رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
پنجاب بھر میں رمضان میں شہری مقامات پر تزئین و آرائش، اہم شاہراہیں اور کمرشل زون روشن▫️ مرکزی سڑکوں، چوراہوں، مساجد اور تجارتی مراکز کی آرائش سے شہری انفراسٹرکچر کی قابل دید ▫️ صوبہ بھر میں عوامی مقامات کی فعالیت اور شہری ماحول کی بہتری کے لیے مربوط اقداملاہور | ری نیوز پاکستان حکومت پنجاب نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار رمضان المبارک کے لیے ایک جامع اور مربوط شہری اقدام کے تحت بڑے شہروں میں اہم عوامی مقامات، مرکزی شاہراہوں، چوراہوں، مساجد اور کمرشل مراکز پر روشن اور تزئین شدہ ماڈلز نصب کر دیے ہیں، جس سے شہری ماحول کو جدید اور منظم انداز میں فعال بنایا گیا ہے۔ اس اقدام کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت دیگر بڑے شہری مراکز میں اہم سڑکوں، کاروباری زونز اور عوامی استعمال کے لیے مختص مقامات کو خصوصی روشنیوں اور آرائشی تنصیبات کے ذریعے نمایاں کیا گیا ہے، جس کا مقصد شہری ڈھانچے کی فعالیت کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کی کشش میں اضافہ کرنا ہے۔ انتظامی حکام کے مطابق اس منصوبے کے تحت شہری گزرگاہوں،...مزید پڑھیں
ضلع قصور کی چاروں تحصیلوں میں نگہبان دسترخوان فعال، شہریوں کو باوقار افطار سہولت کی فراہمی یقینی
او جی ڈی سی ایل کا ٹنڈو اللہ یار، سندھ میں گیس اور کنڈینسیٹ دریافت کا اعلان کیا
سیلاب متاثرہ کرتار پور صاحب راہداری پراجیکٹ کی فوری بحالی اور ترقیاتی اقدامات
پھاٹا کا شہری ترقی، اسکیموں کی اپ گریڈیشن اور پائیدار مالی ماڈل کی جانب اہم قدم رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ درخواستوں کی پروسیسنگ کا فیصلہ، 250 میگاواٹ توانائی قومی گرڈ میں شامل کرنے کی راہ ہموار
سندھ حکومت کا رمضان میں شہری مراکز اور کمرشل زونز میں قیمتوں اور انتظامی نگرانی کا جامع نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور امریکا کے درمیان روزویلٹ ہوٹل کی تزئین و آرائش اور ازسرِنو ترقی کے لیے اسٹریٹجک اقتصادی اقدام کا آغازشہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے