رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

ایل ڈی اے کے تحت 18 مئی کو کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی قرعہ اندازی ہوگیایل ڈی اے کے تحت 18 مئی کو کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی قرعہ اندازی ہوگی▫️یہ پلاٹ ایک سے سٹی، جوہر ٹاؤن ، اقبال ٹاؤن اور موہلنوال میں موجود ہیں، قرعہ اندازی سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں ہوگیلاہور : ری نیوز پاکستان لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے تحت 18 مئی کو ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں رہائشی و کمرشل پلاٹوں کی قرعہ اندازی ہوگی۔ یہ پلاٹ تین سال کی آسان اقساط میں دیے جا رہے ہیں۔ درخواستوں کی وصولی شروع کردی گئی، جو 11 مئی تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے سٹی کے 'بزنس بے' بلاک میں چار مرلہ کمرشل پلاٹ موجود ہے جہاں 65 لاکھ فی مرلہ قیمت رکھی گئی ہے. جوہر ٹاؤن کے ایم, این اور ایف ون بلاک میں کمرشل پلاٹس موجود ہیں جن کی فی مرلہ قیمت 45 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ اسی طرح علامہ اقبال ٹاؤن کی سبزی منڈی اور فروٹ منڈی میں 311 کمرشل پلاٹس برائے قرعہ اندازی موجود ہیں ، جہاں فی پلاٹ فی مرلہ قیمت 58 لاکھ 50 ہزار روپے...5:34 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 06 April

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔