رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین کی کم رپورٹنگ پر آئی ایم ایف کی تشویش، پاکستان سے نگرانی سخت کرنے کا مطالبہرئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین کی کم رپورٹنگ پر آئی ایم ایف کی تشویش، پاکستان سے نگرانی سخت کرنے کا مطالبہ▫️رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو غیر قانونی دولت، ٹیکس چوری سے حاصل ہونے والی رقم اور منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیے جانے کے خدشات موجود ہیں، آ ئی ایم ایفاسلام آباد | ری نیوز پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین سے متعلق شکایتی رپورٹس کی کم تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جائیدادوں کی خرید و فروخت، سرمایہ کاری اور بڑے مالی لین دین کی نگرانی کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حالیہ جائزہ مذاکرات کے دوران نشاندہی کی ہے کہ پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو غیر قانونی دولت، ٹیکس چوری سے حاصل ہونے والی رقم اور منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیے جانے کے خدشات موجود ہیں، تاہم اس شعبے سے متعلق مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی تعداد انتہائی کم ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق نامزد غیر مالیاتی کاروباری اداروں اور پیشوں، یعنی...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 12 May

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔