رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

سی ڈی اے چیئرمین محمد علی رندھاوا کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، قیمتوں اور سہولیات کا جائزہسی ڈی اے چیئرمین محمد علی رندھاوا کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، قیمتوں اور سہولیات کا جائزہ▫️محمد علی رندھاوا نے اشیائے ضروریہ کی سرکاری نرخوں پر فراہمی، معیار اور اسٹاک کی تفصیلی جانچ کیاسلام آباد: حسنین اولکھ، نمائندہ خصوصی | ری نیوز پاکستان چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے پیر کے روز سیکٹر ایچ-9 میں قائم رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، سی او او ایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد نے رمضان سہولت بازار میں اشیائے ضروریہ کی سرکاری نرخوں پر دستیابی، معیار اور مختلف اشیاء کے اسٹاک کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے بازار میں موجود شہریوں سے اشیاء کی قیمتوں اور معیار کے بارے میں دریافت کیا۔ شہریوں نے اشیائے خوردونوش کی مناسب...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 24 February

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔