رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا بلوچستان کے لیے 48 ملین ڈالر کا اضافی قرض منظورایشیائی ترقیاتی بینک کا بلوچستان کے لیے 48 ملین ڈالر کا اضافی قرض منظورمنصوبے کا اعلان اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے اسلام آباد میں کیاایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی کے وسائل کی ترقی کے اہم منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے پاکستان کو مزید 48 ملین ڈالر کا اضافی قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعلان ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے اسلام آباد میں جاری کردہ بیان میں کیا۔ اے ڈی بی کے مطابق یہ اضافی فنڈنگ ان کلیدی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی جو بجٹ کی کمی کے باعث تاخیر کا شکار تھے، جن میں چوری انفلٹریشن گیلری، سیری توئی ڈیم کے کمانڈ ایریا کی ترقی، اور واٹر شیڈ مینجمنٹ جیسے اہم اقدامات شامل ہیں۔ منصوبے کے تحت ژوب اور مُولا دریا بیسن میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کو بھی مزید تقویت دی جائے گی۔ سیری توئی ڈیم: بلوچستان کا اہم پانی ذخیرہ کرنے کا...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Thursday 27 November

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔