رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

حکومت کا بجلی کے نرخوں میں اضافے سے بچاؤ کے لیے روزانہ 2.25 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا فیصلہحکومت کا بجلی کے نرخوں میں اضافے سے بچاؤ کے لیے روزانہ 2.25 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا فیصلہ▫️ڈسکوز کو شیڈولڈ بندش کے لیے فیڈر وائز ٹائم ٹیبل فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد | ری نیوز پاکستان وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اچانک اضافے سے بچنے کے لیے “پیک ریلیف حکمت عملی” کے تحت روزانہ 2.25 گھنٹے کی منصوبہ بند لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فیڈر کی سطح پر شیڈول جاری کریں تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے اور صارفین کو بجلی کی بندش سے متعلق بہتر منصوبہ بندی میں مدد مل سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی فیول قیمتوں کے باعث اٹھایا گیا ہے، جس نے بجلی کی پیداوار کی لاگت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس کے باوجود حکومت کا دعویٰ ہے کہ صارفین کو مجموعی طور پر 46 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا جا چکا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاور سیکٹر...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 14 April

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔