رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

شہری علاقوں میں سیلاب سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کا جائزہ، واسا اجلاس منعقدشہری علاقوں میں سیلاب سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کا جائزہ، واسا اجلاس منعقد▫️ ڈپٹی کمشنر اور ایم پی اے کی زیر صدارت نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے پر زورقصور: [صدف ارشد ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ری نیوز پاکستان] ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا اور ایم پی اے نعیم صفدر انصاری کی زیر صدارت واسا (WASA) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہری علاقوں کو ممکنہ سیلابی صورتحال سے محفوظ رکھنے کے لیے فوری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران نکاسی آب کے نظام، ڈرینیج لائنز، ڈسپوزل اسٹیشنز اور بارش کے پانی کے بروقت اخراج سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی کہ برساتی پانی کے جمع ہونے کے خدشات والے مقامات کی فوری نشاندہی کر کے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے زور دیا کہ شہری سیلاب سے بچاؤ کے لیے ڈرینیج سسٹم کو فعال اور مؤثر بنایا جائے اور تمام مشینری و عملہ ہائی الرٹ رکھا جائے تاکہ...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Saturday 18 April

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔