک ہزار ایکڑ اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ

▫️ چیمبر کے صدر کا 10 سالہ اقتصادی پالیسی فریم ورک متعارف کرانے، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کو فروغ دینے اور ای سی او تعاون و بین الاقوامی تجارتی راہداریوں کے ذریعے علاقائی روابط مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے وفاقی اور پنجاب حکومتوں سے مجوزہ اسلام آباد ماڈل اسپیشل اکنامک زون (آئی ایم ایس ای زیڈ) کے قیام کے لیے 800 سے ایک ہزار ایکڑ اراضی مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں