رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے ڈیڈ لائنز مقرر کر دیںوزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے ڈیڈ لائنز مقرر کر دیں▫️شاہراہِ بھٹو عید سے قبل کھولنے کا اعلان، ریڈ لائن کوریڈور کی مکسڈ ٹریفک لینز دو ماہ میں مکمل کرنے، عظیم پورہ فلائی اوور 90 روز میں مکمل کرنے کا حکمکراچی | ری نیوز پاکستان سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کی تکمیل کے لیے واضح ڈیڈ لائنز مقرر کر دی ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر یا تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سید مراد علی شاہ نے اتوار کی علی الصبح شہر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری تعمیراتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تمام منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں اور شہریوں کو درپیش مشکلات کم سے کم رکھی جائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 05 May

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔