رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت جائزہ اجلاس، کوالیفائڈ انجینئرز فیلڈ میں حفاظتی، ماحولیاتی و دیگر امور کی مانیٹرنگ کریں گے۔.سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت جائزہ اجلاس، کوالیفائڈ انجینئرز فیلڈ میں حفاظتی، ماحولیاتی و دیگر امور کی مانیٹرنگ کریں گے۔.▫️ترقیاتی کاموں میں سیفٹی پروٹوکولز کی جانچ کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل، 9اضلاع میں سیفٹی اینڈ مانیٹرنگ آفیسرز تعینات کر دیے گئےلاہور: حسنین اولکھ، نمائندہ خصوصی| ری نیوز پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری کاموں کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے، اجلاس میں تمام اضلاع کے ایم ڈی واساز نے اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب کے 10 اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، حفاظتی پروٹوکولز میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے کہا محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے 15 اضلاع میں ترقیاتی کاموں کی نگرانی کر رہا ہے، جھنگ، ڈی جی خان، گجرات، حافظ آباد، جہلم، اوکاڑہ اور سرگودھا میں جاری پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا۔ ننکانہ، راولپنڈی، ساہیوال، شیخوپورہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 16 February

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔