رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

بلوچستان ہائی کورٹ کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر عملدرآمد معطل کرنے کا حکمبلوچستان ہائی کورٹ کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر عملدرآمد معطل کرنے کا حکم▫️ صوبائی حکومت کو آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت ▫️ منظور شدہ قانون کے عدالتی جائزے تک عبوری ریلیف جاریکوئٹہ | ری نیوز پاکستان بلوچستان ہائی کورٹ نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے نفاذ کو آئندہ سماعت تک معطل کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو متنازع قانون سے متعلق جامع جواب عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ یہ عبوری حکم ان آئینی درخواستوں کی سماعت کے دوران جاری کیا گیا جن میں حال ہی میں منظور کیے گئے قانون کی متعدد شقوں کو چیلنج کیا گیا تھا۔ درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا کہ قانون کی بعض دفعات انتظامی اختیارات، ضابطہ جاتی طریقہ کار اور متعلقہ فریقین سے مشاورت کے حوالے سے عدالتی جانچ طلب ہیں سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ معاملہ قانونی اور انتظامی نوعیت کے اہم نکات کا حامل ہے، لہٰذا قانون کے مکمل نفاذ سے قبل اس کا تفصیلی عدالتی جائزہ ناگزیر...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Saturday 28 February

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔