رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پتوکی میں شارٹ سرکٹ سے فوم کے گودام میں آگ لگ گئیپتوکی میں شارٹ سرکٹ سے فوم کے گودام میں آگ لگ گئی▫️ریسکیو تاخیر اور ناقص انتظامات سے قریبی دکانوں کو بھی نقصانچونیاں: [صدف ارشد ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ری نیوز پاکستان] پتوکی میں شارٹ سرکٹ کے باعث فوم کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا۔ آگ کی شدت کے باعث قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا اور کاروباری افراد کو مالی خسارہ اٹھانا پڑا۔ دکانداروں اور شہریوں کے مطابق ریسکیو ٹیم موقع پر بروقت نہ پہنچ سکی، جبکہ آگ بجھانے کے انتظامات بھی ناکافی تھے جس کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلتی رہی۔ متاثرہ افراد نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ واقعے کا نوٹس لیں، ریسکیو سروسز کی کارکردگی بہتر بنائیں اور آئندہ ایسے واقعات سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Thursday 23 April

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔