رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

تحصیل کوٹ رادھا کشن: بارش کے دوران نکاسی آب کے لیے ٹیمیں فیلڈ میں متحرکتحصیل کوٹ رادھا کشن: بارش کے دوران نکاسی آب کے لیے ٹیمیں فیلڈ میں متحرکڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایات پر ایم سی اور ستھرا پنجاب کی ٹیمیں کام کر رہی ہیںقصور: صدف ارشد ڈسٹرکٹ رپورٹر | ری نیوز پاکستان ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا کی ہدایات پر تحصیل کوٹ رادھا کشن میں بارش کے دوران نکاسی آب کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے میونسپل کمیٹی اور ستھرا پنجاب کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیمیں مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے لیے کام کر رہی ہیں تاکہ بارش کے پانی کی بروقت نکاسی ممکن بنائی جا سکے اور مقامی شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ ادارے ہنگامی بنیادوں پر کام کریں اور شہری سہولت کو یقینی بنایا جائے۔ شہریوں نے ٹیموں کی فوری کارروائی کو سراہا اور انتظامیہ سے مزید اقدامات کے مطالبے کیے۔مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 16 March

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔