ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

سوشل ریئل اسٹیٹ خبریں

203 news articles

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی 5.35 ملین ڈالر کی رہائش کا منصوبہ رکاوٹ کا شکار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی 5.35 ملین ڈالر کی رہائش کا منصوبہ رکاوٹ کا شکار

▫️اوہائیو کی حویلی کے گرد حفاظتی باڑ کی تعمیر کی درخواست مقامی تعمیراتی بورڈ سے منظور نہ ہو سکی

کولمبس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹ بال کھلاڑی ٹریوس کیلسی کی اوہائیو میں واقع 5.35 ملین ڈالر کی رہائش ایک مرتبہ پھر عوامی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، تاہم اس بار وجہ جائیداد کی قیمت یا مشہور مالکان نہ...

ڈی ایچ اے پشاور میں ہارس رائڈنگ اور سکیٹ شوٹنگ کلب بنانے کا معاہدہ

ڈی ایچ اے پشاور میں ہارس رائڈنگ اور سکیٹ شوٹنگ کلب بنانے کا معاہدہ

▫️ڈی ایچ اے پشاور اور رائل سیڈل اینڈ شاٹ کلب کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے

پشاور | ری نیوز پاکستانڈی ایچ اے پشاور نے رائل سیڈل اینڈ شاٹ کلب کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ڈی ایچ اے پشاور کی حدود میں ہارس رائڈنگ اور سکیٹ شوٹنگ کلب قائم کیا جائے گا۔

960 ایکڑ پر 4,900 گھروں کا نیا شہر، ڈویلپمنٹ 30 سال میں مکمل ہونے کا امکان

960 ایکڑ پر 4,900 گھروں کا نیا شہر، ڈویلپمنٹ 30 سال میں مکمل ہونے کا امکان

▫️امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ارورا میں بڑے اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کی تیاری، ڈویلپر کے پاس مزید 3,500 ایکڑ زمین بھی موجود

ارورا | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ارورا میں تقریباً 960 ایکڑ رقبے پر ایک بڑے اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کے تحت 4,900 نئے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ سامنے آیا ہے، جسے مکمل ہونے میں تقریباً 30 سال لگنے کا امکان ہے۔

امریکی ماڈل کائلی جینر نے نیا ڈریم ہوم بنانے کیلئے 13 ہزار مربع فٹ کی حویلی فروخت کر دی

امریکی ماڈل کائلی جینر نے نیا ڈریم ہوم بنانے کیلئے 13 ہزار مربع فٹ کی حویلی فروخت کر دی

▫️ریاست کیلی فورنیا کے شہر ہڈن ہلز میں واقع پرتعیش حویلی 15.3 ملین ڈالر میں فروخت کی گئی،کائلی جینر 5 ایکڑ پر نیا گھر تعمیر کرا رہی ہیں

ہڈن ہلز | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز امریکی ماڈل اور بزنس وومن کائلی جینر نے ریاست کیلی فورنیا کے شہر ہڈن ہلز میں واقع اپنی 13 ہزار مربع فٹ سے زائد رقبے پر مشتمل پرتعیش حویلی 15.3 ملین ڈالر میں فروخت کر دی۔

پاکستان میں پہلی بار نجی ہاؤسنگ سکیم میں جدید سہولت؛ لیک سٹی لاہور میں مفت کمیونٹی ٹرین سروس کا آغاز

پاکستان میں پہلی بار نجی ہاؤسنگ سکیم میں جدید سہولت؛ لیک سٹی لاہور میں مفت کمیونٹی ٹرین سروس کا آغاز

▫️دو ٹریک لیس ٹرینیں روزانہ چلیں گی، رہائشی منصوبے کے اہم مقامات کو آپس میں ملائیں گی

لاہور | ری نیوز پاکستانلیک سٹی لاہور نے رہائشیوں، طلبہ اور ملازمین کی سہولت کیلئے مفت اندرونی کمیونٹی ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

پنجاب حکومت نے ہوم ٹیوشن سینٹرز، کوچنگ سینٹرز اور اکیڈمیز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کر لیا

پنجاب حکومت نے ہوم ٹیوشن سینٹرز، کوچنگ سینٹرز اور اکیڈمیز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کر لیا

▫️کمرشل ٹیکس اور جائیداد سے متعلق اضافی چارجز کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے: آ ل پاکستان پرائیویٹ سکولز کالجز ایسوسی ایشن

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے پنجاب پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے گھروں میں قائم ہوم ٹیوشن سینٹرز، کوچنگ سینٹرز اور اکیڈمیز کو نجی تعلیمی اداروں کی تعریف میں شامل کر دیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا پٹرول پمپس پر فیول سبسڈی رجسٹریشن کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف کا پٹرول پمپس پر فیول سبسڈی رجسٹریشن کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا حکم

▫️رجسٹریشن کیلئے شہریوں کو صرف چار معلومات فراہم کرنا ہوں گی جن میں شناختی کارڈ نمبر، گاڑی کا نمبر پلیٹ، رجسٹریشن کا صوبہ اور گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو حکومتی فیول سبسڈی سکیم میں رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ملک بھر کے پٹرول پمپس پر ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کر دی۔

’ٹیسلا ٹائنی ہاؤس ‘ 12 کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا،8 ہزار ڈالر کا گھر حقیقت میں موجود ہی نہیں

’ٹیسلا ٹائنی ہاؤس ‘ 12 کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا،8 ہزار ڈالر کا گھر حقیقت میں موجود ہی نہیں

▫️پرانی ٹیسلا نمائشی ویڈیوز اور مصنوعی ذہانت سے تیار مناظر ملا کر ایک ایسے گھر کو وائرل کر دیا گیا جسے ٹیسلا نے کبھی فروخت کیلئے پیش ہی نہیں کیا

بوکا چیکا، ٹیکساس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزصرف 8 ہزار ڈالر میں فروخت ہونے والے ایک جدید اور مستقبل کی خوبیوں کا حامل ’’ٹیسلا ٹائنی ہاؤس‘‘ کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے اور اطلاعات کے مطابق انہیں مجموعی طور پر 12 کروڑ سے...

دودھ ختم ہوا، بوتل نہیں، شنگھائی میں 6 ہزار بوتلیں سڑک کا حصہ بن گئیں

دودھ ختم ہوا، بوتل نہیں، شنگھائی میں 6 ہزار بوتلیں سڑک کا حصہ بن گئیں

▫️دودھ کی بوتلیں دودھ کی باقیات کے باعث روایتی ری سائیکلنگ نظام کیلئے مشکل ثابت ہو رہی تھیں، کچرے کے بجائے سڑک کی تعمیر میں استعمال کر دی گئیں

شنگھائی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزدودھ کی ہزاروں خالی بوتلوں کو عام کچرے میں جانے سے بچا کر چین کے شہر شنگھائی میں سڑک کی تعمیر کیلئے استعمال کیا گیا۔

پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو ماہ رواں چار شہروں میں منعقد ہوگی، شیڈول جاری

پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو ماہ رواں چار شہروں میں منعقد ہوگی، شیڈول جاری

▫️ایکسپو کا مقصد گھر مالکان، بلڈرز، پراپرٹی خریداروں اور نئے گھروں کی آرائش کیلئے ایک ہی چھت تلے مختلف فرنیچر، انٹیریئر اور ہوم ڈیکور مصنوعات تک رسائی فراہم کرنا ہے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو نے ستمبر 2026 کے لیے ملک کے چار بڑے شہروں میں نمائشوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

برطانوی شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل کا امریکی مینشن جلد فروخت ہونے کا امکان

برطانوی شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل کا امریکی مینشن جلد فروخت ہونے کا امکان

▫️جوڑے کی 29 ملین ڈالر کی جائیداد کے بھاری ماہانہ اخراجات بھی توجہ کا مرکز، مونٹیسیٹو میں واقع یہ شاندار رہائش گاہ شاہی جوڑے نے 2020 میں تقریباً 14.65 ملین ڈالر میں خریدی تھی

مونٹیسیٹو | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزبرطانوی شاہی خاندان کے رکن پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی کیلیفورنیا کے شہر مونٹیسیٹو میں واقع لگژری مینشن کو مستقبل میں پراپرٹی مارکیٹ میں لائے جانے کا امکان زیرِ بحث ہے۔

وزیراعظم اپنا گھر سکیم: منظور شدہ ہاؤسنگ فنانس 313 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

وزیراعظم اپنا گھر سکیم: منظور شدہ ہاؤسنگ فنانس 313 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

▫️دو ماہ میں قرضوں کی منظوری میں 117 فیصد اضافہ، 53 ہزار سے زائد ہاؤسنگ لون منظور جبکہ 45 ارب روپے سے زیادہ رقم جاری ہو چکی ہے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیراعظم اپنا گھر سکیم کے تحت پاکستان میں ہاؤسنگ فنانس کی رفتار میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے اور منظور شدہ قرضوں کی مجموعی مالیت 313 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

ماحولیاتی آ لودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز سے نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

ماحولیاتی آ لودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز سے نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

▫️دو روز میں ماحولیاتی آلودگی کی 300 سے زائد خلاف ورزیاں ریکارڈ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ای چالان جاری

لاہور | ری نیوز پاکستانسیف سٹیز اتھارٹی پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک کے لیے نگرانی اور کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارک ویو سٹی اسلام آباد کی رہائشی و کمرشل پلاٹس کی ادائیگیوں کیلئے رعایتی مہم شروع

پارک ویو سٹی اسلام آباد کی رہائشی و کمرشل پلاٹس کی ادائیگیوں کیلئے رعایتی مہم شروع

▫️15 ستمبر تک واجب الادا اقساط پر رعایت، تاخیری جرمانے میں چھوٹ اور ترقیاتی و قبضہ فیس میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپارک ویو سٹی اسلام آباد نے رہائشی اور تجارتی پلاٹس کے مالکان کے لیے ادائیگی میں سہولت کی نئی مہم اور ترقیاتی و قبضہ فیس میں نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔

دبئی میں ارب پتیوں کی تعداد 43 ہوگئی، الٹرا لگژری رئیل اسٹیٹ عالمی دولت کا نیا مرکز بننے لگا

دبئی میں ارب پتیوں کی تعداد 43 ہوگئی، الٹرا لگژری رئیل اسٹیٹ عالمی دولت کا نیا مرکز بننے لگا

▫️دبئی واشنگٹن، پیرس اور ممبئی کو پیچھے چھوڑ کر آٹھویں نمبر پر آگیا، متحدہ عرب امارات میں 59 ارب پتیوں کی مجموعی دولت 201 ارب ڈالر، دبئی کی بڑھتی دولت سے پریمیم ولاز، پینٹ ہاؤسز اور واٹر فرنٹ پراپرٹی کی طلب کو تقویت

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزدبئی نے عالمی دولت اور سرمایہ کاری کے نقشے پر اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرلی ہے، جہاں ارب پتی افراد کی تعداد میں اضافے کے ساتھ شہر کی حیثیت عالمی الٹرا لگژری رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے اہم مراکز میں بھی نمایاں ہو...

گرین پاکستان پروگرام کے تحت کے پی، آزاد کشمیر میں 165 ویلیج کنزرویشن کمیٹیاں قائم

گرین پاکستان پروگرام کے تحت کے پی، آزاد کشمیر میں 165 ویلیج کنزرویشن کمیٹیاں قائم

▫️آزاد کشمیر میں 115 جبکہ خیبرپختونخوا میں 50 کمیٹیاں قائم، جنگلی حیات اور قدرتی ماحول کے تحفظ میں مقامی آبادی کی شمولیت بڑھانے پر توجہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاناپ سکیلنگ گرین پاکستان پروگرام (UGPP) کے وائلڈ لائف کمپوننٹ کے تحت صوبہ خیبرپختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر 165 ویلیج کنزرویشن کمیٹیاں (VCCs) قائم کردی گئی ہیں، جس کا مقصد جنگلی حیات اور قدرتی...

پنریونیو اتھارٹی کیطرف سے پنجاب بھر میں سیلونز، سپاز اور ایستھیٹک کلینکس کیلئے نئی ٹیکس گائیڈ لائنز جاری

پنریونیو اتھارٹی کیطرف سے پنجاب بھر میں سیلونز، سپاز اور ایستھیٹک کلینکس کیلئے نئی ٹیکس گائیڈ لائنز جاری

▫️اتھارٹی کی کاروباری اداروں کو ڈیجیٹل رسیدیں جاری کرنے اور قابلِ اطلاق خدمات پر 5 فیصد پنجاب سیلز ٹیکس واضح طور پر ظاہر کرنے کی ہدایت

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آ ر اے) نے صوبے بھر میں ایستھیٹک کلینکس، سپاز، بیوٹی سیلونز، بیوٹی پارلرز اور کاسمیٹک و پلاسٹک سرجری کی خدمات فراہم کرنے والے کاروباری اداروں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ اقدام کا ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں