رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
سٹیٹ بینک نے “اپنا گھر پروگرام” کے تحت قرضہ دینے کی شرائط نرم کر دیں▫️درخواستوں کی منظوری کیلئے 15 دن کی مدت مقرر، متوسط طبقے کیلئے گھر بنانے میں آسانی متوقعاسلام آباد | ری نیوز پاکستان سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے حکومت کے “وزیراعظم اپنا گھر پروگرام – گھر ہو تو اپنا” کے تحت ہاؤسنگ فنانس کے فروغ اور عملدرآمد کو تیز کرنے کیلئے نئی سہولتیں متعارف کرا دی ہیں، جن کے تحت قرضہ جاتی شرائط میں نرمی اور پراسیسنگ کے وقت کو محدود کیا گیا ہے۔ جاری کردہ سرکلر کے مطابق مرکزی بینک نے بینکوں اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ (ایچ بی ایف سی ایل) کو قرض دہندگان کی جانچ پڑتال اور درخواستوں کی پراسیسنگ میں زیادہ لچک فراہم کر دی ہے تاکہ سکیم سے زیادہ سے زیادہ افراد مستفید ہو سکیں۔ نظرثانی شدہ فریم ورک کے تحت قرض لینے والے کی ماہانہ ادائیگیوں، جن میں زیر غور ہاؤسنگ فنانس اور دیگر کنزیومر قرضوں کی اقساط شامل ہیں...مزید پڑھیں
ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل املاک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 91 جائیدادیں سربمہر
سکردو ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے نیا ماسٹر پلان پیش، سیاحت و تجارت کے فروغ میں اہم پیش رفت
آسٹریلوی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ غیر یقینی صورتحال کا شکار، انویسٹرز کو محتاط رہنے کا مشورہ
اسسٹنٹ کمشنر قصور کا اراضی ریکارڈ سنٹر کے انتظامات کا جائزہ رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
ایف بی آر کا 'ٹاپ سٹی' ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر پر چھاپہ، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا
شفاف ٹینڈرنگ سے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں 28 ارب روپے کی بچت ہوئی, پی ڈی پی جائزہ اجلاس میں انکشاف
حکومت نے ہاؤسنگ مارگیج سکیم متعارف کرادی، کاروباری رہنماؤں کا خیر مقدم ، بڑھتی تعمیراتی لاگت کے مطابق پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت پر زورشہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
تلونڈی چونیاں میں سرکاری جوہڑ کا ہنگامی معائنہ
ایف بی آر کی جانب سے ڈی ایچ اے پراپرٹی ریٹس میں 30 سے 35 فیصد کمی کی یقین دہانی، رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں بہتری کی امید
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 122 املاک سربمہر
ایف بی آر کی جانب سے ڈی ایچ اے پراپرٹی ریٹس میں 30 سے 35 فیصد کمی کی یقین دہانی، رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں بہتری کی امید
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 122 املاک سربمہر کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے

